وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا🖤
Umaaaaaar ❤️
میرے بعد وہ کسی اور سے دل لگا بیٹھی🙂👫
*میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے*
Umaaaaaar ❤️
*میں بھی رہ چُکا ہوں عَزیز کسی کا*
وہ چلتا تو میرے ساتھ تھا👫💯
Umaaaaaar
لیکن کسی اور کی تلاش میں😏😏
خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے
AMeen Soma ameen 🤲🤲
Umaaaaaar ❤️
"خراب عادتیں چھوڑنے لگا ہوں میں،
❤️ شہزادی ❤️
اتفاق سے ان میں تیرا شمار بھی ہے
GoooooooD GoooooooD MorrrnnnG ☕
خدايې دې په ورځ د واده مړه کړه 👰💯
چې د واده وريژې خيرات درپسې شينه🤲🤲
For Some One SpcL ❤️✍️ Umar
اُس اُس سے اجتناب پھر کیا ہم نے
"جاناں"👰
جس جس نے کہا ہمیں تم سے محبت ہے👫
Umaaaaaar ❤️✔️✅♥️
" تُمہاری بعد مُجھے اُس تکِیے سے
مُحبت ہے ❤️😍✔️✅
کہ ؛ جِس نے چُپ چاپ میرے
آنسوؤں کا بھرم رکھا! ۔ " 💔🙂
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں،
👰❤️🤵
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے..
🔥♥️
أولاً : أحبك👉👰❤️
ثانياً : مهما حدثَ بيننا لا تنسَ أولاً !"✨💞
پہلی بات:👉👫 مجھے تم سے محبت ہے۔
دوسری بات:🥰🤫 ہمارے بیچ جو بھی ہو
جائے پہلی بات مت بھولنا🏃👉❤️♥️
Umaaaaaar🥰🥰
میرا بس چلے تو💯🤲
شفا کے سارے اسموں کے بیچ
تمہارا نام لکھ کر👰❤️❤️
ہر اذیت میں مبتلا مریض کو دوں
کہ اسے آنکھوں سے لگاؤ
اور شفا پاؤ ❤️❤️🥰🥰
Masooom جاناں 😍😍
جو کہہ رہی تھی کہ مر جاؤں گی
تم سے بچھڑ کر...👉👫
بخار تک نہیں آیا اس کو !!🙂🙂
HaYe جھوٹی 👰💯🤔
ہمارے جب نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم💯💯🥰🥰
اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹھہرو، جدھر جاؤ، اِجازت ہے
Umaaaaaar ❤️
کسی نے نمازیں پڑھیں ، وظیفے کیے ، منتیں مانگیں🤲🤲💯
Umaaaaaar ❤️
اور کسی کو بن مانگی دعا کی طرح مل گیا وہ شخص ۔۔!-"👉👰
GoooooooD NiGhT 🌃
منتیں رہ گئیں ساری
Umaaaaaar ❤️
جانے والے نے معذرت کر لی۔۔۔😌
🖤مجھے شوق تھا🖤😞💯
مجھے شوق تھا تیری👉👫 ساتھ کا❤️
جو نہ مل سکا چلو خیر ہے🙂💔
میری زندگی بھی گزر جاے گی....✨
تو بھی جا چکا چلو خیر ہے🙂💔
یہ جو بے بسی ہے چار سو 🥀
اور الجھے الجھے سے طور ہیں🍁
تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں!🤭
نہ سمجھ سکا, چلو خیر ہے🙂💔
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں😍
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے🥰
یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا🔥
یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے..!!🙂💔
Umaaaaaar ❤️
وہ کسی اور سے منسوب ہوئی
Umaaaaaar ❤️
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا؟
جسے میں روز دعاؤں میں مانگا کرتا تھا👉👰🤲
اب اس کے حق میں بھلا کیسے بددعا کروں میں😞🤔💯♥️
Umaaaaaar ❤️
کوئی مت تمہیں دیکھے کوئی مت تمہیں چاہے
شہزادی ❤️
کر دیا محبت نے مجھ کو تنگ نظر کتنا🖤
HaYe SaDqeY 😘😘👰❤️
نئے برس میں محبت نئی کریں گے
محترمہ 💖👰
تمہاری ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے🙃🤗
انشاءاللہ 🤲❤️👉👸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain