سنو
اگر تم میسر ہو مجھے تو سارا جہاں تخلیہ
. . . کاششششششششششش 💔
Umaar ☹️
جہاں سارا اضافی ہے مجھ کو
Umaar 😌
ایک شخص ساری کائنات سا ہے👫🥺
GooooD Night
تم دل میں ائی تو ہر شے دل سے نکل گئی
تیری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا مجھے
اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو۔
اور کہو کے مجھے تمہارا ضرورت ہے...👫
میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
تمہارا ہاتھ تھام لوں گا👫
اور ساری دنیا بھی تمہاری مخالف ہو جائے
یاد رکھنا!
میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑی رہوں گا 😘۔
بنا کسی مطلب کے...!!🥺
بنا کسی غرض کے...!!🌼🖤
Umaar ki Jaan😘
تمہاری محبت پہ آمین😊🦋
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر🤗💕
تمہاری آنا قبول😍✨
تمہاری ضد منظور سب قبول ہے😇🔐
شرط صرف اتنی ہے محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو🥺❤️
#Umaar
دل میری نہ سنے 🤭
دل کی میں نہ سنوں 😑
تشریح ہم دونوں ڈھیٹ 😂🙈
🤭🤭
تیرے بن کیا بتائیں دل کی حالت
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا🖤
Umaar🌻
اتنی بڑی کائنات کے
ایک چھوٹے سے سیارے پہ
لاکھوں سالوں کی تاریخ میں
چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان
کیسے سمجھ لیتا ہے
کہ میں ہی سب کچھ ہوں ___"'🥺
گنوا نہ دیں کہیں عجلت پرستیوں میں تجھے
یہ سوچ کر تجھے خود سے لگائے پھرتے ہیں
#__Umaar🫶😇
تمھاری بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں
یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں
#Umaar
اب بھی الزام محبت ھے ہمارے سر پر
اب تو بنتی بھی نہیں یار، ہماری اُن کی 🥀
#__Umaar
"پلیز اُس سے بات کر لیں ,اس نے سرف کھالیا ہے "
میرا بھی یہ سُننے کا سپنا,سپنا ہی رہ گیا🥺
#GoooD night 🌉
قُربتِ لمس کو اتنا بھی برا مت کہنا
ہو مُیسر تو میاں تم بھی بہک جاٶ گے🥰
تین ہی تو بری عادتیں ہے مجھ میں 🥀
چائے، شاعری اور محترمہ سے عشق😘👫
اے میرے قرارِ من سکون جان💞
سنو۔۔!!!!!!!💞
میں بھی چاہتا ہوں کہ اگر میرے ہاتھ میں کسی کا ہاتھ ہو تو وُہ ہاتھ صرف تمھارا ہو💞
اگر میں جیوں کسی کے ساتھ تو
وُہ ساتھ صرف تمھارا ہو💞
میرا نام اگر جڑے کسی کے نام کے ساتھ
وُہ نام صرف تمھارا ہو💞
سپنے تو بہت دیکھیں ہیں میری آنکھوں نے
لیکن۔۔!!!!!!💞
سنو اے دل نشین
میں چاہتا ہوں کہ
اگر کسی سپنے کی تعبیر سچ ہو تو
اُس میں ساتھ بس ایک" تمھارا" ہو👫🥰
UmarArman ❤️
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل
بَن بَن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹهے...🥀
#__Umaar
شروع شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں
پھر اک روز وہ شخص بیزار ہو گیا مجھ سے🙂
#Umaar
آج پھر دل نے میرے مجھ سے چُرائی ہے نظر👀
آج پھر میں نے -- دُعاؤں میں تمہیں مانگا ہے🤲
Umaar
میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار
کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں۔🥺🥺
مغروره نه ووم خو د خپلې بې وسئ په خاطر
ما هغه ټولې ریشتې ختمې کړې چې خپلې نۀ وې
؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain