بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے..
HeeeeeR 👰
کچھ نہیں چاہیے حتی کہ محبت بھی نہیں...💔
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسیں
❤️ شہزادی 😘
اور دل یہ چاہتا ہے، وہ بانہوں میں قید ہو
😘 کاشششششششششش ❤️
ہم گنہگار ٹھہرے ، ہم جیسوں کو میسر کہاں
Guriaa
تُو ثواب جیسا ھے نیکی کے بدلے ملتا ہوگا❤️
ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ!👰
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﺎﮎ ﮐﻮ ﮔﺮ ﺗﻢ
ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺍﺅ ﮔﮯ👌👌
ﺗﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﮐﮧ
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﺎﮎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ💔💔
ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ..!👫❤️❤️
Umaaaaaar ☹️
روح من!!
میرے لیے کوئی بھی دوسرا شخص تمھارے
جیسا نہیں ہو سکتا۔۔۔!!❤️❤️👰
HeeeR SahiBaa 😘😘
اور پھر جب تُمہاری یاد آتی ہے نہ تب میں
خود کو دُنیا کا مجبور ترین لڑکا تصور کرتا ہوں۔۔۔💔🙂
Missssss Uuuuu BaDrnGeeeee 😘😘
عکس اُلٹے مُجھے دِکھاتا ھے،
Umaaaaaar ☹️
چِھین لو مُجھ سے آئینہ میرا۔۔۔💔💔
روح من: میں تمہارے لیے اور تمہاری
سہیلیوں کے لیے سب کچھ چھوڑ سکتا ہوں۔۔🥰🤗🤗
HeeeR SahiBaa 👰
سنا ہے آج کل وہ ٹیوشن پڑھاتی ہے
Umaaaaaar ♥️
اور میرے نام کے بچوں کو چن چن کے مارتی ہے💔💔
HaYe ZaLimaaaa👰😯
اے گُل مخمل! 💟👰😘😘
تیرے عنابی ہونٹوں💋💋 کے سنگھم کی قسم
یہ کائنات یہ دو جہاں🌍🌎
فقط دو دائروں میں گھومتے پائے جاتے ہیں
اور وہ دو دائرے فقط تیرے دو سرخ ہونٹ ھیں 👄👄
اے گل نو رستہ! ❤🥰
تیری دو موتی جھیل آنکھوں کی تابناکی کی قسم 👁️👁️
کرہ ارض تیری دو آنکھوں کے سانچوں میں مقید😯😯
وہ کشش جاذبہ ھے
جس کے ارتعاش سے دھرتی پر سونامی برپا ہوتے ھیں👫
اور بقا کو تقویت ملتی ھے۔😍🖤
Umaaaaaar ♥️
تیــری شانِ تغافل پر مری بربادیاں صدقے
❤️ HeeR SahiBaa👰
جو بـــــربادِ تمنا ہو اسـے برباد رہنے دے
Umaaaaaar ♥️
ہم کو نکالنا چاہتی ہوں من سے 🙃
HeeeR 🥰
زہے نصیب۔۔۔ بسم اللّٰہ کیجئے❤️🙏🙏
آج رات بھر تذکرہ ہے تمہارا،
آج پھر نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے ..!😔
Umaaaaaar ☹️💔
اگر میں چاہتوں کا حساب لینے بیٹھ جاؤں تو
تمھاری انتظار میں رات بھر میرے جاگے ہوئے آنکھوں کی اذیت کا حساب بھی تم نا دی👁️👁️ سکوگی"🙂💔
پگلی شہزادی ❤️
خوش رہیں یار میرے جو اُسے اب بھی
ArMaaan😘😘
یاد کرتے ہیں تو کہتے ہیں ہماری بھابھی👰🔥♥️
HaYee Umaaaaaar ♥️
فاصلہ نہ رکھیں پیار ہونے دیں 🙊میں نے لوو میرج
....کرنی ہے
🙈😎وہ بھی چائے کی دیوانی سے😯☕☕
وہ سارے جہاں کی خوشیاں..،،،♥
پگلی 👰
وہ تیرا مجھے جی میری جان کـہنا______❤️
MissS U Yarr ☹️☹️
Umaaaaaar ☹️✍️
اب بھی وہ اپنی💅👰 تصویر بھیجا کرتی ہے🤳 مجھے
اور میں ایک دوہری کشمکش میں بکھر جاتا ہوں 💔💔
سمجھ نہیں آتا 🤔🤔کہ میں
اس بات پر خوش ہو جاوں کہ 🥰🥰
دنیا کہ خوبصورت ترین لڑکی میری محبوبہ👫 ہے ♥️♥️
یا پھر اس بات پر افسردہ کہ😭😭
میری محبوبہ کو میری قسمت میں نہیں لکھا گیا👫💔💯
HaYe NaSeeB ☹️💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain