بس اِک عہدِ وفا ہی نہ نبھایا اس نے،
ورنہ
Umaaaaaar ❤️
ہر بات میں وہ مجھ سے بہت اچھی👰 تھی..!❤️❤️💖
بے رَبط خیالات_😞
مُنتشِر سوچیں_😔
حیات کی گہماگہمی_❤️
اورچارسُو شور و غُل_🛣️
ان سب کے باوجود تُمھارا خیال_
پُوری شِدت سے میرے دِل دِماغ پر حاوی ہے
اے خُوش گُفتار روح👉👰
سکون کا ہر راستہ تُمھاری دروبام تک جاتا ہے
♥️ GurYa Umar♥️
پھر میرے ھاتھوں سے ایک ایک کر کے اڑتی گٸیں۔
GurYa ❤️
آپ کی قسموں ۔۔۔آپ کے وعدوں کی سبھی تتلیاں💔
MissssSss Uuu Toooo much 🕛
لوگوں کے عیب چھپانا سکھیں❤
صبح ایک آنٹی مجھے آنکھ مار کے گئی لیکن میں نے کسی کو نہیں بتایا👉👰❤️❤️
ٹیچر ڈے
کے موقع پر
دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمدؐ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شخصیت پر کروڑوں درود و سلام
❤️❤️ umaaaaaar Jaaaani ❤️❤️
ایک نتھلی مفت میں دینی پڑی مجھے
GurYa 👰
آج تیری ہمنام میری دکان پر آئی تھی🙊
Number Dina Bool Gaya Tha 😜😜😍
میرا خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جائے۔۔
کہ تم میرے روح کا آخری خواب ہو👉👰
GurYa Umar ❤️❤️
کاش تعبیر بھی آ جائـے کسی روز نظر
Umaaaaaar ❤️
آئے دن خواب یہ آتے ہیں کہ وہ آتے ہیں👉👫
مجھے اس طرح گلے لگاٶ گویا👉👩❤️👨
کل میں مرنے والا ہوں🛏️
اور کل کو
مجھے اس طرح گلے لگانا
گویا میں موت سے لوٹ آیا ہوں❤️❤️👉👫
وہی تیرے دیرینہ خادم ہیں ہم
پگلی 😍👰
کوئی حکم فرما، کچھ ارشاد کر😍😍
مجھے بس اتنا کہنا ہے👉🤵کبھی میں یاد آؤں تو🤲
کبھی تنہائی کی راتیں🌃تمہیں زیادہ ستائیں تو😔
کبھی تتلی نہ بولے تو..اور جُگنو لوٹ جائے تو کبھی جب دل بھی بھر جائے
اگر سب دوست ساتھی بھی
جو تم سے روٹھ جائیں تو کبھی جو خود سے لڑ لڑ کر
تھکن سے چُور ہو جاؤ😞
کبھی چاھتے ھوئے بھی خود اکیلے
رو نہ پاؤ تو😥
اپنی آنکھوں کو بند کرنا👁️👁️
مجھے آواز دے دینا👉❤️
اور پھر میرے تصور سے
جو چاھو باتیں کہہ دینا
میرے کندھے پہ سر رکھ کے
تم جتنا چاھو رو لینا👫
پھر خود میں جب لوٹ جاؤ تو
اُس ھی دُنیا میں چلے جانا
مگر بس اتنا کہنا ہے💯
کہ جب بھی دُکھ یا خوشیوں میں
ھمیں دل سے پُکارو گے
ھمیں تم ساتھ پاؤ گے👉👫 Umar 💯❤️
تیری موجُود رہنے تک حسِیں ہیں👉👰
جاناں ❤️❤️
سِتارے, آسماں , دُنیا وغیرہ "💯
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے 🔥
༺🖤💖 Umaaaaaar Ki GurYa💖🖤
سنو
تمہیں پتا ہے اُداس ہونے پہ فرانسیسی زبان میں کبھی بھی یہ نہیں کہتے کہ میں "تمہیں یاد کر رہا ہوں" بلکہ فرانسیسی زبان میں “Tu me manques”
کہتے ہیں اور اسکا مطلب پتا ہے کیا ہے؟
اسکا مطلب یہ ہے کہ
"میں اپنے وجود میں تمہاری کمی محسوس کر رہا ہوں👉👰💖💖
MissssSss Uuu Toooo much 👰❤️
"مجھے نہیں پتہ آج کل تمہاری شامیں کون خوب صورت بنا رہا ہے لیکن وہ جو کوئی بھی ہے اسے اپنی آواز میں "جانم" کہہ کر پکارا کرنا🙏🙏✍️
Umaaaaaar ❤️❤️
"دنیا جہاں کی بھیڑ میں ہر دوسرا بندہ میرا سر درد تھا 💯سوائے تمہاری،
مگر اب تم مجھے مستقل سر درد دے گئ ہو۔۔۔👉👰" 💔
تم ہاتھ پکـــڑو اور پوچــــــھو..👉👫
کـــیا چاہئـــــــے ..🖤🤔🤔
مــیں ہاتھ چـھڑا کــر ..
پــھر ســــے تـیرا
ہاتھ تھاموں ...👉👫
اور کـــــــہوں ...
تــو چـــــــاہے ..👉👰
ہر وقــــــــــت ..🕛
ہـر لمــــــــــحہ ..
ساری عمر چاہیے🔚
اس ســــــے زیـادہ کچھ نہیں چاہیے۔😘😘🙏
GurYaa❤️Umaaaaaar ❤️❤️
آج دل چاہ رہا ہے کسی ہمدرد کو وہ سارا
قصہ سناؤں جب تمہیں ہم سے محبت تھی💔👉👫❤️😍
HaYee NaSeeB 😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain