تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد ہستی ہو...👉👰
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں💯
صرف تم🖤😘😘
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا🥰🥰
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...😊😊
.
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا💯🗣️..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟💞🥀
تم وہ واحد ہستی ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..💔💔
اور ہاں تم ہی وہ واحد ہستی ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.....👉👫♥️💞
Umaaaaaar Ki شہزادی ❤️
" وہ کِسی اور کی اُلفت کا ساماں ہُوئی
، ہم
رہ گئے فقط وقت گُزاری کے لِیے! ۔ " 💔🙂
Umaaaaaar ❤️
"ایک ہزار بوسوں😘😘 کے عوض تم میرا دل خرید لو❤️♥️👉❤️
اور تم اس کی قیمت فرصت میں ایک ایک کر کے ادا کر دینا"🖤💞⛹️
شہزادی جان 😍
طبیعت خوش ہوئی ذرا سی دل بہل گیا مرا
Umaaaaaar ❤️
ایک تصویر سے آج 👉👰, بےحساب باتیں ہوئیں!💯
حسن اسکا مجھ سے پوچھتے ہو
سنو!💯🗣️
اک جھمکا اسکا تاج محل سمیٹ لیتا ہے۔🥰
HaYe SaDqeY 😘❤️✍️
تمہاری بعد ہمارے ہزاروں مشغلے ہیں
اور ان میں ایک حسیں لڑکیوں کو دیکھنا ہے♥👉👰
#____Umaar
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
Umaaaaaar ❤️
خیر اب بات پرانی ہوگئی
اے جنت کی حور یقین کرو 👰❤️
اگر مجھے شاعری کا ہنر حاصل ہوتا💯
تو میں تمہاری چمکتی آنکھوں پر👁️👁️
پورا دیوان لکھ دیتا 📝
اور تمہاری معصومیت پر 👩🚀
اس قدر خوبصورت نظمیں کہتا🗣️
کہ وہ بچوں کو بھی زبانی یاد رہتی
تم جانتی ہو ؟😘😘
تمہیں دیکھنے کے بعد 🥰👉👰
مجھے اس بات پر یقین آ گیا ہے 💯♥️
کہ پریوں کے دیس کوہ قاف
کے قصے جھوٹے نہیں ہوتے!💞⛹️
اے شہزدیِ وقت❤️
تم قدرت کا منفرد شاہکار ہو
جس کو زمین پر شائد اس لیے
بھیجا گیا ہے♥️🌍
تاکہ لوگ محبت پر ایمان لے آئیں❤️
My PrincessSsss ❤️
کوئی چھٹی تو میرے ساتھ منایا کر
شہزادی ❤️😍
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے👉👫
کاشششششششششش 🤲
میں نہیں جانتا🤔♥️
پتا نہیں کیوں🤔 مگر تم مجھے عزیز ترین لگتی ہو ❤️😍جیسے بنانے والے رب نے ہم دونوں کی مٹی ایک ہی جگہ سے لی تھی تبھی تو میرا دل تم سے ہر گھڑی لگا رہتا ہے
My PrincessSsss 🥰
کیا تمھارا دل نہیں چاہتا❤️🤔
کے تمہیں میرا
ریکوسٹ آئے اور ہم بھی جانو مانو کہے۔۔۔۔😍
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
" میں تو سمجھا تھا فقط میرے طلبگار
تھی تُم!🤔💞
پر تُم نے تو سب کو لگا رکھے تھے لارے پیارے ۔ " 💔🙂
ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ __ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﺮﺩﻭﻧﻮﺍﺡ ﮐﺮ ﺩﮮ
شہزادی ❤️
ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ🖤
صد شکر کسی کو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرورت ھے ہماری
ھم لوگ تیرے ہجر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔درکار ھوئے ہیں۔
#__UmAR🖤🥀💜
ہاں یاد ہیں ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا👉👫
🖤 Umaaaaaar
عزیزِ من👰
تُم ❤️
بہت عُمدہ غزل بن سکتی ہو،
مگر 💞♥️
تُمہیں لِکھنے کے لئے 🤴
چار صدیوں تک کا وقت چاہئے 🕜
اور
مجھے نِصف صَدِی سے کم عُمر دِی گئی ہے💔
Umaaaaaar ❤️
قاصد سُن !⛹️⛹️
❤️ ۔ ۔ ۔ ۔ چھـوڑ گِلے شکوے ، یہ بتـا
اس 👰نے پہلے کیا کہا،
پھر کیا کہا،💞🙂😍
پھر کیا👉 کہا😘😘؟
HaYe SaDqeY 🥰
Ajj Phir KhuD Py Naaaz ,فحر honaY Laga🥰🥰
Ajj SoBah SoBah Us شہزادی Ki👉👰
دیدار naseeB Jo Howa😘😘😘
ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے، میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکی کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا، تمہاری اسی ضد اور پاگل پن کی وجہ سے ہمارا بریک اپ 💔 ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکے کا زندگی تو عذاب نہ بناؤ میں تو کمنٹ کر کے بھاگ آیا لیکن دونوں لڑکا لڑکی مجھے انبکس میں میسج کئے جا رہے ہیں لڑکا پوچھ رہا ہے "پلیز، مجھے پوری سٹوری بتاو" اور لڑکی کہہ رہی ہے "اے پاگل تُو ہے کون😌😝😂😂😂😂
GoooooooD NiGhT 🥰🥰
اُس ایک شخص سے گفتگو ہو فقط👉👰
Umaaaaaar ❤️
دنیا کی چاہتیں مجھے مطلوب نہیں♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain