اس نے صحرا میں قدم رکھا تو عرباض میاں
دشت کو بخت لگے، ریت پہ جوبن آیا....!
أنَا لا أُحِبُّڪَ فقَط
أنَا أتنَفسُڪِ عِشقَاً أنَا✨ ♥
میں تم سے صرف محبت نہیں کرتا ،میں تو تمہاری عشق میں سانس لیتا ہوں ✨♥️
جیسے جینے کے لیے سانسوں کی ضرورت ہوتی ہے اُسے طرح مجھے تمہاری اشد ضرورت ہے 👫🥺❤️
#Umaar
میں تو میسر تھا اسے ، ساتھ کھڑا تھا اس کے🖤
Umaar ☹️
اس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے؟🖤
☹️دسترس ترک تعلق کا سبب ٹھہری ہے🖤🍁
Umaar
اس کو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا...🏃🥺
قطرہ قطرہ کرکے پگھلتی رہی انتظار زیست🍁🖤
وہ کریں گی ہم سے رابطہ، شاید آج شاید آج🖤🍁 Umar
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا ہمیں۔۔۔
سو ہم، بروز حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے۔۔۔
🥀🖤😔
Umaar ☹️
میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے
عین فرار🏃🏃
کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں۔🥺
UMaar
مجھے پسند نہیں😍
بے شمار میں شمار ہونا❤️
#__Umaar
میں سمجھتا ہوں🥺
سب سے بڑا جُرم جو کوئی انسان کر سکتا ہے،
وہ عشق نہ کرنا ہے۔
میں با آوازِ بُلند کہتا ہوں کہ میں دائمی مریضِ محبت ہوں۔👫🥰
#________Umaar❤️
اور کیا چاہتی ہو اس دل میں مقام اپنا
کہہ تو دیا ہے کل کائنات ہو تم۔👫😘
#__Umaar
تجھ سے وہ آخری عشق ھے🫶
جو پہلی بار ہوا ھے مجھے۔۔♥️
#__Umaar
ہم محبت کے نام سے بھی انجان تھے
اک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا❤️
#GoooD MorninG💕
میری ریاضی خراب سہی،
مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ میں ہر دفعہ تمہیں صرف
suppose🥺
ہی کرتا رہوں، دیکھنا؛
میں اس
Equation😘
کو سنبھال لوں گا ، میں
proof👫
کر دوں گا کہ
"You + Me is equal to Us"🥰
ٹھہرتا ہے❤💞
For Some One Spcl 🥰
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب 🥺
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم🙏
Umar
میں تو رکھتا ہوں تصوّر میں اُسی کو اکثر
کیا ہُوا مجھ پہ اگر اُس کی عنایت کم ہے
#Umaar
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر
UMaar 🥺
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں۔۔!!
🖤🍁🖤
لوگ رکھنے لگے ہیں نظر مجھ پر
فرشتوں اب تم حساب رہنے دو🥺
نَعمتیں بے شُمار ہیں لیکن
محترمہ 😊
خاص میں صرف تُم ہی آتی ہو🥰👰❤️
مانا کے تم جیسی قسمت سے ملتے ہیں 🙄
محترمہ 😊
مگر ہم جیسے بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں 😎❤️
پتا نہیں کیوں🫣🫢
مجھے ایسا لگتا ہے کوئی مجھ سے چپکے سے پیار کرتا ہے
#__Umar 🥰🫣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain