Jab koi Online ah kar B Bath na
karY
Too esKa Kya MatLaB Liya Jaye💔😔
A.K🥺
زندگی نے ایسا باجا بجایا ہوا ہے
کہ 14اگست کے باجے کا خیال ہی نہیں آیا
🙂💔🥲 Umaaar
تـُم میـرا سـکون ہو..🖤🍂
GurYaaa 🥺
اور سـکون کو کـون چھوڑتا ہے..🖤🍂
MiSsss You 🥺🥀
سنو !
ایک پھیکی چاے پینی ہے☕
تیری میٹھی باتوں کے ساتھ ❤
#Umaar💯
ان کے لیے بھی کوئی بشارت میرے مولا___!
خوابوں کے سوا جن کو میسر کچھ بھی نہیں
Umaaar 🥺
😅گرم چائے کا پہلا گھونٹ
اور نئے عاشق کا پہلا
🤣 جھوٹ بہت درد دیتا ہے
Umaaar ♥️
مہینہ تو آزادی کا ہے لیکن تمہیں💞
قید کرنے کو جی چاہتا ہے جاناں 💞
Umaaar 🥺
تُو تنگ بہت تھا میرے اِظہارِ جنوں سے...
لے آج سے کہہ دیا تیری طلب کے دن گزر گئے
🖤 Umaaar
میرا خیال تھا کہ نبھائے گا وہ عمر بھر
Umar 😊
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجئیے😌😌
طبیعت خُوش ھوئی ذرا سی، دل بہل گیا مرا
Umaaar
ایک تصویر سے آج، بے حساب باتیں ھوئیں۔..
Miss You
ایسی وحشت ہے کہ وحشت بھی سراپا وحشت
UmarArman
خود کو خود ہی سے ان دنوں بچا رہا ہوں میں😊💔
🥀🖤
دُنیـــــــا کی بھیـــــــڑ میں تم ہـــــــی
ســـــــکون کا لمـــــــحہ ہو🥺♥️
Misss You GurYaaa 🥺
اس سے پہلے کہ میں ٹاہم لائن پہ رہ جاؤں فقط
پگلی ♥️
مجھ سے باتیں کرو میں میسر ہوں ابھی 😌
Umaaar ♥️
ہم نے رکھنے ہی نہیں بابو شونا مونا والے جملے
ہم تو کہیں گے روح من ,سکون قلب ،عزیز جاں ❤️
Umaaar ♥️
_*ہمیں اہمییت تک نہ دی گئی
Umaaar 🥺
اور ہم جان دے رہے تھے*_🙂💔
یا ربّ!!
ہر اُس تھکن کو 🤲
اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے
جو دِلوں کو بوجھل
اور مضمحل کر رہی ہے"🥀
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے
جو نشان تو نہیں رکھتا،
مگر درد گہرا رکھتا ہے"🥀✨💛
آمین ثم آمین 🤲📿♥️
نہ جانے کیوں مگر میرا دل چاہتا ہے
Umaaar 🥺
وفا کو آگ لگ جائے محبت بھاڑ میں جائے🙂
GooooD GooooD MorrnnnG ☕ 🥀
میں...!!
أسکی زندگی کی کتاب کا...!!
لاسٹ پیج ہوں...!!
جس پر وہ ایکسٹرا لِکھتی ہے..!!
رف، بے دھیانی میں...!!
اور بے ڈھنگ...🙂
#GoooD NiGhT 🌉
تمہارہ نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں
تم اگر
آ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں_!! وحشتیں اُتاری جا سکتی ہیں_
#Umaar ki GurYaaa
وہ ایک ہاں بس ایک لڑکی👰
محکمہ موسمیات کی تمام پیشگوئیوں کو جھٹلا کر😘
فقط اپنی مسکراہٹ سے موسم بدل سکتی ہے
😊 Umaaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain