کوئی مجھ سے پوچھے کہ تمہارا پسندیدہ شخص کون ھے
تو میرے نگاہوں 👀میں اسکا عکس ٹھہر جائے😍👉👰
کوئی مجھ سے کہے کہ اسکی جگہ کس کو رکھو گے ؟☹️☹️
تو میں بے ساختہ بولوں کہ اسکی جگہ بھی وہی لے سکتا ھے❤️😘
کبھی ہمارے درمیان اختلاف ہوں اور کوئی مجھے مشورہ دے کہ اسے چھوڑ دو تو میں اس شخص سے کہوں😍
صاف صاف کہوں کہ سانس لینا چھوڑ دوں😑
وہ میرے دل میں دھڑکن کی طرح رہتی ہیں 😍 میری نگاہ میں واحد عکس کی طرح 💯ہمیشہ سلامت ہے اور ہمیشہ رہے گا ❤️😍
وہ میری مسکراہٹ کی وجہ ہے ۔وہ میرا دن ہے ۔وہی میری شب ہے ۔🔐❤️
وہ میرا عشق ہے وہی میرا پیار وہی میری زندگی 😘😘
________Umaar♥️🌧️
ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں....!!!
Guriaa ADnan
تم ثواب جیسی ہوں نیکی کے بدلے ملتی ہوگی.....!👉👫
_____BaDnaSeeB ______💔
Umaaaar
"-ساری خوبصورت لڑکیاں ماڈل نہیں ہوتی
بلکہ کچھ پرائیوٹ اسکولز کی ٹیچرز بھی ہوتی ہیں ۔!💙👉👰😘😘😘
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص...👉👰
Umaaaaaar ❤️
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ
مسکراہٹ آجاتی ہے...❤️🥰
میں تمھاری لیے سب سے خاص♥️🤵
اور سب سے زیادہ اہم💯
رہنا چاہتا ہوں ہمیشہ❤
AlYas AnD ForEver For You♥️👫
Umaaaaaar 😘😘
تمھیں پتا ہے شاہِ من کس کو کہتے ہیں
میں بتاتا ہوں ❤️❤️
جسے دیکھ کہ دل خوش ہو جائیں 🥰❤️ تمھیں پتا ہے شاہِ من کس کو کہتے ہیں
میں بتاتا ہوں ❤️❤️
جسے دیکھ کہ دل خوش ہوجاۓ
جسے دیکھ کہ دل سے محبت نکلے 👉👫❤️
جسے دیکھ کہ سانسیں مہک جائیں⛹️💝
جسے دیکھ کہ دل کہنے پہ مجبور ہو جاۓ
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 💯🤲
اب پتہ چلا کس کو کہتے ہیں شاہِ من ❤️❤️
تمھیں کہتی ہیں شاہِ من👉👰❤️❤
تمہارے بعد بد کردار ہو گۓ ہم
شہزادی ❤️
تمہارے بعد فلاں____ فلاں سے رابطہ کيا👰
GoooooooD MorrrnnnG ☕
دنیا کی سب سے بہترین موسیقی🎶🎵
تمہاری قہقہے کی ہے۔👉👰😍
میں چاہتا ہوں تمہاری مسکراہٹ کا ترجمہ پشتو میں کروں♥️
اور ساتھ لکھوں✍️
قربان دے شما جانانَ زما😘😘😘
عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو ☹️☹️
صاحب 🥰
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں😂🙈
Umaaaaaar ❤️
تیرا ہونا ایک خوبصورت احساس ہے
جیسے
سرد ہوا میں گرم گرم چاۓ ☕❤️
Umaaaaaar ❤️
الجھا ہوا ہوں بےحد
شہزادی ❤️
تم سُلجھاؤ گی کیا؟؟👉👫
Umaaaaaar ❤️
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں⛹️
یا پھر چار سو کی بھیڑ
میں گُم رہوں😞
مگر میرے خیالات کی سوئیاں🤔😍
تمہاری سوچ کے👉👰
ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہے...🖤
Umaaaaaar ❤️❤️
میں اب ہر شخص سے اُکتا چکا ہوں
Umaaaaaar ❤️
" فقط کچھ دوست ہیں ۔۔ اور دوست بھی کیا 🙂
رات کو آخری سوچ تیری
صبح کا پہلا خیال تیرا🥰❤️
Umaaaaaar ❤️
- جی ہم ہیں بدکردار__❗
آپکے کردار پہ جو"پھول بوٹے"ہیں نا ان بوٹوں پہ"تھو"🌚🥀☹️
Umaaaaaar ❤️
تمہاری بعد وحشت کی سربراہی پر مقرر ہیں✌🏻
شہزادی ❤️
تمہاری بعد ہمیں سکون سے تکلیف ہوتی ہے 🔥
سچ میں دعا ہر چیز بدل سکتی ہے😒
کل دعا نے اپنا جاز والا نمبر بھی بدل لیا🙄
HaYee BewaFaaa💔💔
آپ سے وہ آخری عشق ہے مجھے
جو پہلی بار ہوا ہے👉👫❤️
Umaaaaaar ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain