Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اور تم میرے دسترس میں تھی ہی کب
جاناں؟👰
اک خوش فہمی تھی بس خوش فہمی ہی رہی۔💯🖤

Umar.Arman@UK
 

میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
GurYa 🤔🤔👰
تُو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے

Umar.Arman@UK
 

وہ تو مر گئ اک امیر زادے پہ
Umar💯
اور یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے!👉🤵
HaYee NaSeeB 😞😞

Umar.Arman@UK
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مھرباں ! بولا کر👉👰❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

جو میسر نہیں حقیقت میں
Umaaaaaar ❤️✍️
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے..👉👰🤔
GoooooooD MorrrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیں!!!
Umaaaaaar ❤️✍️
کچھ اپنا بھی طبعیت اب ٹھیک نہیں رہتی۔
GoooooooD NiGhT 💖💖

Umar.Arman@UK
 

Hum B PagaL Haan Sach min wooo Musroof He Musroof or hum B naaa Bath Barhany k LiYe bahanaa donthy ha 💯💯
GoD Bless You...Allah give You Success in EverY filed of Life in EverY place ....Jaha TuM hun Waha har pall har second har mint har year har din har rat har waqt khushYan he KhushYan Hun Ameeeen Soma ameen 🤲🤲❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

میں بہت عجیب ھو گیا ھوں ۔۔میں نماز پڑھتا ھوں قرآن پڑھتا ھوں ۔۔مگر سکون نہیں ھے ۔۔سچ کہوں تو نماز میں ۔۔میں جتنا دل لگاٶ نہیں لگا پاتا ایک بوجھ سا بن جاتا ھے ۔۔ہر طرح کی تسبیح پڑھی وظیفے کیٸے ۔۔خود جا کے دم کرایا مگر کوٸی فرق نہیں ھوا۔۔سب کچھ ھے میرے پاس مگر کبھی دل کو خوش نہیں دیکھا کبھی دل کی دھڑکن نہیں سنی ۔نٸے کپڑے جوتے سب زہر لگتے ہیں مجھے ۔۔میں کیوں ایسے ھو گیا مجھے نہیں پتا ۔۔میں بہت حساس ھوں دوسروں کے معاملے میں مگر اپنے معاملے میں پتھر ھو گیا۔۔ میں بہت تھک گیا ھوں ۔۔ میری آپ سب سے گزارش ھے میرے حق میں دعا کر دیں میرا دل زندہ ھو جاٸے میری پہلے والی زندگی لوٹ آٸے ۔۔ کیا پتا کسی کی دعا دل سے نکلے اور عرش پہ قبول ھو جاٸے ۔۔میرے لٸیے فقط وھ لوگ دعا کریں جو دل سے دعا دے سکیں ۔۔ باقی پلیز کوٸی ایسا ویسا کمنٹ کر کے میری دل آزاری نہ کریں 🤲

Umar.Arman@UK
 

GoooooooD MorrrnnnG SweeeeeeeeeeT FrnDz All Miss u ❤️❤️😘😘😘
Yarr MerY mobail harab ho Chuka ha Orr Halat ajj Kal Kuch merY teak Nhi qk job b chor Dy ha TOoo mobail nhi mery pass Abb Ghar Wala utha liya ha ...khair sab FrnDz apna Bhut Sara hyl raky or Mujy Apne SpcL Dua min Yadd raky please 🤲🤲🤲😢😢😢

کچھ بھی نہیں میرے پاس ، حتی کہ تو بھی نہیں👉👰💯
🥺میرا وہم ، وہم ہی رہا کہ تجھے عزیز ہوں میں😞😞Alone LiFe ❤️❤️ Umar
U  : کچھ بھی نہیں میرے پاس ، حتی کہ تو بھی نہیں👉👰💯 🥺میرا وہم ، وہم ہی رہا کہ - 
سنا ہے اس کا پڑھانے کا انداز ھے ایسی
کہ بڈھا بھی جوان ہوکر اسکول آجائے😘😘
HaYe MisSs U Yarr❤️❤️
U  : سنا ہے اس کا پڑھانے کا انداز ھے ایسی کہ بڈھا بھی جوان ہوکر اسکول آجائے😘😘  - 
Umar.Arman@UK
 

ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ھے ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ
❤️ Umaaaaaar ❤️
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ
✍🏻 GoooooooD NiGhT 👉👫💯

Beautiful People image
U  : میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا دل بھی گویا نمک حرام ہوا😍 دو ہی چیزیں تو - 
اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں۔۔پگلی❤️
تمہاری بن۔۔۔میں نامکمل ہوں👉👰
U  : اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں۔۔پگلی❤️ تمہاری بن۔۔۔میں نامکمل ہوں👉👰 - 
Umar.Arman@UK
 

۔۔.نه داسی نده چی نا شکره یما ستا نه ربه ...
جوند بلها خکلے دے که لګ دا انسانان می پریدی....❤️❤️🙏💯
Umaaaaaar ❤️✍️

Umar.Arman@UK
 

قسم لے لو مُجھے اُسکے وقت کے علاوہ اور
کسی چیز کی چاہ نہیں اور اُسنے مُجھے وہ
بھی بھیک کی طرح دیا ہے💔
Umaaaaaar ❤️✍️💯

Umar.Arman@UK
 

مِیری آنکھیں خریدو گے۔؟👁️👁️
بہت مجبور حالت میں مجھے نِیلام کرنی ہیں،
کوئی مجھ سے نقد لے لے
تو ،
میں تھوڑے دام لے ُلوں گآ😍😍
جو دِے دے پہلی بولی تو اِسی کے نام کر دوں گا 🙏✍️
مجھے بازار والے کہہ رہے ہیں کم عقل تاجر،
سنو لوگو۔۔💯❤️
نہیں ہوں میں حرص کا
خواہاں
نفع نقصان کی شطرنج نہیں میں کھیلنے آیا
بڑی محبوب ہیں مجھ کو یہ میری نیم تر آنکھیں،👁️👁️
مگر اب بیچتا ہوں کہ
میں نے اِک خواب دیکھا تھا،
اُسے اپنا بنانے کا👉👰
اُسے دل میں بسانے کا❤️👸
مجھے اِس خواب کا تاوان بھرنا ہے
اِنہیں نِیلام کرنا ہے،😢😢
اِنہیں نِیلام کرنا ہے..!
Umaaaaaar ❤️✍️

Umar.Arman@UK
 

وہ مجھ میں ۔۔ میرے اپنے وجود سے ،کہیں زیادہ ہے ـ! ♥
Umaaaaaar 👉👰😘😘😘

Umar.Arman@UK
 

ممکن ہو اگر....!!
میں کتنی ہی اشکال چراؤں، 💯
کتنے ہی جنم اجسام بدل کر 👰
جہانِ اداس کا قریہ قریہ چھانوں 🥺🤔
چاہے ہر فرض ترک کر دوں
چاہے ہر غلطی کو اپناؤں 🙏💯
ایک چیز جو مجھ پر لوحِ ازل سے واجب ہے
اور ابد تک واجب رہے گی وہ✍️
" میرا ہزارویں بار زندگی کے ملنے پر بھی ہر بار تمہاری محبت میں مبتلا ہونا ہے" ❤👉👉👫😍

Umar.Arman@UK
 

آج دِل کر رہا ہے اِتنا چیخ کے رُووں
کہ
Umaaaaaar ❤️
سَانسیں آنے جانے سے معذرت کر لیں۔۔💔