Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

تغافل ٹھیک ہے رنجش بجا لیکن محترمہ !
دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔ 🙂 UMaaaaaaR

Umar.Arman@UK
 

کیا مجھے
تمہارا اتنا سا لمس مل سکتا ھے؟👫
کہ میں سر جھکائے
تمہاری آگے ذیست ہار دوں
اپنے رائیگانی کو🥺
آنکھ سے بہا دوں اور_____ تم
میرے ماتھے کو چوم کر😘
مجھے ____ ایک اور زندگی بخش دو 💙
#Umaaaar

Umar.Arman@UK
 

جب تو نے بدکردار کہا مجھے،
تجھ پر واری ہوئی چاہتیں یاد آگئیں۔ 💔
UMaaaaaaR 🥺

Umar.Arman@UK
 

تعبیر نہیں تھی جس کی کوئی
UMaaaaaaR 🥺
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا💔

Umar.Arman@UK
 

تُمہاری معاملے میں
اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں تھا
تُم بس تُم تھی
تُمہیں سوچ کر دِل میں دور دور تک
فقط مُحبت جنم لیتی تھی👫😊
شِکایات مرنے لگتی تھیں ضِد ہِجرت کر جاتی تھی
اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح
رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا تھا__!
مگر تم نے عجلت میں یہ سب گنوا دیا__!
#Umaar__💜🌹

Umar.Arman@UK
 

چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں ماضی کی تلخ یادوں
پر، جھوٹے وعدوں پر، بے اعتبار باتوں پر،
اپنی نادانی پر اور اپنی غلطیوں پر😊😊🥰🥰
#__Umaaar

Umar.Arman@UK
 

اِتنے ملتے ہیں میرے شاعری میں حوالے اُسکی....
UMaaaaaaR 🥺
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا محبوب سمجھتے ہیں👫💔

Umar.Arman@UK
 

کچھ تو رنگ دیجئے میری عمر رواں کو!!!
محترمہ 😊
سنا ہے آپ مریضِ محبت کو شفاء دیتے ہیں.....
UMaaaaaaR ❤️

Umar.Arman@UK
 

#روحِ_من ♡❤
ٕتم
تمہارا نام❤
تمہارا وجود حتیٰ کے تمہارا فقط
تصور ہی مجھے سکون کی
نا ختم ہونے والی دلکش وادیوں میں لے جاتا ہے 🖤 UMaaaaaaR ❤️

Umar.Arman@UK
 

عِشق معدوم نہیں ہے، بتا دوں پھر بھی
محترمہ 😊
تُم کِسی روز مرے دِل سے٬ اُتر جاؤ گی _؛
Umaar_🖤

Umar.Arman@UK
 

insha'Allah Pakistan he
JeetheGaaaaa🤲💞

Umar.Arman@UK
 

زبردست نسیم شاہ😘😘
آؤٹ 8..

Umar.Arman@UK
 

یا اللہ پاکستانی ٹیم کا اسکور پیٹرول کی قیمت سے زیادہ رکھنا 🤲🤲❤️
Ameen 🙏

Umar.Arman@UK
 

اُس کی آنکھوں پہ لُٹائی ہے بصارت ہم نے!!!
UMaaaaaaR 🥺
اس سے پہلے ہمیں ہر رنگ نظر آتا تھا!!!

Umar.Arman@UK
 

میری لاڈلی نے مجھے سکھایا کہ کیسے محبت
کسی کے منہ پر مارتے ہیں۔۔!!💔
GooooD GooooD MorrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

آپ فرشتوں سے نبھا کر لیں
ہم برے ہے بات ختم🙂
#Umaaar ✍️

Umar.Arman@UK
 

مسئلے دو ہی تھے جو زندگی بھر حل نہ
ہوئے نیند پوری نہ ہوئی خواب مکمل نہ ہوئے
UMaaaaaaR ❤️

Umar.Arman@UK
 

❤️کبھی ہم سے ملو تو ہم بھی تمہیں بتائیں
❤️ہمارا عشق ع سے عرض ق سے قربان ہے تم پر ⁦❤️⁩
✨ UMaaaaaaR

Umar.Arman@UK
 

حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے👰
UMaaaaaaR ❤️

Umar.Arman@UK
 

کچھ ایسے ھو یہ شام ڈھلے!!!
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا👫
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں 😌
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے🤲
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں 🥺
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں۔👫
UMaaaaaaR 🥺