تم سامنے آؤ تو یہ رنگ پھول 🌹خوشبو
جاناں ❤️✍️
تتلی 🦋🦋سب خاک ہو جائیں 🙂❤️
تمھاری صرف ایک مسکراہٹ مجھے بچوں کے
نام سوچنے پر مجبور کر دیتی ھے
😁 HaYee SadQeY 😍😁🙈
تمہیں ہی تو میسر ہوں میں❤️
پگلی 👰❤️
ورنہ زمانہ طلبگار ہے میرا❤️❤️
اپنے
babu
سے فرصت مل جاۓ😒
تو ہماری
post
پر بھی آ جایا کرو 🙄😏
اگر آپ کے بدلے میں کوئی مجھے پورا
جہان بھی دے ناں۔۔۔۔؟🏞️🥰
تو باخدا ٹھکرا دوں🙂❤
UMAR Ki پگلی 👰
تاته به ياد شم وخت به تير وي
👰❤️🧑
ما نه به هير وي چې مې زړه درکړی ونه
آپ کی نصیب پہ تو سورة فاتحہ بنتی ہے
مُحترمہ👰❤️
! آپ نے کھویا ہے مُجھے 💯
Umaaaaaar Ki پگلی ❤️❤️
پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں❤️❤️
کوئی ایسا جس کے لیے صرف میں خاص رہوں
جس کی روح تک میرے لیے ہو جس کے لیے میں ہی اکیلا ہوں🧑 جس کی محبت کا دائرہ 👧مجھ تک رہے اور میرے لیے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو،👩❤️👨 میری زندگی میں وہ آخری ہو، اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکی کل جہاں💯😍
کیونکہ مجھ سے اپنا من پسند چیز اور من پسند لوگ تقسیم نہیں کیا جاتے،😘😘 میں ہر جزبہ مخلص رکھتا ہوں اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتا ہوں، کیونکہ مجھے وہ چاہیے جس کہ لیے صرف میں ہوں💯❤️🥀
GoooooooD MorrrnnnG
___________Umaar
اجدہ فی روحی کانما لا شیء الا ھو...!!
میں تُمہیں اپنی رُوح میں یُوں پاتا ہُوں،
گُویا
کے مُجھ میں تُمھاری سِوا کُچھ نہ ہو...🙂
Umaaaaaar Ki GurYa ❤️
شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
HaYee NaSeeB 😞😔
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
Umaaaaaar Ki پگلی 👰
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
Umar ❤️
میں نے وہ خواب مسلسل دیکھا 🥀
وہ اس قدر حسین ہے کہ محبت نہ ہونا
Umaaaaaar ❤️
اس کے حسن کی توہین ٹھرے 😍👉👰
عورت ہو اور وہ بھی بد صورت ...
Umar ❤️
کہنے والے کی آنکھیں نوچ لی جائیں💯😠😠
بے پناہ محبت ہے مجھے
Umaaaaaar ❤️
ایک لا پرواہ شخص سے👉👰
HaYee NaSeeB 😞😞
اگر تم یوں ہی راضی ہو.....
پگلی 😍
تو میں بھی قربان اپنی اذیتوں پہ...❤️👰
UMAR Ki پگلی 👰
میرا جی کرتا ہےآپکا ہاتھ پکڑوں اور آپ کو اپنے پاس بٹھاؤں.پھر یقين دلاؤں اپنی وفا کا اور یقين دلاتے دلاتے میری آنکهوں سے سفید کی جگہ سرخ آنسوں بہنے لگیں💔
پھر اُدھر آپ کو یقين آۓ اور اِدھر میری سانس رُک جائے🖤🙂
کاشششششششششش 👉👫❤️
Umaaaaaar Ki پگلی 👰
اس نے چائے کا ۔۔۔۔۔ پوچھ لیا ۔۔۔۔ اتنا پیار ہی کافی ہے ۔۔۔۔!!!
UMAR ❤️
پاس بھی بیٹھے ۔۔۔۔۔ بات کرے ۔۔۔۔۔ یہ تو خیر اضافی ہے ۔۔۔۔!!!👉👰😍☕
HaYee SadQeY 😘❤️
ممکن ہـــــے سارے لوگ آپس میں لڑ پڑیں
Haseeen لڑکی 🌝👰
ممــکن ہے تیرے نام پہ جنگِــــ عظیم ہو
UMAR Ki پگلی 😍
لوٹ آؤ اور کہہ دو🙂🤗
میں دوپٹہ پیکو کروانے گئی تھی 🦈🙂
HaYee SadQeY 😜😜🙈🙈
کوئی پیاری سی لڑکی پلیز
تو میرا نام ہی ہاتھ پہ لکھ دے مجھے ڈی پی لگانا ہے❤️❤️
کسی کو جلانا ہے 🌝🌝🌝🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain