گونگے بہروں میں رہا جیسے کوئ نابینا...
زندگی تمہاری بنا ایسی گزار رہے ہیں ہم!🖤
مرے حروفِ تہجی کی کیا مجال کہ وہ
تجھے شمار میں لائیں، ترا حساب کریں❤️
بھرم بنا ہی رہے اس کے سامنے!!🔥
UMaar
طلب شدید سہی! اعتراف کون کرے🖤
وہ میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج آپ سب کو اپنی سریلی آواز سنادوں___؟؟🙂
▶︎ •၊၊||၊|။||||။၊|။|||။|||။၊| 1:30
پلیز سن کر ڈیلیٹ ضرور کر دینا___!!😒
جانم تم!👫
چاند کی کرنوں سی پاکیزہ ہو اور
صحرا میں موجود ٹھنڈے پانی کا چشمہ بھی۔
جو قحط سالی میں آب حیات لگتا ہے۔ تمہاری اداسی مجھ سے برداشت نہیں ھوتی اس لیے مسکراتی رہا کرو۔❤🥰
صرف اِک تُو ہی نہیں
اُن دنوں کچھ بھی تو میرے حق میں نہیں تھا۔😔
UMaar
نیک ضرور بنے مگر اتنے بھی نھیں کہ
ھر دوسرا بندہ گنھگار نظر آنے لگے💯✌
Umaar 🥺
میرے دنیا میرے خوشیاں 😙
بس تم سے شروع تم پہ ختم ہم👫🥺
Miss You Yarr😌
Dimplemoon Please Follow me 🙏
آپ کے قرب سے پہلے ، مجھے معلوم نہ تھا
GurYa 👰
زندگی اِتنی ، دِل آویز بھی ھو سکتی ھے۔️♥️
آج کل ملتی نہیں ہو تم 🙂
بھاڑ میں چلی گئی ہو کیا 🙄🤭
#Umaar 🐥
کبھی کبھی خاموشی،
تنہائی😌
چاۓ کا کپ،
گہری سوچیں،☹️
یادیں اور❤️
گھر کا من پسند کونہ🌃
بہترین دوست ثابت ھوتے ہیں۔۔ ❤
Umaar🥺
تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا کر دے دے 🖤
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں...🥺☕
UMaar
لوگ کہتے ہیں کہ تجھے سر پر چڑھا رکھا ہے🔥
تاج پیروں میں نہیں ہوتے بتاؤ اِن کو ❤️
Umaar
لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
مگر ہم تِرے قحط سے نہیں نکلے!
🖤🥀Misss You 🥺
میرا خواہش ہے کہ یہاں کوئی ہو، کم از کم ایک بندہ تو ہو، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں___!!🥺
#Umaar
فقط اک کال پر کچھ بات کرنے کی تمنا ہے
میں یہ ہرگز نہیں کہتا کہ آ کر مل گلے سے لگ!! 💙🍀✨ • "
Umaar
*"ہم ٹھیک ہیں، لیکن ہم وہ نہیں رہے جو پہلے تھے* ❤️۔"✨💔
اور تـم مـیر ے دستـرس میـں تھـی ہـی کـب ،😔💔
اک خوش فہمـی تھـی جو بـس خـوش فہمـی ہـی رہـی ،
🥀 UMaaaaaaR 🖤
اداس کـرے گا مجھـے سـاری عمـر😔
تیـرا یـوں کچـھ دن مجـھ سے رابطـہ کرنا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain