جب وہ سجتی ہے تو لگتا ہے حسیں ہے دنیا
Umar👉👰
جب وہ ہنستی ہے🙆 تو لگتا ہے زمانے خوش ہیں ❤❤️
وہ بلکل زندگی جیسی تھی 👉👰
خوبصورت بھی اور بےاعتبار بھی💞
Umaaaaaar ❤️
-" پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو
UMAR ❤️
جستجو آج بھی اسی کی ہے🙂👉👰
HaYe NaSeeB ☹️💔
کیا خبر کل تم کو بھی ہو جائے
پاگل شہزادی 😍
عشق والوں کی خیر مانگا کر👉👫♥️
GoooooooD MorrrnnnG ☕
اے روح کو مطلوب شخص"❤️
میں تجھے کیسے کہوں 🤔💯
مجھے تیری ضرورت ہے 👫
اور بے تحاشہ ھے !☹️☹️
SpcL For Someone 💞
سب کُچھ عارضی ہے 🥰
یہاں تک کہ آپ کے بہترین دوست بھی🙂
Umaaaaaar 💔
فرصت کی بھاگ دور سنبھالے ہوئے ہو میں
Umaaaaaar
مصروف اس قدر ہوں کہ کرنے کو کچھ نہیں
خیرات محبت کی پھر بھی نہ ملی ہم کو
Umaaaaaar 👫
ہم لاکھ نظر آئے مسکین طبیعت کے 💔🙂
کوئی گناہ تھوڑی ہے جو چھپاؤں گا
شہزادی ❤️😍
میں نے چاہا ہے تمہیں، تمہاری شوہر کو بھی بتاؤں گا 🙂👉♥️👫
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
روح من !😍
میں لاکھوں لوگوں سے زیادہ🥰💯
نڈر دلیر اور باہمت ہوں ⛹️💞
اسکے باوجود
تمہاری محبت کے معاملے میں
میرا دل👉♥️
سہمے ہوئے, کمزور اور غمزدہ بچے کی مانند ہے___!
Umaaaaaar ❤️
اے شاہ من🖤
اے سکون قلب 👰🤍
اے حسین لڑکی 🥰
سچ پوچھو تو مجھے مسئلہ ھے💯⛹️
ہر اس آنکھ سے جو تجھے سرسری سا بھی دیکھتے ھیں 👁️👁️
ہر اس سماعت سے جو تیری آواز کو سنتی ھے💞🗣️
ہر وہ ذی روح جسے تیری نظریں چھوتی اور سماعتیں سنتی ہیں💯☹️☹️
Umaaaaaar ❤️
کاش کوئی دوسرا جہان بھی ہوتا جہاں ہم کچھ عرصے کے لئے جا سکتے ۔ 🌍اس دنیا اور اس دنیا کے لوگوں سے بہت دور🌌 ۔ جہاں بس ہم ہوں ۔👫
جہاں کچھ پل کے لئیے ہی سہی ہم جی سکتے ۔۔💔💔
کاشششششششششش 🤲 ۔۔
نفرتیں بھی جس کے آگے ہار جائیں 🥀
ایسا محبت مزاج لڑکا ہوں میں 😍🥰
Umaaaaaar__________❤️
حقیقت میں وہ👉👰
میرے دل کا مکین ہے🥰❤️
Umaaaaaar ❤️
مجھے بارش کی آواز بہت پسند ہے🌧️۔۔👍🏻!! میں گھنٹوں ہینڈ فری لگا کے بیٹھا یوٹیوب پر بارش کی آوازیں سُنتا رہتا ہوں۔۔!! 🌧️🥰
اکثر رات کو اکیلے کسی چائے خانے☕ پر بیٹھے میں ایسی ہی آوازیں سنتا ہوں۔۔!!💯 کبھی تیز ہواؤں کی آواز۔۔!! کبھی بارش کی آواز۔۔!! مجھے نہیں پتہ کہ ایسی آوازیں مجھے کیوں پسند ہیں۔۔🤔🤔!! لیکن مجھے آنکھیں بند کر کے بارش کی آواز سُنتے تمہیں سوچنا بہت پسند ہے🥰👫۔۔!!! یا شاید اس لیے مجھے یہ آوازیں پسند ہیں۔۔!! کہ یہ میرا دھیان آس پاس کی دنیا سے ہٹا کر بس تم پر کر دیتی ہیں۔۔👉👰♥️
Umaaaaaar ❤️
چھوڑ حسین چہروں کو👉👰
Umaaaaaar ❤️
چل کسی سانولی پہ مرتے ہیں👩⚖️❤️
GoooooooD MorrrnnnG ☕
کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اُس کی👉👰
HaYe NaSeeB ☹️💔
بے حساب بد دعائیں ،💔🤲
Umaaaaar
بے وفا لوگوں کے لیے😌
شہزادی جان ❤️❤️
"وینٹی لیٹر پہ پڑے مریض کو کیا چاہیے ؟
سانسیں..!😍💯
اک قیدی کیا چاہتا ہے ؟
رہائی..!🥰
بے قرار کیا چاہتا ہے ؟
سکون..!♥️🥰
رت جگوں کا شکار شخص کیا چاہتا ہے ؟
بھرپور نیند..!☕
اور پتہ ہے،
میں کیا چاہتا ہوں ؟🥰
تمھاری پیشانی پہ آخری بوسہ!😘👰🖤🙃
Umaaaaaar ❤️
کچھ چیزیں ایک دوسرے کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے❤️
_____جانم___👰
جیسے میں اور آپ ایک دوسرے کے ساتھ👫
Umaaaaaar ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain