Yad RaheGa Ye WaqT B
Keh😟
Ek Shakhas K LiYe KetnY TarpheY TheY Hum👫
Umaar ☹️
مجھے نہیں پتا کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے؟
مجھے تو بس اسے دیکھنا اسے سوچنا اس سے بات کرنا اس کے بارے میں بات کرنا اس کا ذکر کرنا اس کی فکر کرنا بس اچھا لگتا ہے👩❤️👨
مجھے نہیں پتہ اسے مجھ سے محبت ہے بھی یہ نہیں ؟
لیکن میں آج بھی اسکی ایک آواز پہ ننگے پاؤں دوڑ کر 👫جاسکتا ہوں تمام دنیا کے ضروری کام چھوڑ کر🥰
Umaar👇👇
روحِ من 🥀
حقیقت سے بہت دور ہیں خواہشیں میری ۔۔....!!!
Umar 💔
پھر بھی خواہش ہے کہ ایک خواب حقیقت ہو ۔۔...!!!!
Missss You😔
اُس نے الفت کے بھی پیمانے بنا رکھے ہیں
Umaar ☹️
میں چاہتا ہوں اُسے حد سے گزر جانے تک 🖤
انشاءاللہ 29 تاریخ کو دبئی جا رہا ہو✈️🛫
آپ سب دوستوں سے درخواست ہے میرے لئے دعا کریں کہ خیر خیریت سے پہنچ جاؤں پلیز🤲
عمر ارمان🥺
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں،میرے بارے میں
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب خبر نہ ملے. . .
Ameeeeeeen 🤲
GooooD night
لوگ کہتے ہیں کہ تجھے سر پر چڑھا رکھا ہے❣️
GurYaa👰
تاج پیروں میں نہیں ہوتے بتاؤ اِن کو ❤️💯
#___Umaar
سکون 🥰🥰
یعنی مطلب 👫تم😘😘❤️
Umar
دل بھی عجیب خانۂِ وحدت پسند ہیں
Umar
اس گھر میں یا تو تُو رہی👰 یا بے دلی رہی_🥺
بات کرنے کو بہت لوگ ہے میرے پاس
لیکن !
انتظار صرف تمہارا ہے ✌️🥀🥀
#GooooD Night 🥺
Umar
چلو تم ایسا کرو ، چاند سے تھوڑی سی مٹی لے آؤ 🥰
اور !
اس کے دو بُت بناؤ
اک تم جیسا 👰، اک مجھ جیسا
پِھر کچھ ایسا کرو ، ان بتوں کو توڑ دو
پِھر سے مٹی گوندھ لو👫
اور اس کے دو بُت بناؤ
اک تم جیسا ، اک مجھ جیسا
تاکہ تم میں کچھ کچھ میں مل جاوں👩❤️👨
اور مجھ میں کچھ کچھ تم مل جاوں۔۔!!🖤
کاششششششششششش💔
Umar
ہم ہاتھ بڑھائیں تو تیرے، اُونچے دَر و بَام،🖤
محترمہ
احساس دِلا دیتے هیں اُوقات میں رهنا ..🖤
Umar
میں کسی ساعت خوش فال میں تجھ کو مانگوں 🍁
تو کسی لمحہ الہام میں مجھ پہ اترے 🖤
#Umaar
ماں ۔۔!!! ❤️
میں نہیں جانتا ہوں ۔۔!! میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔۔!! لیکن میں رکنا چاہ رہا ہوں ۔۔!! اک گہری سانس لینا چاہتا ہوں ۔۔!!! کچھ وقت اک گہری نیند سونا چاہتا ہوں ۔۔!! ایسی نیند جس میں ذہنی خیالات بھی سو جائیں ۔۔!! میں تھکا نہیں ہوں ۔!! بس اکتا گیا ہوں ۔۔!! میں نے خود کے وجود کے ساتھ اتنی ناانصافیاں کی ہیں۔۔!!! کہ میں خود کی ذات سے ہی بیزار ہوگیا ہوں ۔۔!! میں بہت عرصہ ان جگہوں پر ٹھہرا رہا ہوں ۔۔!! یہاں میری ذات کے ساتھ ہمیشہ کوئی تیسرا وجود تھا۔۔!! میں جلدی اس سب سے باہر نکل آؤں گا ماں۔۔!! لیکن مجھے محسوس ہورہا ہے کہ میں تب تک کسی سے بھی بات کرنے کے اہل نہیں ہوں۔۔!! میں کچھ بھی کہتا ہوں ۔۔!! تو لگتا ہے کہ زہر اگل رہا ہوں ۔۔!!! میں چپ رہنا چاہتا ہوں ۔۔!! میں لکھنا بھی نہیں چاہتا ہوں ۔۔!!! بس کچھ وقت سکون میں رہوں گا۔۔!! 😞💔
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی !
میں نے تب تب تمہاری رابطے کا انتظار کیا___!
😔 Umar
••__" ہم کو کیا کیا نا میسر تھا ترے بعد مگر
••" دل نے پھر بھی تری یادوں پہ قناعت کر لی 🖤
__Umaar
ہم بھی گھر سے مُنیرؔ ـــــ تب نِکلے
بات اپنوں کی جب ، سہی نہ گئی
Umar 💔
GooooD night
انتظار کے مارے ہم!!!!
کب تک جیے گے، آخر مر جائیں گے....
Umar
وحشت کے اِس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ!
جانے کہاں سے آئے تھے،____ جانے کدھر گئے❤
___umaar
میرے ساری خوشیوں کے لیے
تیرا میرے ساتھ ہونا ضروری ہے❤️
#Umaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain