Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے
جاناں 😍
ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا👉👰

Umar.Arman@UK
 

عاجزی ,منت ,خوشامد ,التجا
Umaaaaaar ❤️
اور میں کیا کیا کروں مر جاؤں کیا؟🥺🥺

Umar.Arman@UK
 

بےوفاؤں کی محفل لگے گی آج
جاناں ❤️✍️
وقت پر آجانا مہمان خاص ہو تم👉👰❤️

Umar.Arman@UK
 

کبھی تو آیا کرو یوں فرصت سے
پگلی 👰💯
جیسے ہفتے میں اک اتوار آتا ہے🖤💜

Umar.Arman@UK
 

محدود سے لمحوں میں تمھیں
لامحدود سا سوچتا ہوں...🌚🔥
-Umaaar🥀

Umar.Arman@UK
 

ہمارے بعد اس امید سے کہ بات ہو سکے
پگلی 👰
ہمارے بعد بند نمبروں کو بھی ملاؤگی تم

Umar.Arman@UK
 

اک دل ہے کہ بسایا نہیں جاتا ہم سے
Umaaaaaar ❤️
لوگ صِحراوں کو گُلزار بنا دیتے ہیں❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

" اک خواہش ہے ٬
کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں " ♥🥀
I neeD UnlimiteD Ameen🤲🤲

Umar.Arman@UK
 

میں آدم زاد ہوں مولا تو مٗجھکو جانتا تو ہے ❤️❤️
کہ زیادہ آزمائش پر میں جـنت ہار جاؤں گا 🙏🙏fallinG SaaaaaaaaD 😥😥

Umar.Arman@UK
 

محترمہ خود تو پائل پہن کے گھومتی رہتی ہیں...!!
Umaaaaaar ❤️
اور طلبہ کو ڈانتی ہیں، مُجھے شور پسند نہیں...😘😘👰💒
🖤🖤

Umar.Arman@UK
 

تیری یادیں بھی لاﮈلی ہیں بہت
محترمہ 💖
ساتھ سوتی ہیں ساتھ أٹھتی ہیں..!!🙊💏
🖤💖 GoooooooD MorrrnnnG💖🖤

Umar.Arman@UK
 

آج کچھ الفاظ میرے لیے بھی
سڑے ہوئے لوگ بھی بھڑاس نکال لیں
بسم اللّٰہ کریں 🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

👑مجھے پسند نہیں۔۔۔‼️
Umaaaaaar ❤️
بےشمارمیں شمار ہونا ۔۔۔💯🖤

Umar.Arman@UK
 

تیرے موجُود رہنے تک حسِیں ہیں
GurYa Umar ❤️
سِتارے, آسماں, دُنیا وغیرہ "🧡

Umar.Arman@UK
 

تم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
گڑیاں 😍
اب وہ احسان جتا دو تو مزہ آجائے👉👰

Umar.Arman@UK
 

کہتے ہیں کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمھارے ہونے پہ رب کا شکر ادا کرے
اس لئیے میں اور چائے ساتھ ساتھ رہتے ہیں⁦❤️⁩😍 HaYee SadQeY 😘☕

Umar.Arman@UK
 

میری
"Ex"
مجھے بہت اچھا سبق سیکھا کر گئی, کہ اب کسی پر زیادہ بھروسہ نا کرنا۔ اس لئے اُسے بھی .....😑🙂
"Happy Teacher's Day" ♥️

Umar.Arman@UK
 

تیرا خیال تو میں سو بار چھوڑ دوں
پگلی 👰
لیکن تیرا خیال مجھے بھولتا نہیں💔

Umar.Arman@UK
 

" اور پھر وہ آج بھی مُجھے پل بھر میں
Umaaaaaar ❤️✍️
اُداس کرنے کی طاقت رکھتی ہے! ۔ " 💔🙂👉👰

Umar.Arman@UK
 

کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے
کتنی ریت
سیمنٹ
بجری
اور
اینٹوں کی ضرورت ہوگی🤔🤔🤔💯