" ہائے میں اُسے جِس قدر بُھلاتا ہُوں ،
وہ👉👰
مُجھے اس قدر یاد آنے لگتی ہے! ۔ "
HaYee SadQeY 😞❤️
اپنی اپنی
janu
کی قدر کریں ان سے محبت کریں😍🤭😒 ہمارے پاس نہیں ہے🥺
ہم سے پوچھیں
janu👰
کتنی بڑی نعمت ہے👉😞😞
"میــں نے ہر ایکـــ ایک لمحــــے میـں"😍
"سو سو بــار تـــم کــو چـاہــا ھے" 😘🙈
❤️ Umaaaaaar❤️
-" وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے،
بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے یار_"❤️❤️
جاناں!
کوئی تو ایسی بات کرو
جس سے لگے تم میرے ہو👉👰
" ہائے اُس شخص کی یادیں ہی آئیں حِصّے
میں ،
Umaaaaaar ❤️
دِل نے مانگا تھا جِس بے مروت کو لمحہ لمحہ___
کوئی مجھے بتائے گا کہ💯
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے👉👰
کتنی ریت
سیمنٹ
بجری
اور
اینٹوں کی ضرورت ہوگی😍😍
اگر کسی لڑکی کا جانو بزی ہے
تو وہ مجھ سے بات کر سکتی ہے
خدمت خلق👉👰
"🔐___♥️😻👩❤️💋👨✨
میرا بس چلے تو میں تجھے محبت میں اس قدر،________❤❤ مصروف کر دوں 🙈
کہ تجھے سانس تک نہ آئے میرے بغیر 😍
کیسے بُھولوں میں وہ آواز جسے سُنتے ہی
Umaaaaaar ❤️
بُھوک مٹتی تھی سماعت کو سکوں ملتا تھا
Orr SoBah Uth Kar Ek SpcL😘😘
InSaaan ka Msg Dekhnaa😍😍
Wahhh Bhut بڑی KhushY K Bath ha❤️❤️
GoooooooD MorrrnnnG ☕🍵
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم💞
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے😘
گلابی گال ، بھوری آنکھیں👁️👁️ ، ہونٹ💋💋 شیریں...!
Umaaaaaar ❤️
وہ لڑکی دیکھنے میں کچھ کچھ چائے جیسی لگتی ہے...!❤️👰😘😘☕
یہ سوچ کے کرنی پڑی پہل
Umaaaaaar ❤️
شاید وہ شخص آج بھی قید انا,میں ہو 🥀
تم سے پہلے بھی کئی لوگ وارث تھے میرے...
Umaaaaaar ❤️
تم سے پہلے بھی بہت سوں نے مجھے چھوڑ دیا..!!
تمہیں وقت دے رہے تو قدر کرو ہماری... 🍁🖤
Umaaaaaar ❤️
ہم وہ ہیں جو خود سے بھی مشکل سے ملتے ہیں... 🍁🖤
او میرے جاناں میں تم سے زندگی میں ایک بار پھر سے ملنا چاہتا ہوں👉👫
تمہیں اپنے سامنے بیٹھا کر تمہاری آنکھوں کو دیکھنا چاہتا ہوں کہ جن آنکھوں👁️👁️ میں میرے لیے محبت تھی اب ان میں میرے لیے نفرت کیسی لگتی ہے💔😞
Umaaaaaar ❤️❤️
Jisss Ko MerY saY Bath KiYe
Baghair NeenD Nhi AhThY TheY👰
Umaaaaaar ❤️❤️
ABB 4 Din SaY Uss Nai Ek MsG
Tak Nhi Ki..😞😞😔
ہے کوئی سیاہ بخت ہم جیسا؟
Umaaaaaar ❤️
جو مناسب نہ ہو خود اپنے لیے بھی😞😞
" میں زندگی کے اب اُس مقام پر ہُوں
کہ ؛
جہاں پسند تو بُہت کُچھ ہے مگر اب چاہیے کُچھ نہیں! ۔ "💯✍️
Umaaaaaar ❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain