G Haan MujY B Koi Ek Esa Dost 👫
ChaheY Jo Har Pal Sath rahy 🥺
Mera Sahara BaneY Mera SaD MooD KhushYion min Badal DY🥰
ha G MujhY kOi Esa ChaheY 👫Jis
Py min AnDho jisa Barosa Karo ❤️
Buss Koi Esaa Hun Jo MujY 🏃
SamjheY Mera Sath DY Kash💔
UMaaaaaaR 🥺
جب تمھاری اَنا کا بُت
کوئی توڑ ڈالے🥺
غرور پاش پاش کردے
سُنو خوش فہم.. !!👰
اُس دن
رونے کو جی چاہے
تو
میری گلی🏞️
میرا گھر🏠
میرا کندھا🥺
یاد رکھنا۔۔۔۔👫
I m Waiting For You 💔
UMaaaaaaR 🥺
ان سے جان کر انا انکے دیدار کی قیمت
اگر جان بھی مانگ لے تو سودا منظور کر انا👫
UMaaaaaaR 🥺
میسج ڈیلیٹ کرکے سویا کریں😁
کل مر گئے تو لوگ کہیں گے مرحوم کافی
حرامی تھے🙈🤣🙈😂
UMaaaaaaR
اے میرے روحِ من!!
میں آپکو ستاروں کے جہاں میں ملوں گا
جانتے ہیں وہاں ازل سے جدا ہونے کا تصور ہی نہیں بنا🖤
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
یہ طے شدہ ہے میں ناکام ہوں محبت میں
سو اسکو حق ہے کہ کامیاب👫 چُنے
#Umaaar
" - دنیا سے ناگواری کا شکوہ، فریب ہے
فی الحال اپنے آپ سے الجھے ہوئے ہیں ہم..🖤
#__Umaaar
آنکھیں عِدّت میں ہیں...!!
UMaaaaaaR 🥺
خواب وفات پا گئے__🖤✌🏼
سنو جاناں۔۔❗
میں تھک گیا ہوں بہت اب ہو جاؤ
مکمل میری❤️🥰
یا پھر مجھے مکمل تنہا کر دو ۔۔‼️
اتنا شدید غم تھا، یہ غم روزگار کا.!!🥀
تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مجھ.!!🖤
#Umaar
" اتنی تاخیر نہ کیجیے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں 🔑
تالوں پر !! "🔐🔐
For Some one ✨ UMaaaaaaR 🥺 🖤
میں تمہیں ویسے چاہتا ہوں جیسے ساحر نے امرتا کو چاہا، مگر میرے پاس ویسا دل و جگر نہیں کہ میں کسی امروز کے ساتھ زندگی گزار لوں👫
۔۔۔۔مجھے صرف تم چاہیے ہو ، مجھے تو تمہاری جیسی بھی کوئی نہیں چاہیے ۔🥺
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
میسر تو بہت ہیں تیرے بعد بھی مگر
جاناں 🥰
دل سبھی چاہتوں سے بیزار ہی رہا💔
GooooD GooooD Night 🌃
UMaaaaaaR 🥺
حالات ایک دن سدھر جائیں گے
UMaaaaaaR 🥺
پر کافی لوگ دل سے اتر جائیں گے💔
انشاءاللہ 💞
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
UMaaaaaaR 🥺
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے
Waiting For Some One Spcl 🥰💞
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے..♥
شہزادی 🥰
دکھوں کے واسطے سارا جہان کافی ہے
ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں
تیری آوز سے بیدار ہو اور تُو نہ ملے_🙂
Umaar 😌
*سنا ہے شوق ہے آپ کو حکمرانی کا*❤️
شہزادی 🥰
یہ دل سلطنت ہے آپ کا، بس راج کیجئیے
#Umaar
اس سے پہلے کہ تُجھے چاہنے کے فتوے لگیں مجھ پر
شہزادی 🥰
آ کسی دھڑکتے ہوئے مصرے میں محفوظ کر لوں تُجھے👫😊
،،،،🖤 UMaaaaaaR
اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___!
کیسے کہوں گا چھوڑ گئ تم کب کے🥺
UMaaaaaaR
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain