تصورات میں کیسے سمیٹ لوں تم کو
پگلی 🥰
محبتوں کا کوئی دائرہ نہیں ھوتا۔۔💙
جِس کے حِصے میں یار تُو آیا
یہ اَرض 🌐و سَما 🌌اُسی کے ہیں🥀🔥
#Umaar
دوست ہو یا من پسند شخص
تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو تو مجھے نہیں چاہئیے💔🙂
UMaaaaaaR 🥺
" میں انگلش میں برا ہوں مگر میں یہ کہنے میں بلکل نہیں ہچکچاو گا.!
" I Love u so Much "🥰
میں ہسٹری میں لاکھ برا سہی مگر"میں وہ دن آج تک نہیں بھولا جب میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا"
میں جیوگرافی میں برا سہی مگر میں تمہیں بتاتا چاہتا ہوں کہ؛ " میرے دل کا جتنا بھی رقبہ ہے تم پر محیط ہے"🥰🌐
میں کیمسٹری میں انتہائی نالائق ہوں مگر "میں تمہیں وہ ری ایکشن بتا سکتا ہوں جو تمہاری مسکراہٹ دیکھنے کے بعد مجھ پہ ہوتا ہے"😊
میں فزکس میں بھی نالائق ہوں مگر "میں روشنی کی اس انٹینسٹی کو بتا سکتا ہوں جو تمہیں دیکھنے بعد میرے آنکھوں میں چمکتی ہیں"
میں ہر سبجیکٹ میں برا ہوں۔ مگر میں تمہیں بتانا چاہوں گا کہ؛ " میں ہر سبجیکٹ پاس کر کے جاؤں گا بشرط یہ کہ ہر عنوان
تم ہو👫....! " ❤️
Umaar ki Pari G 😘
مجھ سے کوئی پوچھے پھول کھلنے کا عمل۔۔۔
میں اس کو تیری ہنسنے کی قصہ سناؤں۔۔۔۔۔❤️❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌻
" اے مالک کائنات ،،،
" سب کی مشکلات ، بیماریاں ، آزمائشیں ، بلائیں اور آفتیں دور فرما _،،،
آمیــــــــــــن یاربّی "🤲
" اور پھر میرا سب سے غلط گُمان یہی تھا
کہ میرا جگہ کوئی نہیں لے سکتا! ۔ " 💔🙂 Umaar
#_GoooD Night
وہ تنگ تھی ہم سے
UMaaaaR
ہم نے تنگ کرنا چھوڑ دیا 😔💔
میرے اختیار میں اگر ہو تو۔ تمھیں گلے☺️ لگا کے چاروں طرف محبت کی اک لکیر کھینچ دوں📉 کہ کوئی دکھ تم تک پہنچ نہ سکے ، کوئی غم تمھیں کبھی نہ ستائے سارے خواب حقیقتوں میں بدل سکوں💒 ۔ تمھارے دن رات صبح شام محبتوں🌹 سے سجا سکوں۔۔🙂♥️
UMaaaaaaR Ki Cuteeeee 🥰
اس کے بعد میری زندگی میں ہر جگہ
“”ہے”” کی جگہ “”تھا”” لگ گیا۔۔🙂🥀
#Umaar
کاش میں اور وہ اکٹھے ""فلم"" دیکھیں اور میں بس اُسکو ہی دیکھے جاؤں ۔ وہ مجھے کہے جان فلم دیکھوں اور میں کہوں وہی تو دیکھ رہا ہوں😆
#Umaar__🦋
قربت کی تیری پیاس ہے__
ویسے تو میں ٹھیک ہوں🥺
UMaaaaaaR
💔__ انمول تو نہیں مگر یہ خیال رکھنا تم
😊 ❣️❣️ ہمارے بعد شاید کوئی ہم جیسا نا ملے ۔۔۔۔!
UMaaaaaaR
کیا تعلق ہے میری جاں🥰
جو نہیں ہے تجھ سے,
تو میر ادوست بھی ہے😊
یار بھی ہے، عشق بھی ہے..!!👫
UMaaaaaaR 💕
جاناں ♥️
میں ہمیشہ قریب رہ پاؤں گا یا نہیں یہ تو میں نہیں جانتا،
پر جب تک ہوں مجھ سے زیادہ خوش آپ کو کوئی نہیں رکھ سکتا.....!!!😌🥀
ہاں میں آپ کو یہ یقین ضرور دلا سکتا ہوں کہ، میری ذات آپ کو کبھی اکیلا نہیں ہونے دے گی😌🥀 جاناں ❤️
میں تب تک اپنی ان سانسوں کو آپ سے وفا کا پابند کرتا ہوں جب تک اس جسم میں جان باقی ہے😌🥀
۔
میں نے بہت بہت بہہہہہہہہت محبت کی ہے قرارِ من آپ کو 😌🥀
میری بے پناہ محبت کے بعد بھی آپ کا دل اگر مان جائے مجھ سے ہاتھ چھڑانے کو تو میرے پاس کیا رہ جائے گا . . . .🖤🥀
میں نے تو آپ سے صرف آپ کے حصے کی محبت نہیں کی بلکے اپنے اندر جتنا کچھ تھا جو کچھ تھا 😌🥀
جتنی محبت جتنے احساسات، جذبات میرا سکوں سب آپ میں اُتار دیا 😌🥀
۔
۔
میرے ہاتھ اب خالی ہیں میرے پاس محبت کے نام پر صرف آپ کا وجود ہے،
"محبت" یعنی "آپ"❤️👫
عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی👫🥺
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے🥰
UMaaaaaaR
نگاہوں میں ابھی تک دوسرا چہرا نہیں آیا
بھروسہ ہی کچھ ایسا ہے تمھاری لوٹ آنے کی 👫💔
️ UMaaaaaaR 🥺
میں گفتگو سے بیزار لڑکا 🙂
تم سے ہمکلام ہونے کو ترستا ہوں💔
UMaaaaaaR 🥺
زمینیں سات ہیں ، آسمان سات ہیں اور
کہکشائیں بے شمار لیکن یہ محبت کا معجزہ ہے کہ میں نے صرف "ایک شخص" میں سب کچھ پالیا ❤️👫
UMaaaaaaR 💕
اُسے عشق تھا میری ذات سے
مجھے عمر بھر یہ۔۔۔۔گماں رہا 💔
#__GooooD MorrnnnG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain