🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤
﷽
❤️❤️❤️❤️❤️
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
آمین️🤲❤️
✨🦋🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋 صبح بخیر 🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
✨
فطرت میں نہیں ہے ہر کسی کا ہوجانا
پگلی ♥️
ورنہ نہ چاہت کی کمی ہے نہ چاہنے والوں کی 💗
Umaaar ♥️
GooooD night 🌃
اس قدر مہرباں ہے یاد تیری
جاناں
ایسا لگتا ہے پاس بیٹھی ہو🖤
MiSsss You 🥺🥀
پوچھیں گے جب رقیب تیری خیریت تو پھر
کس منہ سے میں کہوں گا کہ کوئی رابطہ
نہیں...♡♡
Umaaar 💔
حـسـرتیں اور بھی قید ہیں دل کـے زنـدان میں
ہاں مـگـر تیـری جـو آرزو ہـے الـگ ہـے سب
سـے 🌏
#Umaar
سارے خدشات کو بے اثر کر دو مل جاؤ کسی
دعا کی طرح"🥀🖤
#__Umaar🔥
تجھ پہ مقدر مہربان ھے شاید
محترمہ ♥️
ورنہ ہم کسی کومیسر نہیں ہوتے...!!!
Umaaar 🥺
ہاں اب مطمئن ہوں ۔۔۔
جاناں 😊
اب پتہ ہے تم نہیں آؤ گی🥺
Umaaar ♥️
*اُس کی منزل تھی , کہیں کوہ قاف سے آگے..
Umaaar 🥺
*میں راہ میں پڑتے , کسی گاؤں کی طرح تھا🖤
وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا
اب دونوں خیال مر چکے ہیں🚬🖤😥
GooooD GooooD night 🌃
میں نے اِس کارِ اَذِیّت سے پُکارا ھے تُمہیں
جیسے گَبھرا کے زُلَیخَا نے کہا ھو ۔۔۔ ہاۓ یُوسَف💔😳
Umaaar
"کچھ لوگ ہوتے ہیں، جن کی ہر چیز اپنالینے
کو دل کرتا ہے، یہاں تک کہ عادتیں بھی."♥️
MisssSssss You 💝
رومینٹک نہیں میچور بنو
محترمہ 👰
اس کے گھر والوں کو بہو چاہیے
سنی لیون نہیں___🙂
Umaaar ♥️
کیا پتہ کہ جنت میں بھی نہ مِلنے دیں ہمیں...!!
زمیں پر تو تیرے گھر میں یہی طے ہُوا ہے...🙂🖤
Umaaar 🥺
اک تیری توجہ پانے کی خاطر
شہزادی 😍
میں سارا جہاں درھم برھم کر دوں😊
Umaaar ♥️
" ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛
ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں
مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی! ۔ " 🙂
#GooooD MrrnnG ❤️
قُربت تو بڑی چیز ہے ، اے جان و تمنا ،،
اِس دِل کی تسلی کو ، تیرا نام بہت ہے ۔۔
GooooD GooooD night 🌃
بس مُحبّت؟
ارے نہیں محترمہ
آپ تو کائنات ہیں ہماری“♥️😘😘
Umaaar ♥️
یوسف پکارتی ہے مجھے میری ماں!
پگلی ♥️
تم کیسے کہہ رہی ہو کہ پیارا نہیں ہوں میں"🥀🖤
#___Umaar🔥
مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں
Umaaar 🥺
میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain