Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

ستمبر بھی گزر رہا ہے!! راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہیں!! مُجھے بہت پسند ہے...!! سردی کی پہلی دستک.... سرسراتی ٹھنڈی ہواٸیں..... اُداسی میں ڈوبی شامیں......!!! پتوں کا گرنا.....؟؟ سورج کی آخری جھلک....!! اور.......!!!!! رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند....🌙 گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!!! دھندلے آسمان میں اُس تارے کو ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے.....!!! ہاں مُجھے بہت پسند ہے........ کُھلی آنکھوں سےخواب د یکھنا! #_____Umaar

Umar.Arman@UK
 

اگر میں کہوں" بات سنیں"😍
تو آپ نے کہنا ہے" حکم کریں میری جان"
UMaaaaaaR ❤❤

Umar.Arman@UK
 

بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے
بدلےسارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں👫🥰
Umar

Umar.Arman@UK
 

میں ناکامیوں میں الجھا ہوا، تنہا، خالی ہارا
ہوا، تھکا ہوا زیادہ سوچنے والا اورٹوٹا ہوا نفسیاتی لڑکا ہوں اجتناب💔
GooooD Night
UMaaaaaaR 🥺

Umar.Arman@UK
 

سب محبت کو بھولنے آئے ہمارے پاس
کسی کو ہم سے پہلی محبت نہ ہوئی 😞
#Umaar✍️

Umar.Arman@UK
 

میں تمہاری زندگی کا سب سے
اچھا لڑکا تو نہیں ہوں۔🏃
مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ،
ایک دن جب تم میرا نام سنو گی
تو مسکرا پڑو گی۔🥰
اور کہہ اٹھو گی کہ ،
وہ باقی لڑکوں سے"مختلف" تھا "🙂💔
انشاءاللہ 🤲
UMaaaaaaR

Umar.Arman@UK
 

وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہے .....
UMaaaaaaR
ہم کو وہ ذرا سا بھی نہیں چا ہیے ..
🤝🥀❤️🩹

Umar.Arman@UK
 

130 py 5 0ut Pakistan 💔
27.4 ours
Hayee Allah

Umar.Arman@UK
 

مجھے ہر اُس شخص اور چیز سے اُلجھن ہے
جو تمھاری مصروفیت بڑھا کر تمھاری توجہ
“مجھ” سے ہٹانے کی کوشش میں کامیاب رہے💔🥺
UMaaaaaaR Ki شہزادی 👰

Umar.Arman@UK
 

عین ممکن ہے وہ شخص ذرا سا پگھلے
UMaaaaaaR 🥺
میں ہوں بیمار ، یہ افواہ اڑا دے کوئی
GooooD Night 💔

Umar.Arman@UK
 

یہیں رکو کے اک تیرے یہاں ہونے سے
جاناں
کئ بلائیں میرے در سے لوٹ جاتی ہیں
🖤 UMaaaaaaR 🔥

Umar.Arman@UK
 

تیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہ
محترمہ 👰
ہم زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجاڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیٹھے ہیں🖤
UMaaaaaaR 🥺

Umar.Arman@UK
 

کہا نہیں تھا تِری کمی مار دے گی مجھ کو
پگلی 🥰
کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے👫🥺
UMaaaaaaR

Umar.Arman@UK
 

اس نے یوں فتح پائی تھی مجھ پر
دل دھڑکنا بھی اس کے بس میں تھا💔🔥
#Umaar🥺

Umar.Arman@UK
 

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔👫
GooooD GooooD MorrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

*ہم ہیں ٹھہرے ہوئے پانی
پہ کِسی چاند کا عکس،
جِس کو اچھے بھی لگے ، اُس نے بھی پتھر پھینکا🥺
،Umaar

Umar.Arman@UK
 

خدا خوش رکھے اسے😊
UMaaaaaaR 🥺
میرا کیا ہے میں تو لڑکا ہوں نہ💔

Umar.Arman@UK
 

میں فقط تمہارا ہوں👫
سنو اے رگ جاں
مجھے اس نام سے مت پکارو💞🥰
جس نام سے لوگ پکارتے ہیں
مجھے اس نام سے پکارو🥺
جس نام سے تم پکارنا چاہتی ہو
کیونکہ میں لوگوں کا نہیں
فقط تمہارا ہوں۔۔🖤👰
کاششششششششششش 💔
UMaaaaaaR 🥺

Umar.Arman@UK
 

توجہ کی جو بھیک مانگ رہا ہے 🌙 تم سے
پگلی 🥰
وہ اپنے گھر کا سب سے انا پرست لڑکا ہے 🥺
🖤 UMaaaaaaR

Umar.Arman@UK
 

اسے کہنا! قسم لے لو👰
تمہاری بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو👫کسی کو ہم نے چاہا ہو🥺
کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی آرزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو
کسی کی راہ دیکھی ہو😌کسی کا قرب مانگا ہو👫
کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے آس رکھی ہو🌸کوئی امید باندھی ہو
کوئی دل میں اتارا ہو🌸کوئی تم سے پیارا ہو
کوئی دل میں بسایا ہو🌸
کوئی اپنا بنایا ہو کوئی روٹھا ہو تو ہم نے
اسے رو رو منایا ہو🥰کسی کی یاد کا موسم🌸
میرے آنگن میں آیا ہو
کسی سے بات کرنے کو🌸کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں
کسی کی بے وفائی پر🌸😘
کبھی یہ نین برسے ہوں 🥺 کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر🌸
تیرے دکھ میں نہ روۓ ہوں😢تمہاری بعد ہم ایک پل بھی🌸اگر جو چین سے سوۓ ہوں
کبھی جگنو، کبھی تارا🌸کبھی ماہتاب دیکھا ہو
اسے کہنا! قسم لے لو😌
تمہاری بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو قسم لے لو !🥺اسے کہنا!💕Umar