Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

میں زہر کھانے لگا ہوں
کسی لڑکی کو اعتراض ہے تو
I Love U
بول کے بچا سکتی ہے👉👰😔😔

Umar.Arman@UK
 

سوچ رہا ہُوں کِسی انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول آؤں❤️❤️
تم نے اچھا نہیں کیا👉👰💯
پھر وہ جانے اور اُس کا جانو جانے👉👫😍😍 umaaaaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

اور جانتے ہو میرے سردیوں کی پسند کیا ہے 🙂
شدید دھند، چائے کا کپ، میرے شال، میرا کمرہ اور دیوان غالب 🙂🖤🥀

Umar.Arman@UK
 

" اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے
نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا!💔🙂

Umar.Arman@UK
 

مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ
لے
پگلی 😍
مجھ سے ایک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے🖤

Umar.Arman@UK
 

اور پھر میں نے اپنے محبوب سے
Umaaaaaar ❤️
اس کے محبوب کی باتیں بھی سنی ہیں👉👫

Umar.Arman@UK
 

سکون مطلب تیرا میسج,
سمجھ رہی ہو نا؟☹️😒

Umar.Arman@UK
 

آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا 😂
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو 🤣😂😅
نوٹ۔۔
دکھی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی😜😂🙈🙈😝

Umar.Arman@UK
 

فقیر کہہ گیا ہم کو کہ سر کا صدقہ دو
Umaaaaaar❤️
فقیر دیکھ چکا تھا زوال ماتھے پر

Umar.Arman@UK
 

میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے
Umaaaaaar ❤️
میں بھی رہ چُکا ہوں عَزیز کسی کا👉👫

Umar.Arman@UK
 

تم دُعا ھو حسین لمحوں کی__
پگلی 😍
ھم تو بس وقت کا تقاضا ھیں_

Umar.Arman@UK
 

ارے آپ ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے؛
جاناں ❤️
سارے کام رفع دفع !!❤

Umar.Arman@UK
 

کاش میرے پاس بھی کوئی ایسا بندہ ہوتا جو
میری اور اپنی پکس اکھٹی کر کے "دل کو
قرار آیا" سونگ لگاتا 🥺😒
کاشششششششششش ❤️✍️

Umar.Arman@UK
 

میں اپنے گھر کی عمران خان ہوں ۔🥺🤕
گھر میں کچھ بھی ہو گالیاں مجھے ہی پڑنی ہے🤭🤭

Umar.Arman@UK
 

محبت ایک دن کی بات ہوتی تو۔۔۔💯
"یقیناً" تم سے کہتے کہ..!
ہمیں تم سے محبت ہے۔
مگر ایسا نہیں ہے❤️
ہماری زندگی میں جتنی سانسیں ہیں
گھڑی ہیں🕛
پل ہیں
دن ہیں🌄
اور راتیں ہیں🌃
اور صبحیں اور شامیں ہیں
ہمارا جاگنا اور سونا 🏋️
تمنا میں دعاؤں میں🤲
جہاں ہم سانس لیتے
خواب بنتے ہیں👉👫
ہواؤں اور فضاؤں میں
تمہاری ذات شامل ہے 👉👰
یہی جیون کا حاصل ہے🖤

Umar.Arman@UK
 

تجھے اپنی بانہوں میں بھر کر
پگلی 😍
جی چاہتا ہے، بے وفائی کی وجہ پوچھوں🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

جو لڑکیاں لپسٹک لگانے کے باد پپ پپ کرتی ہیں
انکو میری طرف سے ہلکا سا
I Love you🙈
#______Umar😘

Umar.Arman@UK
 

میرا وحشت سکون چاہتی ہے
❤️ جاناں❤️
میں تیری یاد مار ڈالوں گا 💔

Umar.Arman@UK
 

" گِلہ نہیں ہے تیری بے تعلقی سے مُجھے ،
میں جانتا ہُوں تُجھے بُھولنے کی عادت ہے! ۔ " 💔🙂

Umar.Arman@UK
 

" ہائے اُس شخص کی یادیں ہی آئیں حِصّے
میں ،
❤️Umaaaaaar ❤️
دِل نے مانگا تھا جِس بے مروت کو لمحہ لمحہ! ۔ " 💔🙂