Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اور کیسے کروں محبت یار....!!
اب تو اسکا نام بھی میرے دل کا سکون بن گیا ہے🧡👉👰🌝😘❤️
UMAR Ki پگلی 😍

Umar.Arman@UK
 

- اگر دنیا مجھ سے بہتر ہے
جاناں 😍👰
تو آپ دنیا رکھ لیجیئے 🙂🖤
UMAR Ki پگلی 😍😍

Umar.Arman@UK
 

*محبت کے علاؤہ بھی لوگ ملتے ہیں* ۔
😞پگلی جاناں 😞
*عادتاً* ۔! *رسماً* ۔! *تکلفاً* ۔! *ضرورتاً*
Umar Ki پگلی 😍😍

Umar.Arman@UK
 

اس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں 😍
Umaaaaaar 😘😘
وہ اتنی دلکش ہے کہ اس کی صدقے اتارے جائیں ❤
GoooooooD MorrrnnnG 💖💖

Umar.Arman@UK
 

تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف
❤️😍
دل تیرے واسطے مانند یعقوب رہے گا
Umar Ki پگلی

Umar.Arman@UK
 

متاع جاں...!!!😘😘👉👰
اگر
تٗم مٗجھے تا عمر میسر آجاٶ نا۔۔!!
تو۔۔۔،
میرا ہر لمحہ ۔۔۔،💯😍
تمہاری صدقات اتارنے میں گزر دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️

Umar.Arman@UK
 

حسیں بہت ہیں
مگر یار! تُو تُو ہے👉👰
GoooooooD MorrrnnnG
SweeeeeeeeeeThearT❤️❤️😍

Umar.Arman@UK
 

د نيمی شپی په ځمکه څملم 🖤
نور مې وس نه رسې ښېري درته کومه🤲🤲😞😞

Umar.Arman@UK
 

تم جیسی پریاں؛"👉👰♥️
ہم گنہگاروں کے مقدر میں کہاں_ 🖤"
GoooooooD nighT ❤️❤️
Umar Ki پگلی 😍😍

Umar.Arman@UK
 

•تمہاری محبت پہ آمین "
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر🥰🥰
تمہاری انا قبول💖 تمہاری ضد منظور🌝🌝سب قبول محترمہ
شرط صرف اتنی"🙂💘
کہ بس تم میری ہو..!!🖤

Umar.Arman@UK
 

نورمن❤
تمہیں لگتا ہے💖💖
کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو👁️👁️
تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے💯🥰🥰
جس دن سے میں نے تمہیں جانا تھا
اُس دن سے لیکر آج تک❤️❤️
تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
.اور ہمیشہ رہو گی👉👰😍😍
Umar Ki پگلی 👰💯🌝

Umar.Arman@UK
 

پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
Umar 💯
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں

Umar.Arman@UK
 

یہ دِلبری ، یہ ناز ، یہ انداز ، یہ جمال
میں کرو اگر نہ تری چاہ ، تو کیا کرو❤
UMAR Ki پگلی 👰

Umar.Arman@UK
 

خواہشیں خواب دکھاتی ہیں تیری ملنے کا
خواب سے کہہ دے کہ تعبیر کی صورت آئے
🖤🤲🤲 کاشششششششششش

Umar.Arman@UK
 

شاہِ من💞
👫 👈تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
جو کسی کتاب میں درج نہیں📖
تمہاری آواز اور میری سماعت👉🤷
ہم دونوں کے درمیان👫
ایک ربط قائم کیا ہے 👌👌❣️
ہمارے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے 💯🌝🌝
پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں 😘😘
تم میرے لئے بہتے دریا کی مانند ہو
جو ہر رشتے کو سیراب کرتا ہے 🏖️
اور میں تمہارے لئے ایک موج کی مانند
جو دریا سے الگ ہو جائے تو 💔💔
تشنگی اسکا مقدر بن جاتی ہے
اسلئے میری دعا ہے کہ !🤲🤲
خدا کرے ۔۔۔
میری تلاش ، تیری ، دِلکشی رہے باقی !!
میری تم سے چاہت کو کبھی زوال نہ آئے۔❤
Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeen 🤲
❤️عمر کی پگلی 😍😍👉👰

Umar.Arman@UK
 

کاش کوئی لڑکی مجھے انبکس میں آکر بولے
Umaaaaaar ❤️
تم سب سے فری مت ہوا کرو مجھے اچھا نہیں لگتا..
HaYee کاشششششششششش 😞😞

Umar.Arman@UK
 

" خُوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ لیکن ،
پگلی 😍
اِک سکونِ دِل کی خاطر تیرا پہلو
چاہیے! 👉👰😍😍😍

Umar.Arman@UK
 

اس کے لبوں کی 👄👄
جمبش سے لے کر
تمام گفتگو میری نگاہیں 👁️👁️
اس کے ہونٹوں پر ٹکی رہیں
وہ نا جانے 💯🌝🌝
کیا بولتی رہی
میں اس کی لپسٹک کا رنگ💄
گفتگو کے اختتام تک نہ جان سکا😘😘
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️

Umar.Arman@UK
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
Umaaaaaar ❤️
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں

Umar.Arman@UK
 

اب کہیں جا کے یہ معلوم ہوا ہے مجھ کو
Umaaaaaar ❤️
ٹھیک رہ جاتا ہے جو شخص تیری جیسا ہو