.تم کو فرصت اگر ہو سننے کی
کرنے والی ہـــــــــزار باتیں ہیں۔۔۔🥀💙
#Missss You 🥺
Umaaar ♥️
💐اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐💞
انسان کا سکون 💞
دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے
غفلت ہو جائے تو سجدے میں
اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں
اے اللہ،ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے،ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی💞 حفظ و امان عطا فرما💞
آمین یارب العالمین 💞🤲
#GooooD GooooD MorrnnnG ☕
ابھی تلک تو وہ بات پر بھی نہی ھے مائل
Umaar🥺
مگر وہ اک دن ہمارے صدقے دیا کریں گی 😞
GooooD night
عجب نہیں کہ تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے
پگلی 👰
کسی کی حیات کا وقفہ--- طویل ہو جائے ،مگر خیر
بھلا میں کیسے نہ اُس کی محبت پر ایمان لاتا
اُس نے
برملا مرتبہ کہا تھا خُدا کی قسم تُم سے مُحبت ہے👫
___Umaar______؟؟🥀
مجھے بھی ناشاد کو پہنچا دے دَرِ احمد ﷺ تک
🤲میرے خالق
! بچھڑوں کے ملانے والے_!
آمین ثم آمین
#جمعہ_مبارک
ایک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں
وہ مجھے ۔۔!!
روبرو ہوبہو جابجا چاہیے 🥹❤️
#For some one Spcl
اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کیلئے 😔
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں🖤
🖤🖤🖤 Umaaar 🖤🖤🖤
ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺳﺎﺭﺍ ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ😳
شہزادی 😞
ﺟﻮ تم ﺳﮯ بات کر کے ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ
GooooD night 💔💔
Umaaar 🥺
دنیا تمہیں عزیز ہے میرے سوا مگر
پگلی ♥️
یہ عالم ہے نا پسند تمہاری سوا مجھے
Umaaar 🥺
اگر مجھے چاہنے والے ہزاروں مل جائیں🙃💛
پگلی ♥️
تب بھی میری آخری پسند صرف تم رہو گی
Umaaar ki شہزادی 😘
جو کنویں سے یوسف کو مصر کے تخت پہ
بیٹھا سکتا ہے وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے💖
BeShak❤️
GooooD GooooD MorrnnnG ☕❤️
" کبھی کبھی میرا دِل کرتا ہے کہ ؛ میں کیسے بھی کر کے اُسے اپنی جانب مُتوجّہ کروں ، پھر اپنی چھوٹی سی چھوٹی تکلیف اُس کو بتاؤں ، وہ مداوہ کرنے کا کہے تو میں اُس کے ھاتھ تھام کر پُھوٹ پُھوٹ کر رو دوں ، لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ ؛ کُچھ خواہشیں کبھی پُوری ہونے کے لِیے ہوتی ہی نہیں ہیں ، بس حسرت بن کر رہ جاتیں ہیں ، جیسے کہ ؛ یہ..!!! ❤️🌼💯
GooooD night 🌃
Umaaar 🧡
💞تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے،
پگلی ♥️
یہ نہ سوچا فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
Umaaar 💞🔥
سبھی سے میں نے بِگاڑی ھوئی تھی جس کے لئے
Umar 😊
وہ میرے عشق میں حالانکہ مُبتلا بھی نا تھی
دوست بھی تم ٫ پیار❤️ بھی تم٫🌹🥀
ایک بھی تم ٫ہزار تم٫🥀🌹
غصّہ بھی تم٫معافی بھی تم٫🌹
زندگی کے سفر میں٫ میرے لیے کافی ہو تم🌹
🥀 Meeeee AnD You 😊
ہماری زمینیں الگ الگ ہیں مگر میں مطمئن ہوں
ہمارا آسمان ایک ہے ہمارا جہاں ایک یے ۔🖤
#__Umaar
لاپرواہ سا____ہوں....!!🥺❤️
پگلی ♥️
مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!❤️
#Spcl For Some One 😉
جاناں
تمہارا ہونا ___ زندگی ہے♥️
Umaaar ♥️
↻-وہ جـب بھـی کہـتی ہــے کـہ تجـھے یـاد کیـا❥
"مـیـں سـہم سـی جـاتـا ہـوں
کـہ, وہ مجـھے بھـولتـا بھـی ہـے ✨🖤☹
Umaaar ♥️💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain