کبھی کبھی تمہاری،
اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے
کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کا ہر اصول توڑ دوں 💔
اور صرف تمہارے پہلو میں آکہ اپنے آپ کو فنا کردوں........👫😘
#__Umaar
وہ اتنی حسیں تھی کہ اُس کو دیکھ کر..!!
محبت نہ ہونا اُس کی توہین تھی..!!
#Umaar
کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی
مصروف نہیں ہوتا کہ ؛ وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال
سکے اِس لِیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں! ۔ " 🙂 Umaar
خدا ہر اُس شخص کو سکون دے....
جو اپنی حالتِ زار بیان کرنے سے قاصر ہے.....
آمین یا رب
🍂🍂اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ🤲🏻🥺سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین❤️
#جمعہ المبارک🤲
تمہاری نام..
سنو... جاناں 🥰
میں تمہیں یاد کر رہا ہوں
بہت دل ❤️ سے
میں صرف تم سےمخاطب ہونا چاہتا ہوں
حالانکہ تم یہاں نہیں ہو
مگر پھر بھی
تمہارا خیال👰🥺
تمہاری باتیں، ہنسی
ابھی بھی میرے تصور میں چمک رہی ہیں👁️👁️
سنو یہ گزرتا وقت
تمہاری نہ ہونے سے
تمہارا میرے لیے ضروری ہونے کی
گواہی دے رہا ہے👫😘
PrincessSs GurYaa
درد تو سب دیتے ہیں _
محترمہ 😊
تم دوا بن جاؤ 🥺
Umaar 😌
وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی
مُحبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی
بہت تکلیف دیتی ہیں، کہ دونوں کو نہیں بھاتیں
اُسے آسانیاں میری ، مُجھے دشواریاں اُس کی
کئی دن سے فقط ، اِک خامشی کا ربط قائم ہے
بہت یاد آ رہی ہیں ، آج دل آزاریاں اُس کی
کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ، ہم کہانی میں
اِدھر میری جنوں خیزی ، اُدھر بیزاریاں اُس کی
Umaar 😌
کبھی دل پہ اختیار ہوا
تو،
بُھلا دے گے تم کو _"✨🖤
UMaaaaaaR 🥺
ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا ۔۔۔۔۔۔؟
جو نفرت سے دیکھتے ہیں ہمیں
UMaaaaaaR 🥺
بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔
محترمہ 👰
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو❤۔
Umaar 😊
میں چاہتا ہوں مجھے پانے کے لیے دو
لڑکیوں کے
درمیان فائرنگ کا مقابلا ہو😄😂😂
کاششششششششششش 💔😂
اک عمر کٹی، دو الفاظ میں
اک آس میں ، اک کاش میں
GooooD Morning 🌅
کیا عجب ہو گا محبت سے جی بھر جانا
میں نے اک شخص سے جی بھر کے محبت کی ۔۔👫❤️
#Umaar
وہ ایسی ہے کہ👰
اس سے محبت کرنے کے لئے
زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں💞
وہ ایسی ہے کہ اس سامنے بیٹھا کر
تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے
اسکی وہ آنکھیں اتنی حسین ہیں 👁️👁️
اتنی حسین ہیں کہ ایک سو اڑسٹھ
چاند کی راتیں اس پر صدقہ واری جائیں🌸♥️ Umaar
"مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی
شہزادی 🥰
سوائے تمہاری غیر موجودگی کے"👰
UMaaaaaaR ❤️
میں بن جاؤں چائے کی پتی تم بنو شکر کے دانے 😊
Umaar 😌
کوئی تو ملاۓ گا ہمیں چاۓ بنانے کے بہانے 😍
تم میرا نام لو جاناں ......
تاکہ چند لمحے میں تمہاری
ہونٹوں پر قیام کر سکوں,
تمہاری یاقوتی ہونٹوں پر قیام
مجھے👄
اپنے ہونے کا باقاعدہ احساس دلاتا ھے
تمہاری لمس میں ہر مرض کی شفاء رکھی گئی
تمہاری ہونٹ دنیا کی ساری مٹھاس پر بھاری ہیں🥰🥰
#Umaar🖤
وقت سفاک ہے سب نقش مٹا دیتا ہے 🍁
چار دن آنکھ سے اوجھل جو رہے بھول گئے ✨
#Umaar
کچھ بھی نہیـں میرے پاس ، حتی کہ تو بھی نہیـں 😢
میرا وہم ، وہم ہی رہا کہ تجھے عزیز ہـوں میں_💔🙂🥀
Umaar 😌
_' کچھ لوگوں سے ہمیں نفرت نہیں ہوتی،_
_بس ان کی کچھ باتیں سوچ کر ان سے محبت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔_
#Umaar__💜🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain