Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

امید دلنشیں سہی،👉
دنیا حسیں سہی۔۔👉🏞️
تیرے بغیر۔۔👉👰
کچھ بھی نہ بھائے،😞😞
تو کیا کروں؟؟؟🤔🤔
امن__♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

تم سے آگے سوچ جاتی ہی نہیں میرا🥰
اے 👰میرے دلنشین اخری حد ہو تم میری😘
امن__❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

تمہیں جس سے محبت ھے ، تم اُس کی کھوج میں جانا👉👫
ہمارے پاس مت آنا ، ہمیں تم سے محبت ھے👉👰❤️
GoooooooD MorrrnnnG ☕
امن__❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

Sunaa Haaan Woo Bhut Bemar Haan
Aaaaaa Kareem ALLAH🤲
Un Ko صحت Sakoon عزت KhushYan
عطا Farmaa
آمین ثم آمین 🤲❤️
Please FrnDz PraY For Me PrincessSsss Guriaa 😞😞

Umar.Arman@UK
 

MujY TOoo Uss RasTy 🏞️ Ki
KhaaaK saY B MohabbaT Haan♥️♥️
Jiss RasTy 🏞️ Py Wooo شہزادی 👉👰
GuzarTY Haan 😍😍
امن__❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

Uss SaY Doo PaL Ki Bath Kar k
Sakoooon Ah JatY Haan 👉👰
JisY KsY ko Apna کھویا howa Chz milY U mujhY KhushY MiLthY Haan
UN saY Bath Kar K😘😘👉
امن😍😍

Umar.Arman@UK
 

زما ځواني دې صــــدقه، صــــدقه!
ستا د ښایست دوران دې نه کمېږي!

Umar.Arman@UK
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں...
امن__♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

مجھے تو اُن حرفوں سے بھی😍😍
بے تحاشا محبت ہے😘😘۔۔
پگلی 😍
جو تیری نام میں آتے ہیں۔👉👰💯
امن__♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞👉👰
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا🛍️💼
امن__♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

تم سے محروم جو ہوں👉👰
مجھے مرحوم لکھا جاۓ😞😞
امن__♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

قابلِ نفرت ہوں،
آئیے آپ بھی کیجیے🙂🖤
GoooooooD NiGhT 😞😞
امن__♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

" کل اُس نے میسج کیا کہ ؛ کیسے ہو!؟ اُس کا میسج💌 پڑھتے ہوئے ہی دِل کی دھڑکن معمولی سے کُچھ تیز ہوتی محسوس ہُوئی ،❤️ اور پھر میں نے جھٹ سے لِکھ دیا✍️ کہ ؛ نہیں ہُوں میں ٹھیک! بھلا تُمہارے👰 بغیر کیسے ٹھیک ہو سکتا ہُوں میں!؟تُم ہی سے تو زندگی کی ساری خوشیاں تھیں💯، اب تو بے چین رہتا ہُوں😞اُداس رہتا ہُوں ، رات دیر تک جاگتا رہتا ہُوں🌃 تُمہارے بِن کُچھ اچھا نہیں لگتا اب مُجھے ، یہ موسم🌨️ یہ ہنسی قہقہے ، باتیں ، گُنگُنانا ، یہ لوگ سب ، کُچھ بھی تو اچھا نہیں لگتا مُجھے🌬️تُم سُن لو بس میں نہیں ہُوں ٹھیک! یُوں ہی لِکھتے لِکھتے اچانک کُچھ یاد آ جانے پر رُکا پھر آنکھیں مُوندے لمبی سانس لِیے گلے میں اُمڈتے آنسووں کے گولے کو پیچھے دھکیلا ،👁️آنکھیں کھولے چہرہ صاف کِیا اور میسج میں لِکھے سارے الفاظ مِٹا دِیے اور پھر لِکھا کہا الحمدللّہ میں ٹھیک💔💔

Umar.Arman@UK
 

❣️اسے مبارکیں جو ہر گھڑی ہے ساتھ ترے..!
ہمارے ساتھ تو ویسے بھی ہجر جچتا ہے❤️❤️
امن__❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

" مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں ،
" تم بہت خوبصورت ہو "👉👳
میں بے بسی سے مسکرا دیتا ہوں🥰 اور سوچتا ہوں🤔 کہ حُسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے ناں ، اور میری اِن آنکھوں کے بخت میں اُس کے نام کی دید نہیں لکھی ہوئی ،👉👰😓
پھر مجھے ایسی خوبصورتی سے کیا لینا دینا ۔" 🙃💔
HaYee NaSeeB 😞😞
Umaaaaaar ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

" عین ممکن ہے وہ شخص ذرا سا پگھل جائے
Umaaaaaar ❤️
میں ہوں بیمار یہ اُسے بتا دے کوئی"💔
GoooooooD NiGhT 🌃
کاشششششششششش 🤲🤲

Umar.Arman@UK
 

یاد آتے ہیں وہ بیتے زمانے
جب تم آئی تھی ہم کو منانے👉👰
MissSinG Some One SpcL ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

میں پری زاد جتنا خوبصورت ہوں 🙂🌚
امن__❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

سنو 😌
میرا دل کرتا تمہیں جانو بول کے👉👰
سب کو شک میں مبتلا کر دوں۔۔۔☹️
امن__❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

اُسے زیادہ سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں
وہ بال کھول لے تو بھی حسین لگتی ہے,__❤👉👰
امن__❤️❤️