"مصروفیت"🥺
بہت مصروفیت ہے اب
ہمیں معلوم ہے ہم کو کئ رشتے نبھانے ہیں
کہیں مہمان جانا ہے ،کئ مہماں بلانے ہیں 🏃
بہت
Email,s 📩
آئی ہیں جنھیں دیکھا نہیں اب تک
کچھ
sms
بھی آئے تھے 💌، جواب ان کے بھی دینے ہیں
بہت دن سے تمھیں ہم فون بھی تو کر نہیں پائے 📞
بہت تشویش رہتی ہے💔
مگربس کیا کریں کچھ وقت بھی تو مل نہیں پاتا
حقیقت میں جو تنہائی ہمارے ساتھ رہتی ہے
بہت مصروف رکھتا ہے۔۔۔🥺☹️
Umaar
مجھ میں..، مجھ ہی تک بڑھ گیا ہے فاصلہ
مجھے حاصل ہے ایک لاحاصل شخص کا عشق ❤️
#__Umaar
میں جب جب اُسے دیکھتا ہُوں! اِیسا لگتا ہے کہ جیسے اللّٰہ نے میرے لیے ، دنیا بھر کا سُکون اُس ایک شخص کی ذات میں رکھ دیا ہو! ۔ 🥺❤️
Misss You 🥺
#umar
میں تم سے ایسی محبت کرتا ہوں🥀💕
جیسی میرے خواہش تھی کہ کوئی مجھ سے کرے ❤️👫
#Umaar
یار مجھے اس گانے کی
NeXt
لائن یاد نہیں آرہی😂😂
(دل نے یہ کہا ہے دل سے)🙈🤭
Umaar
حصارِ ذات میں اِک آرزو مچلتی ہے،ـــ
Umaar ☹️
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے،
GooooD GooooD MorrnnnG ☕🥰
✍️سنو جان جہاں
آپ اس جہاں کی پہلی لڑکی ہیں❤️
جس نے ایک لڑکے کی جان کو اُسکے جسم سے الگ کر کے اپنی جان بنا لیا🥰
مجھ پر فقط آپکی حکومت بے جو بےاختیاری سے آگے شروع ہوتی ہے 🥰
میرے سوہنے
آپ چاہو تو بٹوارے کی اس لکیر کو مٹا سکتے ہیں❣️
آپ چاہو تو میرے ساتھ ساتھ میری روح کو بھی اپنے قبضے میں لے سکتی ہو🥰
Umaar Ki Cuteeeee 😘👫
اپنے من پسند شخص کی آواز ریکارڈ کر لیں اور ان کی تصویریں سنبھال لیں اور انھیں اچھی طرح محفوظ کر لیں یہ نہ پوچھیں کہ کیوں؟ ✍️
وقت بہت ظالم ہے🥀🕑
#__Umaar🥺
میں خود بھی تجھے بھولنے کے حق میں ہوں
محترمہ🥺
مگر جو بیچ میں کمبخت محبت ہے نا👫❤️
وہ مسکراتی ہیں میرے باتوں پہ....
یعنی وہ تھوڑی سے میرے ہو چکی ہیں👫😊 #Umaar__
لاحاصل رہ گیا مجھے وہ شحص آخر 😔
جس سے مل کر لگتا تھا مکمل ہو اب🥀
GooooD BYeee 🥺 UMaaaaaaR
جو مس کر رہے ہیں ان کو مس یو ٹو🙈
اور جو نہیں کر رہے ان کو درفٹے من😂
بڑی دعاؤں کے بعد کل کسی سے سیٹنگ ہوئی
اور آج 12 ہزار ارجنٹ چاہیں بےبی کو
😳🥺🙄
Umaar 🥺
بےقدری تو_____________ہونی ہی تھی🖤
ہم ہر وقت میسر_____________جو تھے🖤
#Umaar
میں تم سے ایسے ملنا چاہتا ہوں۔ جیسے یہ🏃
دنیا تباہ ہو رہی ہو اور تم میری آخری پناہگاہ ہو۔🥺👫
Umaar 🥺
ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آئی،
مگر وہ👰
فقط یاد نہ آنے سے کہاں بُھولے گا🔥🖤
️ Umaar 🥺
نئی مہک کے تعاقب میں مجھے بھول گیا ۔۔۔🙂
UMAR
وہ شخص میں نے جسے خوشبوؤں میں تولا تھا۔۔☹️😊
یہاں ایک لڑکی ہے👰 17 دفعہ اسکی پروفائیل دیکھ چکا ہو❤️🥺
پھر بھی دل کو سکون نہیں اتا پتہ نہیں مجھے کیا ھوگیا ھے 🤕🤕😐
کتابِ عشق میں تم کو ۔۔ !!
محترمہ 👰
ہم اپنا سکون لکھتے ہیں ۔۔ !!✍️❤️
اگر تم پسند کرتی ہو!
دھواں اڑاتی چاۓ ،☕ لمبا سفر، 🏞️کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری، سردی کی راتیں،🌌 دھکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ سر سبز میدان، آبشاریں ،🌒 جھیلیں ، پرانی تصویریں، 🌳بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس خاموشی اور آوارگی🌤️
تو سمجھو ہم " دوست ہیں ۔۔۔♥️
🥀 Umaar ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain