لاؤ اپنا نمبر دو❗
پگلی 😍
صبح مس کال مار کر جگاؤ گا♥
#_____Umaaar🔥
سنو !¡!!!
چلو چاند پر اک گھر بنائیں😍
اس گھر کو بادلوں سے سجائیں
فرش بادل کا ہو
ہر چیز بادل سے ڈھکی ہو
شام کو تم اور میں
کھڑکی کے قریب بیٹھے
چاند کو قریب لائیں
اور بس ایک دوجے کو
تکتے جائیں🤭❤
چلو چاند پر اک گھر بنائیں😇❤👫👉🌃🌙
میں اس سے لاتعلقی کی انتہا پر ہوں
Umaaaaaar ❤️
پر دل ہے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے ۔ 💔🙂
سنو محترمہ ♥️
دھڑکنیں گِننی ہیں اک بار تمھارے دل کی__🥀🤗
کیا تم مجھے سینے سے لگا سکتی ھو__🖤
HaYee SadQeY 😍🥰
"_میں نہیں جانتا کہ کیوں !💯 🥀
مگر تم مجھے بہت عزیز ہو، جیسے اللہ پاک👰 نے ہم دونوں کی مٹی ایک ہی جگہ سےلی تھی 💕🥰
تبھی تو میرا دل تمہارے بغیر کہی لگتا ہی نہیں۔۔♥️👉👫💖💖
ﻗﺎﺑﻞ ﺭﺷﮏ ﮨﻮ تُم....💯❤️
ﯾﻘﯿﻦ ﺟﺎﻧﻮ، 💯
ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﻣُﻤﮑﻦ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽﻣﯿﻠﻮﮞ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﮐﮯ ﺑﮭﯽ🕛
ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻭ ﺫﮨﻦ ﭘﮧ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﺳﮑﮯ
ﮨﺎﮞ ﺗﻢ ﮨﻮ👉👰
ﺗﻢ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻭﮨﯽ ﮨﻮ😘😘😘👉👰😍
Umaaaaaar...❤️
لاڈ سارے کیے پورے میں نے.. !
Umaaaaaar ❤️
اُس کا بیٹا ملا تھا رستے 👳میں👉👰❤
مہنگائی کے الاونس بھی تو ملنے چاہئیں
محترمہ 💖
کچھ بوسے کچھ معانقے اب بڑھنے چاہئیں😘
Umaaaaaar____ ❤️
صرف چھونا ہے کہ اک آدھ غزل ہوجائے
میں تجھے کھا تو نہیں جاؤں گا نزدیک تو ہو
____Umaar❤️
-" بانو قدسیہ صاحبہ کہتی ہیں "💯👉👰
کہ کوئی آپ سے محبت لینے آۓ تو اسے محبت ہی دینا 👉👫❤️
محبت سکھانے مت لگ جانا_"💯🙏
کوئی حل تو ہی بتا دے میرے دل کی کشمکش کا
جاناں 😍
تجھے بھولنا بھی چاہوں تیری یاد بھی ستائے
زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو😘😘
محترمہ 💖
تجھے پا کر خود غرض رہیں گے ہم🙊😌
تُو ھے وہ خواب جو کسی طور آنکھوں سے اُتارا نہ گیا
محترمہ 💖
تُو وہ خواہش ھے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی۔👉👰
میں اِن دِنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہُوں
پگلی 👰
یقین کر مُجھے تیری بُہت ضرورت ہے👉👫
*تمام عاشقانِ رسول کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
بہت مبارک ہو*❤️
❤️❤
ویسے بھی تم جیسی پری
جاناں ❤️✍️
ہم گنہگاروں کے مقدر میں کہاں_🖤
Umaaaaaar ❤️❤️
تیری در سے نہیں کوئی گلا یار
❤️❤️
ہماری دستکیں ہی ___ رائیگاں تھیں
تم پاس ہو تو حالات کتنے بھی برے ہوں
ہم تجھے چوم کر بولیں گے سب اچھا ہے😘👰♥
#_____Umaaar🔥
تمام سیاروں کی گردش
اُسکی نبض کی رفتار سے منسلک ہے
وہ ساری کائنات 🌃
اپنی کلائی میں باندھ کر
گھومتی ہے👉👰😍😘😘
اور پھر کبھی کبھی پرانی یادیں
Umaaaaaar 💯
تازہ ہونے پر دم گھٹنے لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain