مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ ہوں🥰 مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم مجھے سوچا کرو گی کہ تھا کوئی لڑکا جو مجھے، مجھ سے زیادہ جانتا تھا، جس کی صبح🌄 کی شروعات میری محبّت سے ہوتا تھا 🏞️کبھی کہیں راہ چلتے، لوگوں کے درمیان، تنہاٸی میں،💔 کوٸی ضروری کام کرتے ہوۓ بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پہ چھا جاٶں گا، اور شاید یہی میری بے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہے 😊 اور میں نے اپنی محبت کے قرب کو جو میں نے تم پر نچھاور کیا ہے اگر ویسی 👉👫محٌبت جب بھی تمہیں میسر ہو، تو میری اجازت ہے مجھے تم بھول جانا_" 🙂💔 GOD Bless You🤲🤲 بیشک مجھے بھول جانا💯💯 Umaaaaaar ❤️
آج Bike🏍️ لے کر پٹرول پمپ پر گیا اور لڑکے سے کہا ٹینکی فُل کر دیں پاس کھڑی آنٹی نے اپنے شوہر سے کہا ". ہماری فاطمہ کیلۓ یہ لڑکا ٹھیک رہے گا " 🙈🤣 HaYe SadQeY ♥️♥️ Umaaaaaar ❤️
اس modern زمانے Min میرا DiL ❤️ چاہتا Han Keh Min محبوب Ko👉👰 whatAppS یا Massenger Par Nahi بلکہ Apne سامنے Betha Kar بات Karo💯 ان Ki حوبصورت LaBo👄 saY بہت SarY BathY سنو🤷 Min ان Ki ہاتھوں 👉👫 Min ہاتھ dY Kar Bhut Sara پیار Kara دو❤️ میرا DiL چاہتا Haan اپنے MehBooB Ki آنکھوں Min KhuD کو MehSooS karo👁️👁️☺️ Mera دل Chahta Haan شام Ka Waqt Hun or Mera MehBooB Sath Or بارش🌧️ Hun♥️HaYee SadQeY 😍 Mera دل Chahta Han December Ka مہینہ Hun Or میں or میرا MehBooB 👰 Ek چادر Min Hun or Ek Cup 🍵 Min چائے PeeThY🥰 Mera DiL B Kya Kya Cahhta Haan ♥️💯 Min B PagaL Mera DiL B پاگل💔💔 HaYee NaSeeB 😞😞🤲 UMAR ❤️✍️☹️
" میں تُمہیں بُھول بھی تو سکتا ہوں مگر اے 💯جانِ جان!👰 یہ میرے بس میں نہیں ہے ۔ " " میں لاکھ کوشش کرنے کے باوجود بھی ، جو تُمہارا نام 😍میرے دِل و دِماغ کے سوا میری روح پر نقش ہے 👉❤️، اُسے مِٹا نہیں پا رہا ۔ "💯🤔 " میں تھک ہار کر روزانہ تُمہیں بھول جانے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد ،❤️ اپنے دِل کو سمجھانے بیٹھ جاتا ہوں کہ 😠❤️؛ تُمہارا یہ ہجر میری ناکام حیات میں لِکھا جا چُکا ہے ، تُمہارا یہ غم ، مُیری قبر تک میرے ساتھ جائے گا 💔، یعنی یہ حیات فضول گئی پیارے_" 💔🙂 ہائے نصیب 💯😞 Umaaaaaar ❤️
Haa min Ajj B Tumhain 👰 ChahTa 😘😘😘 Hun Haaan Min AJJ B Tum saY Etna Pyar karta Hun ❤️🥰Jetna Pehly Thy😍 Han Mera Dil Ajj B Tumhain Pani K LiYe BeQarar Haan 💯😞💔 Hann Min AJJ B Tumhain DekhnY K LiYe Allah saY rozz Dua kartha Hun 🤲👉👰 Haan mujhY Ajj B Apke Har ek Cheez Apne Jaaan saY pyaari ha💯😘😘 Busss Tumhain Na Kall Yaqeen tha naaa Ajj haaan 🥺💔 Phir B Tum Khush To min Khush 🥰🥰My PrincessSsss GuriAaa
میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ👉❤️ اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھوتم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ھے👉👫 میرا دل چاہتا ھےتم غصے بھری نظروں سےمجھے دیکھو💯🥺 اور کہو میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتی تم میری محبت ہی👉👫 نہیں،میرا عشق بھی ہو،میری دیوانگی بھی ہواور پھر مَیں تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کراپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر ❤️👰♥️ تمہارا ہاتھ تھام کراس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں میں یہ سب سوچتا ہوں🤔🤔💯 پھر ہنس پڑتا ہوں اور پھر اس کے بعد اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگتاہوں اور ایسے میں آنکھوں سے اشک نہیں لہو بہتا ھے لہو💔💔 Umaaaaaar ❤️😞
میں نے ایک ایسے شخص کے آسرے پر زندگی گزارنی ہے۔۔۔۔ جو کبھی میرا ہو گا ہی نہیں۔۔۔ اور یہ دکھ میرے میری آخری سانس تک ساتھ جاے گا یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میرے مرنے کی وجہ بھی یہی محرومی ہو جو مجھے اندر ہی اندر سے کھائی جا رہی ہے اک دن میرا اعلان ہو گا اور وہ کہے گی انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون___!!🙂💔 خدا اسے خوش رکھے ہر پل جو میرے دل میں ہے 👉👰❤️۔ Umaaaaaar ❤️
آج میں نے تمھاری تصویر کو زوم کیا اور تمھاری👰 آنکھوں کو بہت قریب لاکر ایک بوسہ دیا پھر تمھارے کانوں کو قریب لاکر منہ ہی منہ میں تین بار ان اللہ مع الصابرین پڑھ کر تمھاری سماعتوں میں پھونک دیا پھر تمھارے ہونٹوں کو قریب لاکر انگشت شہادت پیار سے پھیری اور سورہ الناس پڑھ کر پھونک دی.. پھر تمھاری چہرے کو زوم بیک کیا اور سورہ فاتحہ پڑھی پھر ساری تصویر کو پہلی حالت میں واپس لیکر آیا اور تمھاری پورے وجود پر اناللہِ وَاِنا الیہ راجعون پڑھ کر نمازِ جنازہ کی نیت کی اور پھر آمین کہہ کر وہ تصویر ڈیلیٹ کر دی… بےفکر رہو کچھ تصاویر بچا رکھی ہیں جن پر قل پڑھوانے ہیں اور سال کے سال برسی بھی منانی ہے میں تمھاری یادوں کو اب ایسے ہی مناؤں گا کیوں کہ تم نے میں حسیات کو مار دیا ہے، اب میں ساری عمر سچے جزبوں کا ماتم مناؤں گا، ہاں تم سے جڑی ہر یاد مر چکی ہے😊💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain