Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اپکے علاوہ اور بھی مصروفیت ہے میرے 🥺
آپ ہاتھ تھامیں، ہتھکڑی نا بنیں"👫🥀♥ #Umaar_🖤

Umar.Arman@UK
 

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے ❤️
اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے👫
اس ملک کا قومی ترانہ تمہاری ہونٹوں پے رقص کرتی ہنسی ہے۔🌏❤️
Umaar

Umar.Arman@UK
 

جانِ من میرے اِنتخاب سے بچ ...!!
جان لِیوا ہے بہت ، اِنتخاب میرا...!!
#Umaar ❤

Umar.Arman@UK
 

🕊️جو تمہیں دیکھ کر بھی کسی اور کو دیکھے...
وہ ایک تماشائی ہے طالبِ دیدار نہیں 🥀🤍
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

سنو🙂
تم اپنا سامان پیک کر لو ہم آج گروپ سے😒🤫✨
۔ Inbox
کے لیے نکلیں گے😂🙈

Umar.Arman@UK
 

تو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے'♥️
محترمہ 👰
تیری طلب نے زمانے___ سے بے طلب رکھا__

Umar.Arman@UK
 

وہ میرا ہے غلط فہمی ہے مُجھ کو
Umaar 🥺
مگر سچ ہے میں اُسکی بہت ہوں

Umar.Arman@UK
 

رہنے دے مجھے یوں ___اُلجھا سا تُجھ میں
سُنا ہے سُلجھ جانے سے __دھاگے الگ ہو جاتے ہیں..۔!!!🥀🔥😇
#Umaar❤️

Umar.Arman@UK
 

" اور پھر یہ بھی اک تلخ حقیقت ہے کہ ؛ دُنیاوی رشتے تب ہی مضبوط ہوتے ہیں جب آپ کے مالی حالات اچھے ہُوں! ۔ " 🖤🙂
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

ویسے درکار تو سکوں بھی تھا"
مگر تو مجھے نسبتا ضروری ہے😊🥰
GooooD GooooD MorrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

کوئی ہے جس سے گفتگو کی جائے ؟؟
جان دینے کی، دل لگانے کی!!🥺👫
Umaar

Umar.Arman@UK
 


Alhamdulillah
#_Got_Engaged 💓
💍
With
Instagram, Facebook, Messnger, WhatsApp 🙂😁

Umar.Arman@UK
 

تُجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خُود سے
محترمہ 👰
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی۔🥺

Umar.Arman@UK
 

کب تک یوں خاموش محبت کرو گی۔۔‼️‼️
محترمہ 😊
کر بھی دو اظہار یہ دل اب تمہارہ ہونا چاہتا ہے_♥️♥️
سم ون سپیشل_♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

کاش تم زونگ بن جاؤ😐
اور میں تمہیں سب کہہ دوں🙈😂
#Umar

Umar.Arman@UK
 

یا اللہ" مجھے سہی وقت پر منہ پہ جواب !
دینے کی ہمت اور توفیق عطا فرما"😒🤦♀♥
آمین ثم آمین 🤲
#Umaar💛

Umar.Arman@UK
 

سننے کو ملا ہے میری لاڈلی کا بیٹا پیدا
ہوا ہے !👪
خیر ہمارا کیا اللہ اُسے اپنی ماں جیسیوں
سے دور رکھے"🥀❤️🩹🙏
#___Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

👰تم میسر رہتی ہو ، 👫جن کو ہر لمحہ
پگلی 🥰
میں ان جیسوں کو ، منہ بھی نہیں لگاتا
Umaar

Umar.Arman@UK
 

کیا ہوگا؟
اگر ہم منطق سے آگے بڑھیں،
اور آپـــــ مُجھے لِکھیں!
کیسے ہو؟
اور میں آپـــــ کو بے ساختہ جوابـــــ دُوں!
میں آپـــــ کے بغیر ٹھیکـــــ نہیں ہوں👫🥺
Umaar ☹️

Umar.Arman@UK
 

ویسے درکار تو سکوں بھی تھا"
محترمہ 😊
مگر تو مجھے نسبتا ضروری ہے😊🥰
Umaar