Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اب میرے عیب تو مجھے نہ بتاؤ ۔۔
مجھ کو احساس ہے کہ بُرا ہوں میں ۔۔🥺
UMaaaaaaR

Umar.Arman@UK
 

انگلیاں آ ج بھی اس سوچ میں گم ہیں
Umar 🥺
اس نے نئے ہاتھ کو کیسے تھاما ہو گا👫🤔

Umar.Arman@UK
 

اکتوبر،سردی کی پہلی دستک، ٹھنڈی ہوا، زرد پتے ، اداسی، چائے ، اور میں🍂🖤☕️

Umar.Arman@UK
 

بہت یاد آرہی ہے تمہاری دل کرتا ہے جہاں تم ہو وہیں آکر گلے لگا لوں 🙁🤭
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

مُجھے مُحبت ہے..❤️
اُس ہوا سے جو اُسکے
سر کے گرد حلقہ باندھے،
اور ہر اُس شے سے جسے وہ چُھوتی ہے،
اور وہ حرف جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔
میں اُسکے ہر روپ،❤️
ہر فعل اور سرتاپا مُجسم اُسکی ذات سے مُحبت کرتا ہوں۔....!!! ❤️🤩🌹😍🥰

Umar.Arman@UK
 

اک شخص ہے جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے
اک شخص ہے جو مجھ سے گنوایا نہیں جاتا🙂 Umaar

Umar.Arman@UK
 

تم میرے لیے ایک ایسی میڈسین ہو💞👰
جس کی کوئی #___ایکسپائری ڈیٹ نہیں😘
#___Umaar

Umar.Arman@UK
 

مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے 🤍🌻
Umaar

Umar.Arman@UK
 

بخت 'والا' ہی پاۓ گا ..
ہماری جنُونیت ، ہماری شِدّتیں🥰
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

جنابِ من خبر ہے؟ 💫🤍
تیری پہلو میں میرے لیے👫💞
جان و دل کا سکوں رکھ دیا گیا ہے ❤️
Umaar🥰

Umar.Arman@UK
 

اےےےےے روح من!!!♥️👰
اپکی کی باتیں' سات سُروں میں، ایک انوکھا سُر بُنتی ہیں' اتنا میٹھا لہجہ"😘
جب آپ بولے تو دنیا کی ساری آوازیں چپ رہ کر اُس کو سُنتی ہیں_"❤️دل چاھتا ھے! آپ کو بتاؤں کہ یہ سب پیار، محبت، چاہت اور اُلفت تو بہت پرے👫💞
کی باتیں ہیں آپ مجھ سے قسم لے لیں اگر آپ کے علاوہ میں نے کسی کے ساتھ
یہ عاجزانہ لہجہ بھی اختیار کیا ھو_" کوئی مکمل کسی دوسرے جیسا نہیں بن سکتا اور بدلنا ضروری بھی نہیں،ایک دوسرے کو سمجھنا ضروری ہے، ایک دوسرے کا احترام ضروری ہے" محبت ضروری ہے_"😍
Umaar Ki شہزادی 🥰😍

Umar.Arman@UK
 

👰تو میرا لفظ آخری ہے
ہاں میں تجھ پے ختم ہوں..
Umaar🖤

Umar.Arman@UK
 

عین ممکن ہے
کہ جو شخص تمہاری پوری کہانی کا مرکز ہو اس کی کہانی میں تمہارا ذکر بھی نہ ہو🥺
Umaar

Umar.Arman@UK
 

سنو جاناں۔۔۔۔۔۔!
میرا دل چاہتا ہے آپ میرے پاس رہو، میرے ساتھ رہو آپ جب بھی اداس ہو میں آپ سے پوچھوں!!
کیا ہوا ہے؟❤️
اور آپ بنا کچھ کہے میرے سینے پہ سر رکھ کے آنکھیں بند کر لیں اور سو جائیں
میں بس آپکے بال سہلاتا رہوں ...!😘👫
UMaaaaaaR 💕

Umar.Arman@UK
 

تمہاری نام کو ہم نے دوائے درد دل جانا
تمہاری ذکر کو ہم باعث تسکین جان سمجھے
UMaaaaaaR 🥺

Umar.Arman@UK
 

تمہاری بعد بڑا فرق آگیا ہے ہم میں
پگلی 🥰
تمہاری بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم...
😔 GooooD Night 😔

Umar.Arman@UK
 

🥺ہزار عُنوانِ گفتگو تھے مگر،چپ رہے یہ سوچ کے ہم
UMAR 😞
یہ بات اسے ناگوار ہو گی یہ لفظ اسے ناپسند ہوگی
😔🖤

Umar.Arman@UK
 

بُہت خُوددَار اور سَخت اَذیت پَسند ہُوں...
جَہاں مَر جَانا چاہیے وَہاں مُسکرا دیتا ہُوں...
#Umaar 💖

Umar.Arman@UK
 

زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے
جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے میری ساری رونقیں آپ سے وابستہ ہیں💙🥀

Umar.Arman@UK
 

سنتا ہوں کہ........ تجھ کو بھی زمانے سے گلہ ہے
مجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی........ ادھر آ
#Umaar🥺