Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

محبت تو محبت ہے اور ہمیشہ تم سے ہی رہے گی..
😍 PagaL لڑکی😍
پھر چاہے تم ناراض,😏
ہو بے رخی دکھاؤ, چلاؤ, خاموش ہو جاؤ یا پھر بھول جاؤ 🚶🙂🥀

Umar.Arman@UK
 

ﻗﺎﺑﻞ ﺭﺷﮏ ﮨﻮ تُم....🤴🏻
ﯾﻘﯿﻦ ﺟﺎﻧﻮ، 👌
ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﻣُﻤﮑﻦ ﮨﮯ🥰
ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽﻣﯿﻠﻮﮞ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﮐﮯ ﺑﮭﯽ💞
ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻭ ﺫﮨﻦ ﭘﮧ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﺳﮑﮯ
ﮨﺎﮞ ﺗﻢ ﮨﻮ💫
ﺗﻢ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻭﮨﯽ ﮨو💙👰
😍Guriaa Khan❤️

Umar.Arman@UK
 

اے میرے من پسند گڑیاں..!
کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے🌎
تب بھی میرے لیے تمہاری مسکراہٹ زیادہ خوبصورت ہے!❤😘😘
Umaaر

Umar.Arman@UK
 

میں چاہتا ہوں اک حسین ملتانی لڑکی
Umaar
میرے عشق میں آم کی پیٹی بھیج دے

Umar.Arman@UK
 

چیونٹیاں لگ گئی ہیں نمک کے ڈبے کو...!!
شہزادی ❤️
میں نے کہا بھی تھا تُم کُچھ چُھوا مت
کرو...🥰🥰
پگلی جان👫

Umar.Arman@UK
 

وہ جسے دھاگے کہتے ہیں لوگ
ہاں وہ بھی باندھے تھے کسی کیلئے⚡♥
#___Umaaaر🔥

Umar.Arman@UK
 

تیری تصویر زُوم کی تو لگا👰
سو شرابیں ہوں ایک بوتل میں🥂🥃
HaYe SaDqeY 🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

میرا فکر اور وہ بھی ان کو👰۔۔۔
اے۔۔۔دل ناداں!! جسٹ شٹ اپ💔💔✍️
Umaaaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

! وہ شخص اچھا نہیں لگتا
ہاۓ صدقے۔۔۔میری آنکھیں لے جاؤ...👁️👁️😘
MY PrincessSsss HeeeeeR ❤️
🖤

Umar.Arman@UK
 

ايک دنيا نے مجھ کو چاہا ہے🌎👫
میرا ايک ہی شخص ہے دنيا ميں __♥️👰😘
HeeeeeR ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

گرمیوں کی سخت دھوپ میں☀️⛱️
بجلی کے بغیر رہنے والے🏟️
کسی غریب کے گھر کی وسط میں لگے🧓
گھنے درخت کے سائے کے جیسی ہے🌴🏞️
تمھاری محبت♥️👫😘😘
HeeeR SahiBaa 👰

Umar.Arman@UK
 

ہر کسی سے بچھڑنا پڑتا تھا💔
♥️Umar♥️
اب میں اپنے ہی ساتھ رہتا ہوں🙏
GoooooooD niGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

✨____روحِ مَن !!💖
کیا تُم نے کبھی مُحّبت دیکھی ھے 👫؟؟؟
میں نے دیکھی___ تُمہارا چہرہ مُحّبت ھے👰😍
تُم نے کبھی مُحّبت سُنی؟
میں نے سُنی____ 🤷 تُمہاری باتیں مُحّبت ہیں⁦❣️
تُم نے کبھی مُحّبت کو مُسکراتے دیکھا؟؟💃
میں نے دیکھا____ تُمہارا مُسکرانا ھی مُحّبت ھے 👩⚕️
تُم نے کبھی مُحّبت محسُوس کی ؟؟
میں نے محسوس کی___تُمہارا وجود مُحّبت ھے👫
تُم نے کبھی مُحّبت کی ؟؟؟
ھاں میں نے کی____ تُم ھی تُو محبت ھو ⁦❤️⁩
تمہارا لمس محبت _____ہے😘🥰❤️
MY PrincessSsss HeeeR 🥰
Umaaaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

مجھے میرے جیسا ہم مزاج چاہیے
Umaaaaaar
تھوڑا پاگل تھوڑا گرم دماغ ۔۔۔❤️

Umar.Arman@UK
 

دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے🥰🥰
Umaaaaaar ♥️
بات اُن کی،👰 ادا اُن کی، پیار اُن کا😍👫 ،
خیال اُن کا❤️
HaYe merY MoToooo 🤦

Umar.Arman@UK
 

"-میں تمہاری معاملے میں اتنا شدت پسند ہوں
کہ دنیا کہ کسی کونے میں بیٹھا انسان اگر🌎
💔 تمہیں سوچتا بھی تو وہ میرا دشمن ہے "
Umaaaaaar ☹️

Umar.Arman@UK
 

کیا پتہ اس گرمی میں اُس کا دل پگھل جائے
Umaaaaaar ☹️
اور وہ👰 میسج کر دے🌻💔🙂

Umar.Arman@UK
 

" اور وہ👰 میرے دُنیا میں آج بھی میرے ساتھ ہے 👫،
حالانکہ ؛
میں کب کا اُس کی زندگی سے نِکالا جاچُکا ہو💔💔
Umaaaaaar ☹️

Umar.Arman@UK
 

میں نے پھر کوئی رابطہ ہی نہیں رکھا
Umaaaaaar
جب اس کی آنکھوں پڑھا کہ___گریز👁️👁️😞
For Some One SpcL ☹️

Umar.Arman@UK
 

مثال تعویذ ہو تم🥰🥰😘😘
HeeeeeR 👰
پاس آؤ تو شفا ملتی ہے⁦❤️⁩