تیرا نام، تیری محبت، اور تیری یادیں۔۔
میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک۔۔
GurYa Umar 💯✍️❤️
اگر تم ناگن ہوتی تو اور بھی دلکش ہوتی
جاناں 🖤🙆♂😂😘😘
تُم👉👰
بہت عُمدہ نظم بن سکتے ہو
مگر☹️💯
تُمہیں لِکھنے کے لئے
چار صدیوں تک کا وقت چاہئے
اور💯😍
مجھے نِصف صَدِی سے کم عُمر دِی گئی ہے
My PrincessSsss GurYa ❤️❤️😘
دلِ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا
پاگل❤️😞
مجھے وقت دے، میری بات سن❤️
*"__سنو"
✨انا احبك
مجھے آپ سے محبت ہے👉👰
لقد أخذت قلبي
آپ نے میرا دل لے لیا👉👰❤️
عيناك تدفعني للجنون
آپ کی آنکھیں مجھے دیوانہ کرتا ہیں👁️👁️
لقد استقرت في قلبي إلى الأبد
آپ میرے دل میں بس چکی ہمیشہ کے لیۓ💯___🖤
🥰GurYa U Mine AlwaYs nD ForEveR😘😘😘
تم وہ ہاتھ ہو جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کے لیے مٹ جائیں ___ تم وہ آنکھ ہو جس میں بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ھے __👰
تم وہ دل ہو❤️ جسے دنیا کا خوبصورت ترین دل کہا جا سکتا ھے 💖🧕
بس تم وہ ہو جو صرف میری نہ ہو✍️👰
تو کیا میں کہوں کہ دیکھنا ہے تمہیں،
GurYa Umar ❤️
تو کیا تم تصویر بھی نہ بھیجو گی؟۔
اگر آپ لوگ میری پوسٹس ںسے تنگ ہیں تو دعا کریں 🤲🤲
مجھے جانو مل جائے👉👫
سنو خود ہی آجاؤ انباکس
پگلی 😍😍
اگر دونوں نخرے کرینگے تو بات کیسے بنے گی
HaYee ShT Yarr Pakistan Lose The match 😭😭😭
فحر کاٹلنگ فحر زمان
اووووووووو 6 ❤️❤️❤️😘😘😘
Jin Ko احساس naa Hun 🥰🥰
Umaaaaaar ❤️
Un saY کیا ShekVeY شکایت Karna 🙏🙏
توجہ کی جو
بھیک مانگ رہا تھا تم سے!!!
GurYa ❤️
وہ اپنے گھر
کا سب سے انا پرست لڑکا تھا💔
Umaaaaaar ❤️✍️
ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں
جن گلیوں میں محمدؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشبو ہے❤
ان شاءاللہ🤲😘😘
"-وہ آٹا گوند لے_______ جو تین روٹیوں کا
Umaaaaaar ❤️
تو گھر میں جشن منائیں وہ اتنی نازک ہے ♥️
HaYee min SadQeY 😘😘
MerY Masooom GurYaa 👰😍
کیا تمہیں اس بات پر خوف بھی نہیں آتا، کہ مجھے صبر نہ آجائے، پھر میں تمہیں کسی دعا میں نہیں مانگوں گا🤲 تمہاری کوئی حسرت نہیں کروں گا 👉👰اور تمہیں ایک خواب سمجھ کر ہمیشہ کہ لیے بھلا دوں گا 😞❤️کیا تمہیں کوئی احساس نہیں کہ اگر میں تمہاری زندگی سے کسی اداس شام کی طرح گزر جاؤں،اور کبھی نہ واپس آؤں ۔☹️☹️تو
تیری شانِ تغافل پہ
جان من
میری بربادیاں صدقے😍💯
"❤️ Umaaaaaar❤️
اب آخری سطروں میں کہیں' نام ہے اس کا..!
Umaaaaaar ❤️
احباب کی فہرست میں'کبھی پہلا تھا جو شخص
میں سوچتا ہوں کہ تمھاری خاموشی کا ترجمہ
پشتو زبان میں کروں اور تمھاری اداوں پہ
" دے شم" لکھوں QurBan👉👰😍🥰
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
محبوب کی ایک چُمی 🙈😋
ہزار پینا ڈول سے بہتر ہے 😁🙈
Kashhhh Hmin B Koi چمئ DY😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain