Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے
Umaar😶
بھلا ایسے ہوتے ہیں چاہنے والے___ 🙂🥀
For Some One😍😍

Umar.Arman@UK
 

لاحاصل شخص👰
میرا دل چاھتا ھے 💔کہ مرنے سے پہلے ایک بار بس ایک بار زندگی مجهے اتنی سی مہلت ضرور دے کہ میں اس کے لمس👫 کو محسوس کر سکوں، اسکے سینے میں منہ چھپاۓ اسکی شرٹ کو کپکپاتی مٹھیوں سے بھینچے،👗 تشنہ لبوں کو اسکے کاندھے، 💋پیاسی آنکھوں کو میچے، 👁️👁بلک بلک کر رووں
سسک سسک کر رووں،😢 تڑپ تڑپ کر رووں، اور بے تحاشا روتا چلا جاوں اور میرے آنسو اسکا کاندھا بھگوتے رھیں, وہ مجهے زندگی میں نہیں مل سکا تو مر کر بھی نہیں ملے گا..دنیا والے وھاں بھی اسے میرا کب ھونے دینگے.؟؟؟؟کاش اس دنیا میں وہ مجھے ایک بار مل جاۓ،👰 مجهے دیکھے میری شدتوں کو دیکھے، میرے رونے کو دیکھے، دیکھے کہ کوئی اسکے پیچھے کسطرح خوار ھوا ہے,دیکھے کہ محبت کھو دینے والوں کی حالت کیسی ھوتی ھے,وہ دیکھے مجهے محض ایک بار دیکھے کہ مجهے وہ شخص جان سے پیارا ھے اور بس👰My LasT WiSh
Umar

Umar.Arman@UK
 

☕☕"-ایک کپ چائے اس کے نام°"
Umaar😍😍
"-جس کی وجہ سے میرے سر میں درد رہتا ہے°"💕
-" ⁦❤️⁩GoooooD NighT😘😘

Umar.Arman@UK
 

تم نے کبھی اطمینان دیکھا ہے ..!!!😍😍
میں نے دیکھا ہے !🤵🏻
اسکے قدموں کی آہٹ میں...💃
اسکے ساتھ رہنے کے وعدوں میں...👫
اسکی محبت کے والہانہ اظہار میں...👩❤️👨
اسکی آمد پر دل کی دھڑکنوں کی بے پناہ ہلچل میں... 👌
اسکی موجودگی میں میرے چہرے کے کھل اٹھنے میں__❤️😘😘
Umaar Khaaaan☺☺

Umar.Arman@UK
 

گڑیاں❤
میری آنکھوں کو دان کرو👁👁
شب کی تاریکی میں شب بخیر کا بوسہ🌌
صبح کے اجالے میں صبح بخیر کا بوسہ🌄
اب تم پر منحصر ھے👰
مجھے کتنا سکون بخشتے ھو, کیونکہ
تمہارے بوسوں میں میری رات کی نیند
اور دن کا سکون پنہاں ھے😘😘😘

Umar.Arman@UK
 

ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
👰 پگلی جان😍
وہ وقت بن کے آؤ ، کہ ٹالے نہ جا سکو♥️
________من عشقم❤️
GooooooD MorrnnnnG

Umar.Arman@UK
 

" اے رُوح کو مطلوب شخص!
میں تُجھے کیسے کہوں کہ
👫مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے
💔Umaar

Umar.Arman@UK
 

جان ِمن👰
میرے بےترتیب الفاظ کُچھ بھی ہوں✍
میرا تذکرہ آپ ہیں 👩🏻، تشریح آپ ہیں..❤
مُحبت آپ ہیں..👫😍😍
Umar Ki Guriaa

Umar.Arman@UK
 

جی چاہتا ہے عمر بھر محبت ختم نہ ہو
Umaaar😍
مر جایئے کسی کی تمنا لیے👰😘😘
For Some one ❤❤

Umar.Arman@UK
 

ستر حوروں کی سریلی آوازیں "_
اک تیری "جی" پر قربان صاحبہ ❤️
Guriaa Umar😘😘

Umar.Arman@UK
 

Ajj Phir Jisaaam Min جان aYe😍
Ajj Phir Uski ہونٹوں 💋ki JhoTha
PY LeY Haan🍻🍺🥂
TnKSsssss Dear Sweetheart😘😘😘

Umar.Arman@UK
 

انت الحب۔۔۔۔❣️
"تُم مُحبت ہو"۔۔۔
حبك هو أجمل هدية في هذا العالم لي۔۔۔
"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے"❤️❤️
MooooTooooooo G😘😘😘
GooooooD MorrnnnnG

Umar.Arman@UK
 

" کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مُجھ سے تُمہاری باتیں سننے پہ رضامند ہو جائے ، میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے اُس شخص کے پاس جا بیٹھوں ، تُمہارا نام لوں بات شُروع کروں اور زار زار رو دُوں ، میں بتاؤں اُسے کہ ؛ یارا! یہ خسارہ جان پہ بھاری ہے
MissssinG You پگلی💔💔💔

Umar.Arman@UK
 

اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
Umaar😘
جیسے کسی ضعیف🎅 کو مسجد میں پہلی صف❤

Umar.Arman@UK
 

تمھیں پتا ہے روحِ من کس کو کہتے ہیں
میں بتاتا ہوں ⁦❤️⁩
جسے دیکھ کہ دل خوش ہوجاۓ😍😍
جسے دیکھ کہ دل سے محبت نکلے👫
جسے دیکھ کہ سانسیں مہک جائیں
جسے دیکھ کہ دل کہنے پہ راضی ہو جاۓ
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبنِ ( ۱👌
اب پتہ چلا کس کو کہتے ہیں روحِ من ⁦❤️⁩
تمھیں کہتے ہیں روحِ من ⁦❤️⁩❤️
MY PrinCeSsS G😘😘

Umar.Arman@UK
 

ہم نے سوچا ہے تیرے لوٹ آنے پر
HeeeeeeeR G😍
طنز کرنے والوں کا خوب دل جلائیں گے
InShaAllah🙂🙂

Umar.Arman@UK
 

محبت آج بھی تم سے ھے مگر"
❤پگلی👰
دکھا کر۔۔۔بتاکر۔۔۔جتا کر نہیں" 💔🙂

Umar.Arman@UK
 

اس کو سینے نہیں لگایا تو
Umaar
سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے😌
HaYeee Jaaanan😍😍

Umar.Arman@UK
 

میرے ہر سانس تیری نام لکھی ہو جیسے👰❤

Umar.Arman@UK
 

تمہارا ذکر ہر اس شخص سے کیا میں نے
👰پاگل گڑیاں👰
جو مجھ سے کہتا مجھے آپ سے محبت ہے👫
For Some One😘😘😘