https://mobopfc.com/
free Use Kro Jao maze Karo🥰
Free walo Khush ho jao
Same Damadam
کبھی کبھار میرا دل کرتا ہے 🥺
کہ میں کسی ماہرِ نفسیات کی محبت ہوتا،
وہ میرے پل پل بدلتے موڈ کو سمجھ سکتی،
یہ جان سکتی کہ 👩⚕️
میری خاموشی کے پیچھے ناراضگی نہیں ہے
اُسے پتا ہوتا 🥺
کہ اگر میں زیادہ نہیں بول رہا ہوں
تو مجھے اسکی محبت کی ضرورت ہے
زور سے اسکو گلے لگانا چاہتا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔!👫
UMaaaaaaR 🥺
" ہاں یہ سچ ہے کہ؛
اُس نے مُجھ پر کبھی کُچھ ظاہر نہیں ہونے دِیا
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ؛ وہ مُجھ سے اب اُکتا گی ہے! 🖤"
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے__!!🖤
🖤 UMaaaaaaR
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لیے__!!!
🥀 GooooD GooooD Night
سنو اے
روح من!!
پہلی بات:- مجھے تم سے محبت ہے۔
دوسری بات:- ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے پہلی بات کبھی مت بھولنا_💞👫
UMaaaaaaR ❤️
اگر میں تم سے ان تمام چیزوں کے نام
پوچھوں❤️
جو تمہیں پسند ہیں تو تمہیں کتنا وقت لگے
گا میرا نام لینے ہیں؟🥺
This Post Spcl For Some one 👫
UMaaaaaaR 💕💞
شاید کے اب کی بار وضاحت نہ پیش ہو
شاید کے اب کی بار نہ آؤں میں لوٹ کر🏃
UMaaaaaaR 🥺
سنو ۔۔۔
میں تمہیں اپنے نام کی بیزاریت، بوریت، اور
اذیت سے آزاد کرتا ہوں
#Umaaar 💔
ضروری نہیں آپ فزکس ، کیمسٹری اور بائیو ہی یاد کریں
پگلی 🥰
آپ ہمیں بھی یاد کر سکتے ہیں 🔥🖤
۔سُنو!
اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا👰
تو تم میرے پاس آجانا👫
میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گا
#__I m OnlY For You Princesssss Unknown 🍁
Umaar 😌
پھر یوں ہوا اُس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا،،
اُسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں🖤
#Umaar
بڑھ جاتی ہےکچھ اور ہی چائے کی مٹھاس
جاناں 🥰
پہلا گھونٹ جو تیری نام کا پی لیتے ہیں
میں نے اپنے اندر ایک شیطان،فرشتہ اور جنونی
شخص کو قابو کر رکھا مگر وہ تمام لوگ فقط تمہاری چاہت میں مبتلاء ہیں۔👫❤️
Umaar 😌
آپ کو گلے لگانا ہے اور میری تمام ضرورتیں ختم۔
#کاشششششششش
One Hugggggggggggg پگلی 💔💔
مجھے پتہ تھا صداؤں سے کچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو مگر پکارا نہیں۔۔۔۔🙂
#_______Umaaar
نگاہِ لطف کـــــــے امیدوار ہـــــم بھی ہیں🌸
شہزادی 🥰
کبھی ملاؤ تو ہم سے بھی مہرباں آنکھیں_____❤️🙃
میں تجھ سے بات کرنے کو بہت تڑپتا ہوں
مگر
سمجھ نہیں آرہا کہ میں تم سے کس حق کا اظہار کروں۔۔۔۔۔۔🥺
#_______Umaaar
تم واحد شخص ھو👰
جس کے سامنے
میرا دل جھک جاتا ھے❤️
خاموش ھو جاتا ھے😌
موم ھو جاتا ھے💞
چاھے میں ناراض ھو یا غصہ
میراسکون صرف تم سے بات کرنے میں ھے
کیونکہ😘
مجھے تم سے
بس محبت نہیں
عشق ھے صرف عشق💕
اور عشق لاحاصل ھی ھوتے ھے
جیسے تم میرے لیے لاحاصل ھی رھو گی👫
UMaaaaaaR 🥺
میرے بغیر سانس بھی جس پر محال ہو
UMaaaaaaR 🥺
ایسا کوئی تو ہو جسے میرا خیال ہو
🖤 کاششششششششششش
باقی ہر شے کی قدر تھی اُس کو
UMaaaaaaR 🥺
رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری...!
GooooD GooooD night 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain