Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میرا
Umaaaaaar ❤️
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا💯❤️💯
کاشششششششششش تمہیں میں بھول جاؤ 👰

Umar.Arman@UK
 

سکون کیا ہے؟❤️❤️
تمھارا میرے ساتھ ہونا 👉👫❤️
قرار کیا ہے؟
تمھارا مجھ سے بات کرنا 🧕🌹❤️
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا👉🧑 ❤
اطمینان کیا ہے؟
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا❤️❤️💯👩❤️👨
Umaaaaaar Ki پگلی 👰

Umar.Arman@UK
 

میں تم سے اتنی محبت کرونگا-😒'🙈
شہزادی ❤️
رات کو اٹھ اٹھ کے تمہارا کمبل ٹھیک کرونگا😍🙊
ABB To maaaan Lo پگلی 👰❤️

Umar.Arman@UK
 

اسکے ہاتھوں کی چائےکا مزہ 💞
اسکے دل کی چاہ سے زیادہ نکلا۔۔🥰
HaYee SaDqeY😘😘😘👉👰

Umar.Arman@UK
 

پوسٹیں کرنے کی تنخواہ ہوتی
تو آج
بل گیٹس میرا ڈرائیور ہوتا 😂😂😂
HaYee SadQeY 😘❤️✍️

Umar.Arman@UK
 

چاہتیں سبھی میرے دل پہ بھاری ہیں
شہزادی ❤️
محبت جو ہے صرف تم سے تم تک...👉👰

Umar.Arman@UK
 

" کِسی سے مِل نہ سکو تو خُدا کا شُکر کرو
Umaaaaaar ❤️
کِسی سے مِل کر بِچھڑنا بڑی اذیت ہے! ۔ " 💔🙂

Umar.Arman@UK
 

مجھے تم سے وابستہ ہر چیز پسند ہے
جانی من ❤️
مثلاً , تمہاری موبائل فون ❤️
تمہاری پائل 👰🥰
تمہاری گھڑی 😍😍
تمہاری مسکراہٹ 🧕
اور
سب سے زیادہ مجھے تمہاری سہیلی پسند ہے 🙈🙈🥰
Umaaaaaar 😍😍

Umar.Arman@UK
 

" وہ لاکھ دُشمنِ جاں ہو مگر خُدا نہ کرے ،
کہ ؛ اُس کا حال بھی ہو ہُو بہُو ہماری طرح! ۔ " 💔🙂
AMeen Soma ameen 🤲🤲❤️
Umaaaaaar ❤️✍️

Umar.Arman@UK
 

آئیے بیٹھئے حکم کیجیے کیا پیش کروں ،
👰محترمہ 💖
خواب💯
حاضر، ارمان حاضر، دل حاضر ،جان حاضر ❤

Umar.Arman@UK
 

خدا ہی جانے اُسے چوم لیں تو پھر کیا ہو
UMAR ❤️❤️
جو گال👰
بوسے کا نام لینے سے لال ہوجاتا ہے😘😘
HaYe min SadQeY 🌹🥰

تیری سردی کا علاج فقط میری بانہیں ہیں👩❤️👨
رضائی سے یہ مسئلہ حل نہیں ہونے والا !😍
Umar Ki پگلی 👰❤️
U  : تیری سردی کا علاج فقط میری بانہیں ہیں👩❤️👨 رضائی سے یہ مسئلہ حل نہیں ہونے - 
Umar.Arman@UK
 

محبوبِ من👰❤️
جب ملیں گے نہ👫
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا
جب تک👩❤️👨
پچھلی اذیتوں کی تکلیف😞
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے 🖤
🙂 HaYe Mera Etna نصیب Kaha ♥️
کاشششششششششش Umaaaaaar ❤️✍️

Umar.Arman@UK
 

Log پوچھیں Agar Meri کہانی Tum سے✍️😞
شہزادی ❤️❤️
Buss یہ Kehnaa نفرت K لائق B نہیں
Tha💯☹️🙄
UMAR Ki پگلی 👰

Umar.Arman@UK
 

جب آپ کو زکام ہوجائے تو ،،،،،
آپ ہرگز غصہ نہیں کرنا 🤨
ورنہ ،،،
آپ کا غصہ غبارہ بن کر باہر بھی آسکتا ہے😝😛
😁 GoooooooD MorrrnnnG😀
#___________Umaaar

Umar.Arman@UK
 

ستا یو سر خوړلے غم🥀
ډیر می تنګوې___رازې🌹
GoooooooD niGhT❤️❤️
Umaaaaaar Ki GurYa ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا🙇👩🦰
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒🤔😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😜🤨🤣
HaYee NaSeeB 😞😔

Umar.Arman@UK
 

مجھے اپنی اچھی اچھی پوسٹ دیکھ کر ڈر لگتا ہے🙊🙊
کہیں تاج محل کے مزدوروں کی طرح کوئی میرا انگوٹھا ہی نا
کاٹ دے😌🙆🏻♀️🤣🤣
HaYe SadQeY Umar ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

سردیوں میں بستر میں بیٹھ کر
مونگ پھلی🥜🥜
کھانے کا اپنا ایک الگ مزا ہوتا تھا😍😍

Umar.Arman@UK
 

ہم نے حد درجہ ازیت سے پکارا تم کو
جاناں 👰❤️
جیسے زلیخا نے کہا ہو ہائے یوسف.....❤️