میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر🥺
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے👫
پھول چُھونے سے ہی مہک جائے
اس قدر شبنمی ہے اُس کا بدن ______🦋🖤
#Umaar
میرا ٹھکا نہ🥺
👫تیری ہی دہلیز ہے👣👣
👰👈Wo apny waqat ke qeemat bta
raha thY mujhay 🥺
🤒wo jis k liye mein muft mein
Jan war sakta tha💔🔪👈
Umaar
سن رہی ہے نا تو 🥺
دوسری ڈھونڈ رہا ہوں میں 🤧😜😁
Umaar ☹️
اچھی بھلی لاٸف چل رہی ہوتی پھر پاکستان کا میچ آجاتا ہے...🙂🙈😂
اپکے علاوہ اور بھی مصروفیت ہے میرے
محترمہ 👰
آپ ہاتھ تھامیں👫 ہتھکڑی نا بنیں"🥀♥
#Umaar🖤
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💯
#__Umaaar🙈
" تیسرا میں ہی تھا مُحبت میں ۔۔۔
Umar
میں سمجھتا تھا دُوسرا ہُوں میں! ۔👫" 💔🙂
تمہاری معاملے میں
اناؤں کا کوئی دخل نہیں ہے👫
تم بس تم ہو👰😘
تمہیں سوچ کر دل میں
دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ہے
شکایات مرنے لگتی ہیں
ضد ہجرت کر جاتی ہے ۔🖤
Umaar
تم میسر رہتی ہو ، جن کو ہر لمحہ 🍷🤫🍷
پگلی 🥰
میں ان جیسوں کو ، منہ بھی نہیں لگاتا 🥰
Umaar
تماشا بنا ہوں میں بعد میں ،
Umaar 🥺
پہلے انہوں نے اپنا بنایا تھا👫😔
جادو سیکھ رہا ہوں
ایک پیاری سی چڑیل قابو کرنی ہے🙈🙈
UMaar 🥰
لا حاصل ہے انتظار جانتے ہوۓ بھی😒
محترمہ 👰
نہ جانے کیوں ہر رات تیری راہ تکتے رہے🥺😑
Umaar
ایک زمانہ ہے میرے تعاقب میں🥺
محترمہ 😊
ایک میں ہوں کے تجھ پہ مرتا ہوں۔۔۔۔👫
Umaar
جانے کس راہ سے آجائے.... وہ آنے والا
Umaar 🥺
میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے
وہ اور ہونگے جو تیــــــری بزم سے اٹھ جاتے ہونگے
ہم تو وہ داغ ہیں کــــــہ جہاں لگ گئے سو لگ گئے ۔
Umaar ✍️
اس پگلی کو تو ابھی یہ بھی نہیں پتہ
وہ میری فیورٹ نوٹیفکیشن بن چکی ہے😍
Umaar 🤭
وُسعت عشق میں تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فقط اُسی کو چاہنا، پھر کُچھ نہ چاہنا👫
ہماری سمت بھی آ جائے بزم یار سے یا رب
کوئی خوشبو تمنا کی ، کوئی جھونکا محبت کا
#Umaar🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain