Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

کسی کی ہنستے ہنستے سنی گئی
Umaaaaaar ❤️
ہمارے آنسو بھی نہ قبول ہوۓ "_🙂💔

Umar.Arman@UK
 

وہ جو کسی کی نہیں سنتا،
کسی کی نہیں مانتا،💯👉🧒
اگر وہ تمہاری سنتا بھی ہے، مانتا بھی ہے
پگلی 😍👰
تو خود ہی سوچو وہ تمہیں کتنا چاہتا ہے👉👫😍

Umar.Arman@UK
 

میرے ہر سانس تیری رُوح کے طواف میں ہے
جاناں 😍
میرے ہستی تک لُٹا دُوں ' میں صدقہ تیرا
Umaaaaaar Jaaaani

Umar.Arman@UK
 

تتلی تمہاری نام کی ہم نے جو تھام لی
شہزادی ❤️
رنگ ساری کائنات کے ہاتھوں میں آ گئے🦋🦋

Umar.Arman@UK
 

//-" نمبر بھی ہے، فیس بک پروفائل بھی پتا ہے، واٹس ایپ بھی ہے، یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پر، ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گی👰 تم.... 🖤
الفاظ بھی بہت ہیں💯 بلا بھی سکتا ہوں لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی👫 ہو اور میں نہیں چاہتا کہ کسی کی حق تلفی کروں...😊
اور ہاں میں تمہیں روز صبح شام، دن رات چیخ چیخ کر بلاتا ہوں لیکن وہ ساری چیخیں،وہ ساری صدائیں میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہا آج تم بہت یاد آ رہی ہو 👰💔
Guriaa Umar ❤️

Umar.Arman@UK
 

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار اس کے دل کی
ہائے۔۔۔!
UMAR ❤️
👰 مجھے سینے سے لگائے وہ🥰
کاشششششششششش ♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

مطمئن کیسے نہ ہوتا اس کی باتوں سے
Umaaaaaar
وہ ہر بات پہ "ان شاء اللّٰہ" کہا کرتی تھی👰
HaYe NaSeeB 😞

Umar.Arman@UK
 

وہ جن کو مل جائے من چاہتیں
👉👫
Umaaaaaar ❤️
ان سے کہنا کہ ہمارے حق میں بھی دعا کریں
کاشششششششششش 🤲

Umar.Arman@UK
 

زه دې هــم له کاره وایـستم وجــوده
تۀ مې هم په یو سړي پسې برباد کړې

Umar.Arman@UK
 

میں نے تمہیں چُنا"" کیوں کہ مجھے احساس تھا
پگلی 😍👰
کہ یہ زندگی بس تمہاری لائق ہے۔❤
GoooooooD MorrrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

*مجھے بھی ایک شخص*
*ضروری تھا___مگر خیر*🖤
Umaaaaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گُڑیا!!
Umaaaaaar 💯
میں اُسے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی!!
HaYe NaSeeB 😞😞

Umar.Arman@UK
 

ھم نے چپ چاپ کھو دیا تمھیں
یہ بچھڑنے کی انتہا ہے جاناں 💔
Umaaaaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

تمہارے سینے سے لگ کر ,
تمہاری بانہوں کے تنگ گھیرے کو محسوس کرنا ,👰♥️
تمہارے سینے میں چہرہ چھپائے
آنکھیں بند کئے
اپنی پوری دنیا تمہاری آغوش تک محدود کر لینے 👉👫
اور ایک لمبی سانس اندر کھینچ کر
تمہاری خوشبو کو اپنی روح ,
اپنے جسم کے ہر ایک خلیے میں بھر لینے کی خواہش آج بھی مجھ میں پہلے دن کی طرح سانس لیتی ہے😘😘😘
Umaaaaaar ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

" بتا گیا وہ شخص ہمیں
کہ 💯
خواب خواب ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
Umaaaaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

اے زندگی اہ بیٹھ۔۔۔۔۔کہیں چائے پیتے ہیں۔۔
تو بھی تھک گئ ھو گی۔۔۔۔۔مجھے بھاگتے بھاگتے۔۔۔۔
GoooooooD MorrrnnnG ☕☕❤️

Umar.Arman@UK
 

جی میں آتا ہے اک بار تو چیخوں ایسے
Umaaaaaar ❤️
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے💔
GoooooooD NiGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

اے روح کو مطلوب شخص"
میں تجھے کیسے کہوں؟؟؟؟؟😔
مجھے تیری ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔👉👫
اور بے تحاشہ ھے !💯
#_________Umaaar❤️

Umar.Arman@UK
 

اس ہجوم سے___بھری دنیا میں ❤️
پگلی 👰
تجھ بن سب_____ادھورا ہے 😍
#______Umarr❤️

Umar.Arman@UK
 

آؤ نا مل کر ____ ڈھونڈ لائیں
Guriaa 😞
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی ❤️