تیری چاہت تھی ، آخری آیَت
جاناں 😍👰
پھر نہ دل پر کوئی وَحی اُتری!♥
For some one SpcL ❤️❤️😘😘
مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر
Umaaaaaar ❤️
حتیٰ کہ وہ بھی جو اس نے بدل رکھا ہے 🔥🖤💯✍️
-" میں نے تمہیں اپنی محبت کے سحر
وفاؤں کی جاگیر اور وعدوں کی زنجیر سے آزاد کیا👉👰💯
خدارا یہ مت پوچھنا کہ میں نے خود کو
تمہاری قید سے آزاد کیا یا نہیں
یقین جانو……………💯✍️
میں ان قیدیوں میں سے ہوں🤵
جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی فرار نہی🛣️ ہوتے_" ☺️💔
Umaaaaaar ❤️❤️
بربادی کی تفسیروں میں مختصر سا یہ بیاں
Umaaaaaar ❤️✍️
کچھ لاجواب سے لوگ تھے بس کمال کر گئے
اور کبھی کبھی پرانی یادیں 💯✍️
اور
کچھ حاص لوگ کی یاد آنے پر👉👰
سچ میں دم گھٹنے لگتا ہے🥺🥺
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
UMAR ❤️❤️
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🙏🙏
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
ہمارے دل کو کوئی مانگنے نہیں آیا...
❤️ UMAR ❤️
کسی غریب کی بیٹی کا ہاتھ ہو جیسے....
GoooooooD NiGhT 🌃💖💖
"جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے محسن
اس نے یوں توڑ دیا______ ربط شناسائی کا😞✍️💯
HaYee Allah ❤️❤️
ہم ذہنی مریضوں کا یہ مسئلہ ہے کہ
Umar ❤️
ہمیں خدا کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا!😊💔🙏💯
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
جب جب لگتا ہے وہ بے چین ہے میں سورۃ رحمٰن کا ورد کرتا ہوں 🥰💯📿📿
جب بات اسکی طبعیت پہ آجائے تو یٰسین
پڑھنے لگتا ہوں🌹🌹
بس اتنی سی محبت کرتا ✍️😍😍
ہو
اس پگلی سے👉👰😘😘
HaYee SadQeY 😍🥰
کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا 🖤👉👰
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی 🙂
HaYee NaSeeB😞🥀 🖤 🍁
میں نے قصداً اسے جانے دیا🔥
❤️ Umaaaaaar Jaaani❤️
یہ میرا آخری سخاوت تھی💕
GoooooooD MorrrnnnG ☕❤️
چـى درته ګران شــى نو غـرور پيداکړي💯🥺
خــدايه ستـاځيني بنــده ګان ښـه نــدي🙏🙏
Yao Cha Ta DY DallY v ❤️❤️
جانے کس کس پر پڑی ہونگی تمہاری نظریں
جاناں 😍👰
میں نے چن چن کے تیری شہر کے پتھر چومے۔۔۔💯❤️😘😘🛣️
آج ___ کہاں ___ ہو تم____"
میری اک آہ پہ تڑپنے والی____👉👰🥺
امید دل نشیں سہی ، دنیا بہت حسیں سہی
جاناں ❤️🙏
تیری بغیر کچھ بھی نہ بھائے تو کیا👉👰
کروں__!!👉🥺💯
جانتے ہو_____اُس شخص نے کیا کِیا
Umaaaaaar ❤️
اُس نے مجھ کو مجھ سے بیزار کردیا👉👰
HaYee NaSeeB 😞😔
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی نہال ہے، کمال ہے
Umarr ❤️❤️
میرے تو ہو گئے ہیں، دو جہاں اِدھر اُدھر
تجھ سے دُوری کا ہمیں دُکھ تو بہت ہے لیکن
جاناں ❤️❤️
تیری قُربت کے ہم اسباب کہاں سے لاٸیں👉👫
GoooooooD BYeee
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain