چلو تم ساتھ مت دینا مجھے بیشک بُھلا دینا نئے سپنے سجا لینا نئے رشتے بنا لینا بُھلا دینا سبھی وعدے سبھی قسمیں سبھی ناطے تمہیں جانا اجازت ہے جو دِل چاہے وہ سب کرنا مگر اِک گُزارش ہے 💔🥀🙏 تم کسی سے اب ادھورا پیار مت کرنا...🖤🥀
ایک kiss پیشانی پر 🙈 ایک kiss رُخسار کے Right side پر پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉 پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا 🙈🙈Ufff کتنا مشکل ہے ? ? روتے بچے کو چپ کروانا 😂 تسی کی سمجھے سی ۔۔۔ نہ نہ ۔۔۔ ۔ توبہ کرو ۔۔ شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰🥰