Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

کوئی تو ہو جس سے گفتگو کی جائے !
Umaar 🥺
جان دینے کی_______دل لگانے کی"🥀♥
#__GooooD MorninG🔥

Umar.Arman@UK
 

ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی !
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے"🥀♥
#___Umaar🔥
GooooD GooooD Night 🌃

Umar.Arman@UK
 

اور میرے ذہن سے نکلی ہی نہیں وہ لڑکی !
UMaar 🥺
نئی معشوق سے بھی باتیں پرانی کرنی پڑی"🥀♥
#___Hayee ALLAH 🔥

Umar.Arman@UK
 

خرچ ہو گیا دن کام کاج میں لیکن
محترمہ 👰
تیرے واسطے میں نے رات کو بچا کر رکھا ہے

Umar.Arman@UK
 

لازم ھے جس طرح سے جئیں اس طرح مریں
کمرے میں لاش ھو پڑی،گھر میں خبر نہ ھو🥺 UMaaaaaaR

Umar.Arman@UK
 

جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہو😎
وہ ری ایکٹ میں دل والا ایموجی بھیج دے
🙈😋😹
#Umaar__🙄

Umar.Arman@UK
 

وہ کبھی کہاں کرتی تھی ؛ تم جیسا کوئی نہیں۔۔۔۔!!🙂💔
#Umar

Umar.Arman@UK
 

نَعمتیں بے شُمار ہیں لیکن
خاص میں صرف تُم ہی آتی ہو❤️👫

Umar.Arman@UK
 

تُجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خُود سے
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی۔🍁
🖤Miss You 🥺

Umar.Arman@UK
 

میں آپ سے معافی مانگ رہا تھا، اور مجھے
نہیں معلوم کہ میرا غلطی کیا تھی، میرا فکر
👫صرف یہ تھی کہ تمہیں کھونا نہ پڑے🥺
Umaar ☹️

Umar.Arman@UK
 

Pakistan Team To Warr Gaya 🥺🥺
Sab Ko Goly Maroo 💔💔

Umar.Arman@UK
 

سمجھ سکتے ہو اذیت میرے
میرے سامنے بدل گئی مُحبت میری! 😒

Umar.Arman@UK
 

تم تو پہلے ہی وفاؤں سے گریزاں تھی بہت
تو تم سے خیر ہم ترک تعلق کا گلہ کیا کرتے
Umaar ☹️

Umar.Arman@UK
 

رنجش ہی سہی، دل ہی دکھانے کیلیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کیلیے آ☹️🥺
Umaar

Umar.Arman@UK
 

مصور عالم کی بنائی گئی🌸
تمام تر
تخلیقات میں سے
میرے دل نے
جسکو محبت کرنے کے لیے چنا !
وہ شخص فقط تم ہو !💥
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

🎤 Voice message (0:40 )❤️🌸
جب بھی تمہارا وائس مسیج سنتا ہوں مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں کسی ایسی خوبصورت وادی میں موجود ہوں⛰️ جہاں دنیاوی کوئی شور شرابہ نہیں ہے وہاں بس تمہاری سانوں کی مہک ان پھولوں سے آرہی ہوتی ہے جن پر تتلیاں🦋 بیٹھ کر سانس لیتی اور کچھ پرندے جو بلکل تمہاری آنکھوں کی طرح خوبصورت ہیں اور حسین آبشاریں ہیں اور انکا پانی بلکل تمہارے ہونٹوں کے جیسا میٹھا ہے اور وہاں پہاڑ سے ایک جھڑنا گرتا ہے اوپر سے نیچے اسکی لمبائی بلکل تمہاری زلفوں کی طرح ہے اور ہاں مجھے یاد آیا وہاں ایک گول سا تالاب بھی ہے جس میں ہر رنگ کی مچھلی 🐟ہے اور وہ گول تالاب کو دیکھ مجھے تمہارے گال کا وہ ڈیمپل یاد آجاتا ہے جب تمہارا گال چومتے ہوئے تمہاری مسکراہٹ سے بنتا ہے____!!!❤️Misss You 🥺

Umar.Arman@UK
 

لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
ہم تیری قحط سے نہیں نکلے !!!
🖤 Umaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

جب میں تمہاری ساتھ ہوتا ہوں تو گویا دنیا
جہاں کا چین میرے سینے میں اُتر آتا ہے...
♡👫Umaar

Umar.Arman@UK
 

match Tooo Warr Gaya 🤣🤣🙈

Umar.Arman@UK
 

بند کر لئے ہیں تسلیوں کے دروازے
جھوٹے لوگ،،،،،، جھوٹی تسلیاں🥺
#_________Umaar