تُمہارے لہجے میں کوئی ____پُکارتا ہے مُجھے
جاناں ❤️
میں ڈَر رہا ہوں پَلٹ کر نہ دِیکھ لوں اُس کو۔۔!!❤️
تم ۔۔۔!!👉👰😘😘
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب
💯 کچھ بے معنی ہے۔🙃🥀
Ummumumumumuumumu😍😍
GoooooooD Night ❤️❤️
"میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں جیسے
پگلی 👰
میرا خواہش تھا کہ کوئی مجھے چاہے"۔😍
تعویز بنا کے پہنُوں اسے... ❤️
Umaaaaaar ❤️
آیت کی طرح مل جائےکہیں... 🥰
کاشششششششششش 👉👰
رنگ محل بھی ختم ہوا
UMAR ❤️✍️
اب دل بہلانے کو کچھ نہیں بچا 😞😞🥀
اچھا سُنو🥰
چھوڑو ساری باتیں
یہ لٹیں
بعد میں سُلجھا لینا 🙏🙏
اکثر تم پوچھتی ہو نا کہ 👉👰
تم میں ایسا کیا خاص ہے ❤️❤️
دراصل بات کچھ یوں ہے کہ 💯
میری زندگی میں جو بھی عورت آئی👰
اُس نے محبت کی بات کی👉👫❤️
لیکن تم ایک واحد ہو😘😘
جس کے بارے میں
محبت خود بات کرتی ہے👉👰❤️
My PrincessSsss GurYa ❤️❤️
🙊سنو ۔۔۔۔۔ !!
تم خاص ہو ✨...👰
عبادتوں جیسے😊 ۔۔❤️
اٹھتے ہاتھوں کی
مانگی دعا جیسے۔۔🤲
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظ جیسے✍️
تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔❤️
بلکل میری ذات جیسے...😍
Umaaaaaar❤️
اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
پگلی 👰❤️
ہو بھلے ڈھیر حسین دل کو کہاں لگتا ہے💯
یہ بھی ہو سکتا ہے واعظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے ..!! inshallah
🥀
مدتوں بعد ایک شخص سے ملنے کیلۓ۔۔۔
Umaaaaaar
أٸینہ دیکھا گیا بال سنوارے گۓ🧑🖼️
پھر سے خوش فہمی کے پھندے میں نہ آنا اے دل👉❤️
بےخیالی میں ہی پوچھا ہے تیرا حال اس نے👰
ہاں نہیں ہے کچھ میرے اختیار میں
پگلی 😍
ہاں مجھ سے نہیں بھلاۓ جاتے تم😞😞💯
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
Umaaaaaar ❤️
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__🤔🤔
جس دن سے تمہیں جانا تھا اُس دن سے لیکر انفینیٹی کے اُس نامعلوم دن تک💯😍
کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو کیونکہ تم میری دل کی آنکھوں کا محبوب نظارہ ہو❤️👉👰😘😘
اُسے کہنا کہ سر آنکھوں پر ہے اب ترکِ تعلُق بھی 💯😞😔
Umaaaaaar ❤️
اُسے کہنا کہ پہلے کبھی تُمہاری بات ٹالی ہے
اسے خبر ہی نہیں
اس کی آنکھیں👁️👁️ اتنی خوبصورت ہیں👉👰
کےان پر " غالب کے دیوان "
" میر کے فرمان "
" درد کے پیام"
سب کے سب 💯💖
قربان سے لگتے ہیں😘😘
بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ
Umaaaaaar ❤️
جنہیں ہم چاۓ کی چسکیوں میں یاد کرتے ہیں
HaYee SadQeY 👉👰☕🍵
" میں اِن دِنوں میں عجب درد کی لپیٹ میں
ہُوں
یقین کر مُجھے تیری بُہت ضرورت ہے! ۔ " 🙂👉👫💖
میں چاہتا ہوں وہ عرق گلاب سے غسل کر کے
سرخ رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہو، 👩🚒زلفوں کو عطر عنود سے معطر کر کے بام پہ کھڑی میرا انتظار کرے اور میں نہ جاوں۔👸
GoooooooD MorrrnnnG 💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain