اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن!!
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے!!
Umaar___!!🖤
*لائن مارنے کا دل کررہا ھے*😉😚
*کس پہ ماروں*🙈😜😂
UMaaaaaaR ❤️
ساری دنیا سے بیزار ہو کر بھی
میرے پاس لوٹو تو
پگلی 🥰
تمھاری آمد کے میں سو بار صدقے...!!
♥️ Umaar
تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے
لگا ہائے؛ اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے!
Umaar ☹️
لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے !!!
UMaaaaaaR
🖤🥀
سنو❤️
میں تمہیں یاد کر رہا ہوں!
بہت دل سے🥺❤️
میں صرف تم سےمخاطب ہونا چاہتا ہوں
حالانکہ تم یہاں نہیں ہو👰
مگر پھر بھی
تمہارا خیال😊
تمہاری باتیں، ہنسی، قہقہہ💞
ابھی بھی میرے تصور میں چمک رہی ہیں
سنو یہ گزرتا وقت
تمہارے نہ ہونےسے
تمہارا میرے لیے ضروری ہونے کی
گواہی دے رہا ہے!👫🥰
UMaaaaaaR❤️
ہزار چہرے .... ہجوم دنیا....
نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے.....🥀
🦋 Umaar ☹️
*خُوشِیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم
شہزادی 🥰
*💕تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرے ہونے کے لِئے۔۔!!*
دے رہے ہیں لوگ میرے دل
پہ دستک بار بار
دل مگر یہ کہہ رہا هے صرف
تُو اور صرف تُو
ایک مدّت سے محبت کے نگر
میں ہوں مقیم
عشقِ لاحاصل مجھے پھر بھی
تیری ہی آرزو۔۔۔۔۔۔۔۔💔
آج پھر دل نے اک تمنا کی
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا! 🖤
Umar
وہ واحد شخص تھا جس کے لیے
Umaar ☹️
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی پگلی
ایک دن میرے جنازے سے بھی رہ جاؤ گی 🥺
Umaar ☹️
تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا۔۔۔۔۔!
ہم حال دل سنائیں۔۔۔۔۔۔۔ مگر گفتگو نہ ہو۔۔۔۔؟
#Umaar
میں محبت کی انتہا کر دوں
کاشششششششش
مگر کوئی . . . ابتدا تو کرے ..Umaar😌
چاند ایک مقدس چیز ہے 🌙🌖
جسے دیکھ کر ہم روزہ رکھتے ہیں اور عید بھی مناتے ہیں اس پر پاؤں رکھنا گناہ ِکبیرہ ہے ۔
پاکستانی سائنس دانوں کا موقف ۔۔😌
ہائے شرمیدلو 😂😂
سرِ بام بھی پکارا..., لبِ دار بھی صدا دی
میں کہاں کہاں نہ پہنچا تیری دید کی لگن میں_____!!✌️🖤
Umaar ☹️
مثالیں ڈھونڈتے پھروں گی میرے
پگلی 🥰
میرا تو عکس بھی مجھ جیسا نہیں ☺️
Umaar ☹️
اتنا تو تمہیں کیسے نے چاہا بھی نہیں ہوگا__💞
پگلی 🥰
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں____💯🙂
Umar
تمہاری موجودگی گرمیوں کی سخت دھوپ☀️ میں بجلی کے بغیر رہنے والے کسی غریب گھر کے وسط میں لگے گھنے درخت کے سائے جیسی ہے تمہاری🌳 موجودگی اس بوسہ حیات سی ہے جو زہر آلود سیب کھانے سے بستر مرگ پر پڑے شہزادے کو دیا جاہے اور وہ جی اٹھے❤️
روح من 💕
آنے والوں کو دل سے بسم اللّٰہ♥️😊
جانے والوں کو دل سے خدا خافظ 🥰
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain