اپنے اپنے حوصلوں اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے انہیں سارا جہاں رہنے دیا👫
🖤 UMaaaaaaR 🖤
تمہیں اتنی عزت ۔۔۔۔۔۔ اتنا پیار
اتنی فکر ۔۔۔۔۔اتنی قدر اور اتنا مان
دینے کے بعد پتا چلا کہ
۔۔۔ ہر انسان
محبت دینے کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔🥺👫
UMaaaaaaR
دسترس! ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
UMaaaaaaR
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا ۔🥺
روح من، 👩❤️👨
جناب من،💞
یار من، 💗
شاہ من.!!💞
سنو عشقم 😘
تیری کمی اس شدت سے
لاحق ھے مجھ کو کہ
لاکھ رونقیں ہیں پھر بھی
تیری بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دکھائی دیتا ھے💔
تم میرے پاس رہا کرو !"💞👩❤️👨
#Umaar
تُم میرے تخیل میں سدا رہو گی
۔۔۔ اِس سے
کیا فرق پڑتا ہے کہ تُم سے میرا رابطہ ہے یا
نہیں۔۔۔
UMaaaaaaR 🥺
سُنو جانِ ....!!!👰
دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے ❤️
UMaaaaaaR 🥺
تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ_!!
اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں🥀
#GoooD MornnG
کچھ اس لیے بھی تم سے محبت کو من ھے
پگلی 🥰
میرا کوئی نہیں ہے، تمہارا کوئی تو ہو۔🍀💛
GooooD GooooD Night
UMaaaaaaR 🥺
اور میں اپنے خوابوں میں ہمیشہ،
تم تک پہنچنے کا راستہ ڈھونڈ لیتا ہوں۔💔
🥺Umaar
دنیا کی خوبصورت ترین بات
تم سے "اعتراف مبحت" کو سننا ہے۔👫
❤
#Umaar
شکوہ تو بنتا ہے
شہزادی 🥰
تمہیں اتنا حسن دے کر
مجھے فقط دو آنکھیں دی گئیں !!🥺
UMaaaaaaR
جس چاند کو چاہنے والے ہزاروں ہوں👀
UMaaaaaaR
وہ کیا محسوس کرے گا اک تارے کی کمی کو
🥀For Some one Spcl
اے گردش ایام مجھے رنجش بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے..
😔MoooD Off 💔
UMaaaaaaR
*"- دل نـــہیــں مـــانـا ورنہ*
پگلی 🥰
*تـجھ ســے بہـتر ہــزار مـــلـے!🙂♥️"*
For Some one Spcl 🥰
UMaaaaaaR
"کیوں تیری حسرت ہے ھر خواہش سے بڑھ کر مجھے✍️"💔
@Umaar
مخ ته د لیـلا ڪتل • 🖇️🩶
سترگې د مجـنون غواړی • 🖇️🧸
。UMaaaaaaR
یو ځل مې خپل جــانان ته یـوسئ ••┼─🩶
بیا مې د بخـت په لارو وسپارئ چې ځمه ••┼─🧸
。
اک تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے😍
تو سنو❤
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب ہو جائے💖👫
#_______Umar 🍁
مجھے بھی
کوئی کہہ دو نا...!🙄
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے ❤
🥀💔 UMaaaaaaR
تیری شرطوں پے ہی اگر کرنا ہے تجھ کو قبول
محترمہ 👰
۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے
GooooD GooooD Night 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain