مل گیا ہوگا اسے کوئی اور
Umaaaaaar ❤️
لاکھوں پڑے ہے ہم سے بہتر 🖤😵
نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر
Umaaaaaar ❤️
ہم گنہگار گنہگار سے گلے لگ کر روئے
🖤 GoooooooD NiGhT 🌃
وہم سا لاحق ہے...
Umaaaaaar ❤️
وہ بھی مجھ بن اداس ہوگی۔🥀👰
-مجبوریاں مت بتاؤ،🥀
❤️ جاناں 👉👰
تسلیم کرو کہ تُم بےوفا ہو..!!🖤
گرگٹ مزاج لوگ ہیں یہاں
Umaaaaaar ❤️
موقع دیکھ کر رنگ بدل لیتے ہیں 🥀
کاششششششششسشش۔۔۔!!!
کسی کا دل بھی ہمارے نوٹیفیکیشن سے دھڑکتا ہو🙂
وہ جو تم کہتی تھی نا کہ تم میرے نام تسبیح میں پڑھتے ہو 📿👉👰
مگر اب یاد آتا ہے وہ باتیں تھی محض باتیں ✍️💯🙏
Umaaaaaar ❤️❤️
جب تمہیں احساس ہوگا یار من_
تب بہت دیر ہو چکی ہوگی_👀♥️🙂
♥️ Umaaaaaar ❤️✍️ انشاءاللہ 🤲🤲
نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں....👉👰💯😔
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں
جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں
کہ
"۔۔مجھ سے محبت کرو۔۔"👉👰
GurYa Umar 💯❤️
" ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ وہ جہاں سے گیا ہے وہیں سے واپس آ جائے ۔ "
" جتنی مُحبت مُجھے اُس سے ہے ، اُس سے کئی زیادہ مُحبت اُسے مُجھ سے ہو جائے ۔ "
" جیسے مُجھے اُس کے بغیر چین نہیں آتا ، اُس کا دِل بھی بے چین ہو جائے ۔ "
" مُمکن ہے کہ وہ مُجھے کھو کر پا لے ۔ "
" اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ جب تک وہ لوٹے تو مُجھے اُس کی طلب ہی نہ رہے ، وہ ایک دید کے لئے بھی تڑپے اور اُسے میرا سایا بھی مُیسر نہ ہو ۔ "
" ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ؛ تُمہاری بعد میں ہی نہ رہوں ، یہ بھی مُمکن ہے کہ تُم پھر بھی ہمیشہ خوش رہو ۔ " 💔🙂
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
usY Abb B Porani MohabbaT Azeez Haan
Umaaaaaar ❤️❤️
Hum To us k ZinDaGeY min Fazool
Cheez jisY Haan👉✍️
HaYee NaSeeB 😞😔
کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا 🖤
Umaaaaaar ❤️
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی👉👰
میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہوں کہ تمہاری
چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو👰
جائیں کیونکہ جانتا ہوں کہ پھر مجھے تمہیں
دیکھے بغیر ایک عمر گزارنی ہے👉💯
محدود سے لمحوں میں تمھیں
جاناں 😍👰
لامحدود سا سوچتا ہوں —😞
ہے کوئی میرے خواب کی تعبیر بتانے والا
Umaaaaaar ❤️
میں نے دیکھا ھے اپنی لاش پہ روتے خود کو
Ajj Phir Barish Aye Haan 🌨️🌨️
GurYa Umar ❤️❤️
Ajj Phir Bhut YaaaaD ah Rahy
Hun👉👰😞
MissssSss Uuu To much🤲🤲
أولاً : أحبك
ثانياً : مهما حدثَ بيننا لا تنسَ أولاً !"✨💞
پہلی بات: مجھے تم سے محبت ہے۔
دوسری بات: ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے پہلی بات مت بھولنا. ❤️
Paaaagal PrincessSsss Samjho😞
Yarr🖤
میرا فکر اور وہ بھی اُن کو🥀😮
اے دل نادان جسٹ "شٹ اپ🤫🔥
_❤️ HaYe NaseeeB 😞❤️
کیا کہا وہ شخص اچھا نہیں لگتا ،،!!!
ہاۓ صدقے ، میری آنکھیں ادھار لے جاٶ❤️👰
Umaaaaaar ❤️✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain