نام نہیں لوں گا۔ لیکن اک لڑکی ہے
بہت پیاری ہے 🙈💕
اس کو میرے طرف سے۔۔
I Love U😘😘😘😘
💕 Umaaaaaar 😂🙈😁
اگر آپ لوگ میرے پوسٹوں سے
تنگ ہوں تو دعا کرو مجھے جانو
مل جائے😂🙈🤣
Dua karo ZaLimo🤲🥰
محترمہ!!
میرے ساتھ سیٹ ہو جاو
میں روز رات کو ٹافیاں لا کے دو گا🍫🍬😍
- سنو روح من👉👰
مجھے سینے سے لگاؤ تاکہ✍️
میں جان سکوں کہ💯
اگر زندگی اتنے قریب ہو تو👫❤️
سانسیں اعتدال میں کیسے رہتی ہیں❤️❤️😍
Umaaaaaar 💯
تم میرا وہ سکون ہو
پگلی 👰
😍جیسے میں کھونا نہیں چاہتا🥰👫🖤
بات بس اتنی سی ہے کے کوئی مجھے تمہاری بدلے 😍
سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں👉👫
Umaaaaaar________❤️😍
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں❤️
یہ جانا بھی کوئی 💯
جانا ہوا 🖤
Umaaaaaar ❤️
" ہم کہاں بستے ہیں کِسی کے دِل میں ،
ہم
تو وقت گُزاری کا ساماں ٹھرے! ۔ " 💔🙂
Umaaaaaar ❤️
مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
شہزادی ❤️
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے👉👫❤️
Umaaaaaar
آ پھر شروع سے شروع کریں
آ پھر سے میں تجھے اپنا نام بتاؤں👉❤️👫
حصارِ ذات میں ایک آرزو مچلتی ہے
Umaaaaaar ❤️
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے👉👫
کاشششششششششش 🤲🤲
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا🤔
تیلی یاد شتائے 💔💔
جب تُو پوشٹ نا لگاۓ😓😒🥺🥺☹️
HaYe NaSeeB ☹️☹️
جب محبت رنگ لانے لگے
Umaaar
تو وہ کسی اور کی ہوگئی👫💔
کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟🤔🤔
تو میں بغیر رُکے کہوں گا💯
"انتظار"💝❤️
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا🤲
اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔۔۔💔🙂
I Still Love The SamE PerSon EverYDaY👉👫
میرے یہ الفاظ ۔۔ کبھی میرے جذبات مکمل بیان نہیں کر سکتے کہ تمھیں کتنا چاہتا ہوں۔۔❤️👫
تمہیں کتنا مِس کرتا ہوں۔۔💯
اور تمھاری بغیر کس قدر ادھورا ہوں👫💔
یہ بات اہم نہیں کہ فل الوقت قربتیں فاصلے کتنے ہیں، 🏞️اہم یہ ہے کہ ہمیں محبت تھی۔۔، محبت ہے۔۔، محبت رہے گی ۔💜💯
Umaaaaaar ki شہزادی ❤️
اُس نے راستہ بدل لِیا کب کا،
پر میرے خوش گُمانیاں نہ گئیں۔۔! 💔🙂
Umaaaaaar ❤️
جس طرح میں نے تُمہیں چاہا ہے❤
شہزادی جان❤️
کوئی اور چاہے تو بُھول جانا مُجھے👫💯
Umaaaaaar ✍️✍️
کوئی میرے لیے بھی محبت سے پھول چنے
کاشششششششششش 🤲
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں!
❤️ umaaaaaar
شکوے گلوں کوچھوڑ کے پہلو میں آکے بیٹھ♥️
شہزادی ❤️
آپھر نئے سرے"محبت"___شروع کریں!!🔥💯
انتخاب
وینٹی لیٹر پہ پڑے مریض کو کیا چاہیے ؟
سانسیں
اک قیدی کیا چاہتا ہے
رہائی
بے قرار کیا چاہتا ہے😕😕
سکون کا لحہ😍😍
ڈھلتی عمر کی عورت کیا چاہتی ہے🤶
بازوؤں کی پناہ گاہ👉👫
رت جگوں کا شکار شخص کیا چاہتا ہے
بھرپور نیند🛌💯
اور پتہ ہے
میں کیا چاہتا ہوں ؟
تمھاری پیشانی پہ آخری بوسہ😘😘
Umaaaaaar ki PrincessSsss ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain