" ہائے تُم بھی بے خبر ہی رہی💔
اِس دِل کی تمام اذیتوں سے! ۔ " 💔🙂 Umaar ☹️
Last week in Pakistan 💔💔
HaYeee NaseeeeB🥺🥺
Umaar ☹️
میں تو خود پر بھی کفایت سے تمہیں خرچ کروں
Umaar ☹️
تم ہو مہنگائی میں مشکل سے کمائے ہوے شخص...!!!👰💔
"مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی
جاناں ❤️
سوائے تمہاری غیر موجودگی کے👫💔
Umaar ☹️
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے۔
محترمہ 👰
ہائےےےےے !! یہ ہجر مذاق تھوڑی یے۔۔!-" 💔🙂
Umaar ☹️
اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے
Umaar
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا👫
کوئ ایسا شخص بھی دے مولا 😊
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 💔
Umaar ☹️
واہـم سـارے تـیـرے اپـنے ہـیـں❤️
ہـم کـہـاں تجـھ کـو بھـول سکتـے ہـیـں❤️
Misss You
#__GurYaa Umaar ☹️
روحِ من 👫
آنکھیں تیرے تابع کر دی گئی ہیں
ان کا کھل اٹھنا🥰
مرجھا جانا
تیرے نظر آنے، نہ آنے سے وابستہ ہے🥺
Umaar ☹️
Intezaar RaheGa Hamesha Ky
Terah💯
جاناں 🥰
ChaheY Tum Bath Kro Ya
BerokhY Dekhao😔
Umaar ☹️
کارِ تخلیق سے پہلے کا گماں ہے مُجھ کو
جاناں🥰
تیری مٹی، میری مٹی میں سمائی ہو گی
🖤🥀
تم خاک چھانو گی یا پھر لہو روؤ گی
ہم جو بچھڑے تو سرِ حشر ہی ملیں گے
#Umaar
کاش مجھے بھی کوئی کہتا تو ہے تو
Umaar ☹️
مجھے پھر اور کیا چاہیۓ😔
میرے بس میں نہیں ورنہ
محترمہ 👰
میں خود میں سے تمہیں نوچ کر نکالوں
💔 Umaar ☹️
پھر سے تیری کمی محسوس ہوئی شدت سے
گڑیاں👰
آج پھر دل کو منانے میں___بہت دیر لگی۔۔۔۔۔۔۔🥺💔
Umaar ☹️
اُترن سے مجھے یاد آیا کہ آپ آج کل!!!!
محترمہ 😊
کس خوش نصیب کی محبت ہیں....🖤
Umaar ☹️
Orr JaB Dil Sakoon ChahTa ha ♥️
Tooo👇
Min Uss ko Ek Nazar DekhneY Jata Hun🥺👰
Princess Umaar ☹️
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته
صبح بخیر
ﺍﮮ الله اے ہمارے رب
ہم بھٹکــــے ہوئے لوگوں ﮐﻮ سیدھی ﺭﺍﮦ دکھادے۔
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ
ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھــــے,
اے اللہ "
ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســــے تو راضی ہو
اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــے
کی توفیق عطا فرمائیــــــــے
یا ذوالجلال والاکرام یاالله !
ہماری دعائیں اپنی شان کــــــــے مطابق قبول فرما۔یااللہ جو پریشان ہیں انکی پریشانیاں اورمشکلات دور فرماء دے۔جو بیمار ہیں ان کو صحت عطاء فرما۔
بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالمــــین
#جمعہ مبارک ہو
میں ہر اُس راہ پہ ہوں جو تمہاری طرف جائے🛣️
میں ہر وہ وسیلہ ڈھونڈھتا ہوں جو تم تک پہنچائے🏞️
میں ہر اُس شخص سے ملتا ہوں جس سے تمہارا احوال ملے
میں تمھاری ہی تلاش میں ہوں یہ جانتے ہوئے بھی کہ تم میرے لیے نہیں ہو..!👫🥺
Umaar ☹️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain