Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

غنیمت ہے اگر مؤت آ جائے✍️✍️
Umar 💯
کے ہم جی کے اُن کے سِوا کیا کریں گے💔💔

Umar.Arman@UK
 

کسی کے پاس ہے وہ سارا کا ساری
Umaaaaaar ❤️✍️👰
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی💙✨

Umar.Arman@UK
 

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر...
👰جاناں❤️
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے... 🖤

Umar.Arman@UK
 

تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
GurYa❤️👰
چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے🌙🌃
For Some One SpcL ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

Orr Kuch Log To Sath ChornaY ka Bahana DhonD ThY Haan👉👰🤔🤔
Or AsaNi saY BYeee forever Wahhh❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے۔۔
❤️پگلی جاناں ❤️
وہ وقت بن کے آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو۔۔
کاشششششششششش👉👫🤲

Umar.Arman@UK
 

-" مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں"
"تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں"👁️👁️
میں بے بسی سے مسکرا دیتا ہوں اور سوچتا ہوں 🤔🤔
کہ حُسن اور خوبصورتی
ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے ناں
اور میری اِن آنکھوں کے بخت میں😔😔
اسکے نام کی دید نہیں لکھی ہوئی
پھر مجھے ایسی خوبصورتی سے کیا لینا دینا_"🥺🥺💯

Umar.Arman@UK
 

جس کی یادوں سے ____رہائی نہیں ممکن
Umaaaaaar ❤️
وہ سمجھتی ہی نہیں_______ اپنا گرفتار مجھے🖤👰🥺

Umar.Arman@UK
 

Har Koi Jetna ho Sakta Haan DaroooD E Pak ParheY
Please ❤️❤️😍😍
اللہم صل علی محمد وعلی آلہ محمد واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا🌃🤲
اے اللہ پاک ہمیں عزت و سکون کی زندگی عطا فرمائے
ہم سب مسلمانوں کو معاف کر ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما🤲🤲 آمین ثم آمین

Umar.Arman@UK
 

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا👰🤔💯✍️❤️👉👫😞😞

Umar.Arman@UK
 

تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
جاناں 😍👰
اب میں تجھ کو یاد آنا چاہتا ہوں

Umar.Arman@UK
 

سنو تم میری دنیا ہو👰✍️
اور میں تمہاری دنیا میں
تاروں کی طرح ہوں 👉✨🌟
بہت ہی مدهم 🌃
اور تارے تو ٹھنڈک☀️🌨️
اور سکون بخشنے والے ہوتے ہیں نا
جو آپ کے ساتھ👉👫😍
بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں!!❤️❤️
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے
دیتے کہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں!!
نا ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں
وہ تو بس آپ کی راہ کو
روشن کر رہے ہوتے ہیں!!❤️
اور آپ سے میرا تعلق بھی
ایسا ہی ہے ہاں یہی انداز ہے
میری محبت کا!!✍️💯🥰
ہاں مجھے محبت ہے تم سے
بے شمار بے پناہ بے لوث
فقط محبت!!❤️😘😘
My Pekora my Packet moneY Jaaaaaan🥰🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

آج کا دِن بھی کاٹ لیا ہے ہنستے ہنستے کاموں میں
تیری دھیان سے بچتے بچتے شُکر ہوا یہ شام ڈَھلی۔💔💯

Umar.Arman@UK
 

میں نے ہر چیز کو مختصر کر کے....
😘 پگلی جاناں😘
دل میں تفصیل سے بھرا ہے تمہیں....
GoooooooD NiGhT For Someone SpcL Badrngeeeee 🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥
Umaaaaaar ❤️
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🙂🥀

Umar.Arman@UK
 

اپنی قِسمت پر روئے گا ایک دن
Umar ❤️❤️
جس کے حصے میں ہم نہیں آئے
InshaAllah 🤲😍

Umar.Arman@UK
 

دل کرتا ہے کہ اس ٹائم چائے کے ساتھ اس
کے پرانے میسجز پڑھو👉☕👰
اور ٹکا ٹکا کر اسے گالیاں دوں😒🙂😏
Ess K Toooo🙈🙈🙈

Umar.Arman@UK
 

پھر سے محسوس ہوئی تیری کمی شدت سے
❤️ HaYe SadQeY ❤️
آج پھر دل کو منانے ___میں بہت دیر لگی

Umar.Arman@UK
 

وہ بھی بے بس ہے محبت میں کسی کی
Umaaaaaar ❤️✍️
کیا کریں ہم سے بھی وہ در نہیں چھوڑا جاتا 🔥💔
MisssinG some one 😞😞

Umar.Arman@UK
 

یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی!
Umar ❤️❤️
یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ ؟👍🏻👫