تو میرا لفظ آخری ہے..!!
ہاں میں تجھ پے ختم ہوں..!!🥺👫
اس سے پہلے کہ میں تصویروں اور تصور میں رہ جاؤں
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی♥️✨
#GooooD MorrnnnG ☕
"مجال ہے جو کبھی کسی نے کہا ہو،😔
آپ یا آپکے پوسٹ مجھے اچھی لگتی ہیں..."🙃🖤
#Umaar
میں تیری بعد کوئی تیری جیسی ڈھونڈتا ہوں،
جو بے وفائی کرے اور بے وفا نہ لگے۔۔
UMaaaaaaR 🥺
نشانی یار کی بھی بھلا ، ٹھکراتا ہے کوئی
تیری طرح تیری سہیلیاں بھی سر آنکھوں پر🤣
😉🚶
جاناں❤
اس کرہ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جا سکے
جیسے کہ میرے لیے تم۔۔۔۔"🖤👫🥰
مُجھے مُحبت ہے..❤️👫
اُس ہوا سے جو اُسکے
سر کے گرد حلقہ باندھے،
اور ہر اُس شے سے جسے وہ چُھوتی ہے، 😘
اور وہ حرف جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔
میں اُسکے ہر روپ،❤️
ہر فعل اور سرتاپا مُجسم اُسکی ذات سے مُحبت کرتا ہوں۔....!!!
Umar❤️
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رسائی
اب محبوب قدموں میں لاٶں تو مر نہ جاٶں❤
میرے پوسٹ پہ آیا کرو🚶
پورے 100 روپے والا پیکیج لگوایا ہے 😒
کچھ تو لحاظ رکھو میرے سخاوت کا😕😒
کنجوس لوگوں 😂😂
سنو میری ہو جاؤ نا
میں تمہارا فشل خود کیا کروں گا🙈🙈
UmarArman
*تیری دم سے ہیں جہاں میں رونقیں ساری*
*کہ تیری بغیر دنیا کو ہم ویران لکھیں گے❤️🐻*
Umar
وہ کھڑوس نہرے بہت دکھاتی ہے مجھے😒
اسے پتا ہے کہ عشق کرتا ہوں اس سے 🥺❤️
#___Umaar
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈🥺🥺
HaYeee NaseeeB 😞
اب نہیں کرنی محبت۔۔۔🥀😔
ساتویں بار بھی لڑ کا نکلا۔ ۔🥺💔
Umaar ☹️
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے!!!
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
UMaaaaaaR 🥺
یَار ۔۔۔۔۔ آ جا کہ تیرے پَہلُو میں
چَین، رَاحت، قَرَار، سَب کُچھ ہے........🥺
#___Umaar
میں چند منٹوں میں لفظوں کو ترتیب دیے بہت سی تحریریں لکھ دوں ہاۓ پر میں نکلوں تو سہی اپنی بیزار طبیعت سے🙂💔
#Umaar
تمہیں معلوم ہے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے
اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے
اس ملک کا قومی ترانہ
تمہاری ہونٹوں پہ رقص کرتی ہنسی ہے اور اس کے پرچم کا رنگ تمہاری آنکھوں کے رنگ جیسا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اسی طرح میرے فنا ہونے تک قائم رہے۔۔۔۔ ❤
For Some one Spcl 🥰 Umaar
وقت ترتیب سے ہر شے نہیں دیتا ہم کو
آخری شخص !! میری پہلی محبت تُو ہے👫
میں نہ جہاں چاہوں🌍
نہ آسماں چاہوں🥹🖇️
آجا حصے میں تو میرے🔐♥
GooooD Night 🌃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain