محبت کے سنہرے ساحلوں پر
توں ہمـــارا۔۔۔۔۔۔۔آخری جزیرہ ہے👉👰❤️
#__امن
سکونِ قلب تم سے ہے سکونِ جاں بھی تم ہو
تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل تھا💯
وہاں تم ہو...👉👰
امن__❤️❤️
یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سننتا ہے
دل اگر بولتا تو قیامت ہوتی👉❤️❤️
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
امن__♥️♥️
آو نا لیکر کچھ پل کی فرصتیں🖤
مل بیٹھ کر پئیں سیگریٹ 🙃
🖤امن__
لاہوریوں آپ نے ایسی کونسی غلطی کی
جس کی سزا پی ایس ایل میں ہی ملتی ہے۔۔😂😂
پشاور زلمی😍😍😘😘
میں نے بلایا اسے پہلے روبرو
امن__😍
پھر بتایا یوں مکمل ہوتا ہوں میں 👉👫
تو نہ آئے نظر تو لگتا ہے
میری آنکھیں فضول ہوں جیسے👁️👁️🙂❤️
" باتوں میں ہی بیت جاتیں تھیں اکثر ،
کبھی
یہ لمبی راتیں بُہت ہی مُختصر ہُوا کرتی تھیں! ۔ " 💔🙂
امن__❤️❤️
میں چاہتا ہوں کہ ایک بار
بس ایک بار💯
اسے میری ایسے یاد آئے کہ
اسکا دل ❤️دھڑک کے قیامت کر دے👉👰
بس ایک لمحے کو وہ😍
وہ سب محسوس کرے جو مجھ پہ گزرتی ھے بس ایک بار وہ میرے اذیت جی لے.....
میرے ہر تکلیف آسان ہوجائے گی
️......!!!!!امن___❤️❤️
میں توجہ کی بھیک مانگ رہا تھا تم سے👉👫
اور آپکو پتا ہے میں گھر میں سب سے لاڈلہ تھا👉🤾👳🏃
#گڑیاں عمر🙂🥀
کبھی بارش کے موسم اگر میں یاد أؤ 💯😍
تو میرے نام کی چائے پی لینا 👉☕☕♥️
کاشششششششششش اسے یاد تو آؤ 👉👰
امن__♥️♥️
رخِ یار کو تشبیح مت دو چاند سے اے دنیا والو..😍😍💯
جھلک ایک طرفِ رُخ یار پے ہزاروں چاند وار دوں..🌙🌙👉👰😘😘
امن___❤️❤️
اس نے ہاتھ چھوڑ دیا👉👰
امن😞
اور ہم خود سے روٹھ گئے💯💔
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا۔۔۔۔عامل تک رسائی
امن__❤️❤️
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں۔۔۔۔تو مر نہ جاؤں👉👰♥️⛹️⛹️
تو ہی تو بکھرا ہوا ہے..👉👰
میرے روح سے میری سانس تک..❤️💯
امن__❤️❤️
ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺯﻣــــــــــﺎ کر دیکھ لے
پگلی 😍😍
ﮨﻢ تیرے ﺳﺐ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ اول ہیں
امن___♥️
جہاں بھر کی نعمتوں کا شمار ہوا جب
ہمارے حصے میں آپ ﷺ کاہونا افضل ٹھہرا
جمعہ مبارک ❤️
سســــــــکیاں لیتا ہے وجود میرا
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری____!!
امن___♥️♥️
تم کِسی بھی سِمت سے چَلے آنا😘😍
Guriaa Khan ❤️
میرے چاروں طرف مُحبت ہی مُحبت ہے❤🙈
#____امن
سنو !
میں اب نارمل ہی تو ہوں 🥰👳
پتا ہے کیوں ❤️💯، کیونکہ میں چھوٹی سے چھوٹی بات نوٹ کرتا ہوں💯 ، ذرا ذرا سا رویہ محسوس کرتا ہوں 🏃🏃، اپنے ہاتھوں سے اپنے لیے خسارے اور پچھتاؤے خریدتا ہوں😞😞 ، اپنی جان سے پیاری چیز سے بخوشی دستبردار ہو جاتا ہوں😊😊 ، اور میرا کسی سے کوئی گلہ کرنا بنتا ہی نہیں🥰😍 میں جیسا ہوں جو ہوں آپنے حال پہ خوش ہوں اب چاہے ⛹️⛹️مجھے کوئی خود غرض کہے یا منافق کہے🤵 یا بے حس مجھے پرواہ نہیں ۔"
🙃💔امن__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain