میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا👉👰
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتا تھا🖤🙂
امن___❤️❤️
*تیرا* ہی *پوچھتا رہتا* ہوں *باتوں باتوں* میں..
*مِلا ھے* جب بھی *کوئی* شخص *تیرے گاؤں* کا... 🏃🏃
امن___❤️❤️
" تم زمانے کی _____ بات کرتے ہو
Umaaaaaar ❤️
میرا مجھ سے بھی فاصلہ ہے بہت "😔
امن___❤️❤️
تیری قُربت بھی نہیں ہے میسر 💔
پگلی 👰
اور دن بھی بارشوں کے آ گئے ہیں ☔
امن___❤️❤️
میں کسی ریاست کا شہزادہ اگر ہوتا👳
تو تمھاری👉👰
سلامتی کے صدقے تمام قیدی رہا کرتے❤️
امن_____❤️❤️
نیندیں اُڑا کے میں نے،🖤
پگلی 👰
تم سے وفائیں کی تھی.. 🥀🙃
امن___❤️❤️
آنکھوں پہ کرو سورۃ توبہ کی تلاوت ۔👁️👁️
میں کچھ خواب اُٹھانے کا گنہگار ہوا ہوں۔🙂
امن___❤️❤️
نہ بھول پائیں گے تا زندگی خدا شاہد💯
وہ تیرے ساتھ جو لمحے گزار بیٹھے ہیں👉👫
امن___❤️❤️
میں وہ ہوں جس نے تیرے بچھڑ جانے پر
خودکشی نہیں کی
لیکن جوانی میں بوڑھا نظر آنے لگا ہوں 🥀🖤👉🎅💯
امن___❤️❤️
کچھ نہیں میرے پاس حتی کہ تو بھی نہیں
میرا وہم وہم ہی رہاکہ تجھے عزیز ہوں میں❤️
امن____💯
کاششششششششسشش۔۔۔!!!😪😪
کسی کا دل بھی ہمارے نوٹیفیکیشن سے دھڑکتا ہو🙄
چاند سے تشبیہ بنتی نہیں۔۔۔🌙
آپ تو پورا جہان ہیں میرا۔۔۔🌎👰♥️
امن۔۔۔❤️❤️
آپ محبت تو کیجیے مجھ سے
پگلی 😍
دل لگانے میں بےمثال ہو میں❤️👫
۔۔۔امن❤️❤️
تجھے یوں سمیٹ کے رکھو خود میں😍
تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں😍
امن __💞
میرا من کرتا ہے میں تم سے ہر روز کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار کروں.!❤
لغت تمام ہو جائے تو نئی زبانوں میں محبت کا اظہار کروں!
زبانیں تمام ہو جائیں تو پھر نئے اشاروں سے محبت کا اظہار کروں!😍
یہاں تک کہ تم میری چہل قدمی میں اپنے لیے محبت محسوس کر سکو🥰
میرے ابرؤوں کے خم اور پلکوں کی جنبش میں محبت تلاش سکو!😘
یہاں تک کہ تمہیں میری سانس سانس محبت لگنے لگے😊
میں چاہتا ہوں کہ تم ہر روز میری محبت کا ایک الگ زاویہ دیکھو🌹
یہاں تک کہ محبت امر ہو جائے ذات فنا❤
GoooooooD GoooooooD MorrrnnnG ☕
در پسې غږ نه کوم جار دې شمــــــــه🥀
ډیر مې په خدای سپارلي ته هم ورځه🏃🏃😍🥰
GoooooooD GoooooooD Night
له دې نه نوره بې وسي څنګه وي🌡️
,,Umar,,
چې سوک دې ياد شي او ليدې يې نه شې ❤️❤️
HaYee NaSeeBaa 😞😞🏃🏃
Wo Log B BiChar GaYe 😞😞
Umaaaaaar ❤️
Jinhain KhuD saY Bar Kar Jo
Chahaa Tha👫💯🤲🤫🤫
خدا سے بات اہم مسئلوں پہ ہوتی ہے
تیرا نہ ملنا معمولی مسئلہ ہے یار👫😏
Umaaaaaar ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain